10. میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں زندہ کیسے رہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میرا دوسرا سوال ہے حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں کیسے زندہ رہے حضرت یونس علیہ السلام تو جیسے زندہ رہے اب تو سانج دانوں نے ثابت کر دیا ہے موجودہ زمانے میں کہ ایک ملاح بھی مچھلی کی پیٹ میں چلا گیا تھا اور چوبیس گھنٹے اس میں زندہ رہا اور حضرت یونس کے متعلق تو یہ نہیں کہا جاتا کہ چوبیس گھنٹے تک وہ رہے ہیں اصل بات یہ ہے کہ حضرت یونس کو جب مچھلی نے نگلا تو میرا اپنا خیال یہ ہے کہ آپ کی ٹانگ اس کے موں مگلے میں اٹ گئی ہے اٹک گئی اور اس سے اس سے خارش پیدا ہوئی کچھ دیر کے بعد اس نے قے کر دی حضرت مسیح مچھلی کی پیٹ میں مرادی ہے کہ اس کے موں میں جا کے غائب ہو گئی حضرت یونس ایک یہ میرا امکانی طور پر خیار ہے لیکن اگر پیٹ میں بھی چلے گئے ہوں تو جیسا کہ میں نے بیان کیا ہے اب سائنس دانوں نے ثابت کر دیا ہے کہ مچھلی کی پیٹ میں ایک آدمی کافی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے چوبیس گھنٹے اس کا بتایا جاتا ہے وہ ملاح وہ مچھلی کی شکار کر دیا تھا جہاز تو بعض ملہوں کی جو کشتی تھی اس پر مچھلی نے جو اپنی دم ماری تو اُلٹ گئی کشتی کچھ تو بھاگ کے جہاز میں پناہ گزی ہو گیا اور دو آدمی مچھلی نے نگل لیے ان میں سے ایک مردہ تھا مردہ نکالا گیا اور ایک زندہ نکالا گیا تو مچھلی کی پیٹ میں جا کر انسان کا زندہ ہونا فی زمانہ بھی ثبت ہے مردہ نکالا گیا

آج 10 میں سے 10 باقی