25. حضور، سورۃ الفتح آیت 19 میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اللہ یقیناً مومنوں سے راضی ہو گیا جب وہ درخت کے نیچے تیری بیعت کر رہے تھے، اس نے جان لیا جو ان کے دلوں میں تھا، پس ان پر سکینت نازل کی اور انہیں قریب کی فتح عطا کی۔ درخت کے نیچے کون سی بیعت مراد ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور سورة الفتح کی آیت انیس میں اللہ تعالی فرماتا ہے یقینا اللہ مؤمنوں سے راضی ہو گیا جب وہ درخت کے نیچے تیری بیعت کر رہے تھے وہ جانتا ہے جو ان کے دلوں میں تھا پس اس نے ان پر سکینت اتاری اور انہیں ایک فتح قریب اتا کی میرا سوال یہ ہے کہ وہ اس جگہ کس بیعت کا ذکر ہے جو درخت کے صحابہ نے عید کیا ہم اپنی خدا کی خاطر اپنی جان لڑا دیں گے اور پیٹ نہیں دکھائیں گے دشمن کو اس کا نام بیت رزوان ہے ٹھیک بات ید اللہ فوق عیدی ہم آتا ہے رسول صلی اللہ کا ہاتھ نہیں وہ خدا کا ہاتھ تھا ان کی ہاتھوں پر تھا نس ٹھیک ہے
آج 10 میں سے 10 باقی