6. (سوال صرف جزوی طور پر سنائی دیا) یہ ایمانیات کے بارے میں ہے، جیسے فرشتوں، نبیوں، کتاب، یومِ آخرت اور خیر و شر کی تقدیر وغیرہ پر ایمان؛ کسے غیر احمدی مسلمان سمجھا جائے اور کسے غیر مسلم؟
اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم ورحمت اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ پیارے حضور جو آنے کے ساتھ ہوں مثلا فرشتوں پر ایمان نبیوں پر ایمان کتاب پر ایمان یوم آخرت پر ایمان تقدیر خیر و شر پر ایمان وغیرہ وغیرہ ان سب باتوں میں جو مشترک ہیں تمام مسلمان فرکوں میں ان پر جو بھی ایمان لائے خواہ وہ شیعہ مسلم ہو یا سنی ہو ان سب کو ہم احمدی ہونے کے لحاظ سے غیر احمدی مسلمان کہتے ہیں جاکم اللہ اور غیر مسلم وہ ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور قرآن کریم پر ایمان ہی نہیں لاتے جاکم اللہ
آج 10 میں سے 10 باقی