9. میرا پہلا سوال یہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کہاں پیدا ہوئے تھے؟
اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور میرا پاس تو سوال ہے حضور میرا پہلا سوال ہے حضور میرا پہلا سوال ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کدھر پیدا ہوئے کہاں پیدا ہوئے تھے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدایش ایک ایسی جگہ ہوئی تھی جہاں جس کے متعلق قرآن کریم میں لکھا ہوا ہے کہ وہ فلسطین سے دور تھی کچھ اور علیحدہ جگہ تھی جہاں حضرت مریم چلی گئی تھی وہاں لوگوں سے ہٹ کر اور وہاں تنہائی میں اکیلی تھی جب حضور میرا پیدا ہوئے ہیں جب حضور میرا پیدا ہوئے تو حضور میرا کو شدید تکلیف ہوئی اور اور آپ نے خدا تعالی کی حضور گرگڑا کے دعائیں مانگیں تو اللہ تعالی نے کہا کہ گھبراو نہیں یہ جو درخت ہے تمہارے سرانے یہ کھجور کا درخت ہے اس میں پکی ہوئی کھجوریں ہیں اور اس کے علاوہ نیچے چشمہ تمہارے پاؤں کے نیچے سے ایک چشمہ بہ رہا ہے تو کھاو پیو اور اپنی آنکھیں تھنڈی کرو تو پھر انہ نے درخت تھلایا تو میٹھی موٹی موٹی کھجوریں گری اس میں زکھائیں اور چشمہ سے پانی پیا یہ وہ جگہ ہے جس کو جائے پیدائش کہتے ہیں حضرت مسیح کی مگر اس میں اختلاف ہے بعض لوگ بیت اللہم میں حضرت مسیح کی پیدائش کا ذکر کرتے ہیں وہ کہانی یہ ہے کہ دو راہب سے تھے جو ستارہ پڑھتے تھے کہ ستارے کا رخ کیا ہے اور ستاروں کے علم کے واقع تھے تو انہوں نے دیکھا ایک ستارہ جسرا ٹھوٹنا براہ ستارہ ہوتا ہے وہ چل پڑھا ایک طرف کو تو ان کو خیال آیا کہ یہ مسیح پیدا ہونے والا ہے اور یہ ستارہ نشاندہ ہی کرے گا کہ مسیح کہاں پیدا ہو رہا ہے تو جب وہ ستارہ ایک جگہ جا کے رکا اور وہاں جا کے اتر گیا تو اس جگہ اس گھر میں حضرت مسیح پیدا ہوئے یہ سب کہانی ہیں اصل بات وہی ہے جو قرآن کریم کی میں نے بیان کر دی ہے