4. میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ عام طور پر کہا جاتا ہے کہ اہلِ کتاب کا ذبیحہ بسم اللہ پڑھ کر کھایا جا سکتا ہے۔ اہلِ کتاب سے عموماً عیسائی اور یہودی مراد لیے جاتے ہیں، حالانکہ اللہ تعالیٰ نے ہر قوم میں نبی بھیجے۔ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر قوم کا ذبیحہ جائز سمجھا جائے گا؟
اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور دوسرا سوال جزاکو اللہ پہلے سوال حضور دوسرا سوال یہ ہے کہ عام دور پر یہ کہا جاتا ہے کہ اہل کتاب کا ذبیحہ بسم اللہ پڑھ کر کھا لینا چاہیے اس سوال میں سوال جی حضور کے اہل کتاب عام طور پر عیسائی اور یہودی مراد لی جاتے ہیں حالانکہ انبیاء تو اللہ تعالی نے ہر قوم میں بیجے ہیں تو اس کا مطلب وہا کہ ہر قوم کا ذبیحہ جائے سفجھا جائے گا نہیں اہل کتاب ایک اصطلاح ہے جس طرح احمدی کے آپ کی اصطلاح ہے وہ مسلمان جو فرقہ احمدیہ ہے ان کو ہم احمدی کہتے ہیں اسی طرح اہل کتاب سے مراد یہود اور عیسائی ہیں مسرک حضر کرشن علیہ السلام ہے یا دوسرے انبیاء ہے وہ ان کے مطلب اہل کتاب کا زکر نہیں آتا بزاک اللہ حضر اور ان کی قوم بگڑ کی تھی دور جا چکی ہے اپنی کتابوں سے کہ پچھانی نہیں جاتی تو اہل کتاب باہر دور جائیں یا نہ جائیں کیونکہ کہا جا سکتا ہے کہ عیسائی بھی کافی بگڑ گئے ہیں لیکن اہل کتاب میں رسول صلی اللہ علیہ السلام نے ان کو شامل فرمایا ہے اس لئے ہم بھی مانتے ہیں