5. میں رانا فاروق ساجد ہوں، والد رانا محمد اسلم، نارنگ منڈی سے۔ میرا سوال یہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بن باپ پیدا ہونے میں کیا حکمت تھی؟
اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضر خاک سار رانا فاروق ساجز والد رانا محمد اسلام نارنگ منڈیز کیا نام ہے رانا فاروق والد رانا محمد اسلام نارنگ منڈیز حضور میرا سوال ہے کہ حضرت عیسیٰ کا بغیر باپ کے پیدا ہونے میں کیا حکمت تھی حضور اس کے متعلق جو حکمتیں ہیں وہ کئی بیان کی جاتی ہیں ایک بڑی حکمت جو حضر مسیح محمد علیہ السلام نے بیان فرمائی ہے وہ یہ ہے کہ موسیح امت کی نسل ختم ہو جانی تھی اور پھر آن رسول اللہ علیہ السلام سے نئی شریعت کا آغاز ہونا تھا تو یہ آخری تھے حضرت موسیح کی نسل میں سے اولاد میں سے اولاد تو نہیں تھی مگر حضرت موسیح کی امت میں سے یہ آخری تھے جو نبی جنہوں نے کہلانا تھا اس کے بعد اس استثنا کے بعد اٹھارہ کی مطابق حضرت موسیح کو یہ کہا گیا تھا پھر تیرے بھائیوں میں سے تجھ سے ہی ایک نبی برپا کروں گا اور اس سے مراد آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تھی پس نصر آپ کے کوئی لی ہوئی آپ خود بے نصر فوت ہوئے اس لیے کہ یہ سلسرا بند ہو گیا زمنان میں آپ کو بتاؤں اس سے ایک سوال کیا گیا تھا ایک مجلس میں وہ نصیر شاہ صاحب نے جو بات دکھی تھی وہ یہ سوال تھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی کوئی بہنیں تھیں تو مجھے تو اس وقت یاد نہیں تھا میں نے کہا میرے علم کے مطابق تو بہنیں نہیں تھیں صرف بھائی تھے اور بعد میں مجھے کسی نے حضرت مسیح مہد علیہ السلام کا ایک اقتباس بھیجا جس نے واضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام کی بہنیں بھی تھی میں اسی مجلس میں یہ بات ٹھیک کرا دیتا ہوں اور ٹھیک کرانے کی ضرورت نہیں ہے