28. حضور، قرآن کریم کے منکرین کو ایک عام چیلنج دیا گیا کہ اے منکرو، قرآن کریم کی سورتوں جیسی ایک سورت لے آؤ۔ کہیں اس جیسی دس سورتیں لانے کا ذکر ہے اور کہیں پورا قرآن۔ حضور، مختلف حد کے چیلنجوں میں کیا حکمت ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور قرآن مجید کے منکروں کو دعوت عام دی گئی ہے کہ اے منکروں قرآن مجید کی صورتوں کی طرح کوئی ایک صورت بنا لاؤ پھر بعض جگہ تو دس صورتوں کی نظیر لانے کا اور بعض جگہ سارا قرآن مجید لانے کا ذکر ہے حضور اس طرح مختلف مقدار کے چیلنج دینے میں کیا حکمت ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ بعض صورتیں بعض آیتیں بعض صورتیں اتنی اور بعض دس دس صورتیں ایسی ہیں جن کی مثال کوئی نہیں ہو سکتی اور سارا قرآن تو سب کے لئے چل جی ہے یہ تین صورتیں ہیں چل جی اور ان کو قبول کرنے والے بھی مختلف علم و عقل کے لوگ ہوتے ہیں بعض لوگوں کے لئے ایک صورت بنانے بھی مشکل ہے بعض لوگوں کے لئے دس صورتیں بنانے مشکل ہے بعض لوگوں کو سارا قرآن کہا جائے تو ناممکن ہے

آج 10 میں سے 10 باقی