7. میرا نام مبشر احمد خان ہے، میرے دو مختصر سوال ہیں۔ پہلا یہ کہ عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید کون سی کتابیں ہیں، ان کا مصنف کون ہے، اور کیا یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کے بعد لکھی گئیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا نام مبشر احمد خان ہے میرے دو سوال ہیں چھوٹے چھوٹے بس جی پہلا سوال ہے اہد نامہ قدیم اور اہد نامہ جدید کیا یہ کتابیں ہیں اور ان کا مصنف کون ہے اور کیا یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کے بعد لکھی گئی اہد نامہ قدیم سے مراد تو بائبل ہے اور ان کا مصنف اللہ تعالی بتایا جاتا ہے کوئی انسان مصنف نہیں ہے لیکن اس بارے میں بہت سے اختلاف بھی ہیں بعض لوگ محققین یہ کہتے ہیں کہ بائبل کے الفاظ سے پتا چلتا ہے کہ یہ کتاب خدا تعالی نے نہیں لکھی تھی بلکہ نبیوں نے لکھی تھی حضرت موسیٰ کے متعلق بائبل میں لکھا ہوا ہے کیا ہے وہ موسیٰ وفات پا محق کی سرزمین محقق ہے ہاں محقق کیا اور اس کی قبر کا کسی کوئی رہم نہیں ٹھیک ہے پر اس سے کیا تعلق ہوا کہ اللہ تعالی کا کلام ہے اللہ تعالی کا کلام ہے کہ نہیں ہے یہ استثنا ہے اب حضرت موسیٰ پر خدا تعالی کی طرف سے کتاب نازل ہوئی تو اس میں یہ کیوں تھا کہ موسیٰ وفات پا گیا اور وفات پا گیا تو یہ فیقر کس نے لکھوایا جب موسیٰ پر نازل ہوئی تھی تو اس لئے بائبل کے متعلق بھی اختلافات ہیں موسیٰ پر نازل ہوئی تھی اکثر خدا تعالی کی طرف سے اگر بعض اس میں چیزیں دوسرے شامل کر لی گئی ہیں نبیوں کے زندگیوں میں اللہ تعالی کی طرف سے اکرام اترا جب وہ وفات پا گیا ہے تو ان کے بعد دوسرے لوگوں نے اور چیزیں بھی شامل کر لی اور حضرت عیسیٰ کی جو کتاب ہے انجیل وہ الگ کتاب نہیں ہے انجیل کا مطلب ہے خوشخبری حضرت مسیح موضہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کتاب یہ ہے علامات کی اس کا نام کیا ہے تذکرہ تذکرہ قرآن کے مقابل پر الگ کتاب نہیں ہے اس طرح انجیل بائبل کے مقابل پر الگ کتاب نہیں ہے وہ خوشخبری ہیں اس میں اور وہ حضرت عیسیٰ کے الہامات ہیں جن کو ہم انجیل کہتے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی