1. میرا نام نسیم احمد ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر میاں بیوی ایک دوسرے کے حقوق ادا کرنے میں غفلت برتیں تو اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اور میرا سوال یہ ہے اگر میاں بیوی ایک دوسرے کے حقوق ادا کرنے میں کوتاہی برتیں تو اسلام اس بارے میں کیا فرماتا ہے کوتاہی کر لیں اگر کوتاہی کریں کوتاہی برتیں وہی کوتاہی برتیں وہ تو پھر قضا میں جائیں دو اسلام کا طریق یہ ہے کہ سب سے پہلے تو حکم اممین آلہی حکم اممین آلہا میرا بیوی کے دونوں کے خاندانوں میں سے کوئی معقول آدمی جو خاندان کا بڑا ہو اور سمجھدار ہو وہ دونوں کے نمائندے بن کے بیٹھے اور وہ پھر آپس بہنے اپنے فریق سے پوچھ کے کیا تکلیف ہے وہ فیستہ کریں خود بل کے اور سمجھائیں ان کو یہ اسلام نے پہلا طریق بتایا ہے پہلے گریم میں اگر یہ طریق کا رامر ثابتنا ہو تو پھر قضا رہ جاتی ہے پھر دونوں قضا میں جائیں چاہ پورا لیں یا طلاق لیں
آج 10 میں سے 10 باقی