8. میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا دہریت کوئی مذہب ہے یا فرقہ؟ کیا اس کا کوئی بانی تھا؟

اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

پیارے حضور دوسرا سوال ہے دہریت مذہب ہے یا فرقہ کیا چیز دہریت کچھ بھی نہیں ہے دہریت کا مطلب ہے اللہ کے وجود کا انکار دو قسم کے دہریے ہیں ایک وہ ہیں جو ایگنوستکس کہلاتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں کہ اللہ ہوگا یا نہ ہوگا ہمیں علم لے اس لئے ان کو کہتے ہیں ایگنوستکس اللہ کی وجود سے لاعلمی کا دعویٰ کرتے ہیں اور بات دوسرے دہریے ہیں وہ یقینی طور پر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اللہ نہیں ہے یہ لوگوں کی من گھڑت باتیں ہیں پیارے حضور اس کا کوئی بانی بھی تھا پھرکے کرنا دہریوں کا کوئی بانی نہیں تھا جزاک اللہ پیارے حضور دہریہ تو بھار مزر میں پائی جاتے ہیں مسلمانوں میں بھی ایک بڑی تعداد ہے دہریوں کی اور دہریہ نئی تہذیب میں تو بہت کثرت سے ملتے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی