27. جن لوگوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کیا اور اب بھی انکار کرتے ہیں، ان کا کیا انجام ہوگا؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

وہ انسان جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منکر تھے اور اب بھی ہیں ان کا کیا انجام ہوگا اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے انجام ان کا مختلف لوگوں کی منکار کی وجوہات مختلف ہیں بعض کو صحیح اسلام پہنچتا ہی نہیں اور غلط طریقے پر اسلام پہنچا جاتا ہے اسلام کے دشمن بعض دفعہ غلط باتیں اسلام کی طرح منسوب کر کے ان کو پہنچا جاتے ہیں تو وہ کس طرح مانیں گے تو یہ فیصلہ اللہ کرے گا آپ نے اور میں نے نہیں کرنا

آج 10 میں سے 10 باقی