2. میرا نام حضر(؟) محمود ہے، میرے والد کا نام (غیر واضح) ہے۔ اللہ تعالیٰ نظر کیوں نہیں آتا؟
اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سوالیکم میے نام حضر محمود ہے میے پاپسان کی نام ہے دارم محسیب یہ اپنے جنوی بات کرتا ہے اللہ میکنی نظارتے اللہ میکنی نظارتے اللہ میکنی نظارتے بس یہ کمال ہے اللہ میکنی نظارتے اللہ میکنی نظارتے تو بارے جان نہیں کر جاتی ہے تو بے ہوا نظارتے ہوا نظار آرہی ہے کہ نہیں یہاں ہال میں ہوا بھری ہوئی ہے تو ہوا نظار نہیں نظارتے ریڈیو کی لہریں نظر آتی ہیں تو نا نظر آنے باری چیزیں بہت بہت طاقتور ہوتی ہیں یہ جو اٹومک بوم کی لہریں ہیں وہ نظر نہیں آتی ہیں وہ اتنی طاقتور ہوتی ہیں کہ بڑے سے بڑے شہروں کو اڑا کے رکھ دیتی ہیں پس نا نظر آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا وہ چیز اپنی ذات میں طاقتور ہونے چاہیے اللہ تعالیٰ میں طاقت ہے وہ سب طاقتور ہوتے سے زیادہ طاقتور ہیں اور نظر نہیں آتا تو کوئی فرق نہیں پڑتا بلکہ فائدہ ہے تمہارا ایک بچی کو میں نے اپنی بیٹی کو یہ سنجھایا تھا کہ دیکھو شرارتیں نہیں کرتے اللہ نہیں دیکھتا ہے تو جب بھی وہ شرارت کرنے لگتی تھی میں یہی کہہ دیئے کرتا تھا وہ بھی آخر دنگ آگی ایک دو میں اس کو کہا شرارت کی میں نے کہا دیکھو شوکی اللہ میں یہاں دیکھ رہا ہے میں کہا اللہ میں ہم بار گئے ہیں