11. (نام: صبور بٹی) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اتنے اچھے تھے تو پھر لوگ آپ کے خلاف کیوں تھے؟

اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور آپ کا اسم شریف کیا ہے حضور کیا نام ہے آپ کا سبور سبور سبور بطی حضور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنے اچھے تھے تو کیوں لوگوں ان کے خلاف تھے لوگ کیوں خلاف تھے یہ خلاف تعدہ کی سنت ہے کہ اللہ تعالیٰ کے نبیوں کی قوم مخالفت کیا کرتی ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کی دو دور ہیں ایک دعوے سے پہلے اور ایک دعوے کے بعد تھے تو دعوے سے پہلے تو آپ کو قوم امین اور صدیق کہتی تھی صدوق کہتی تھی کہ بے انتہاس اچھا اور حض سے زیادہ امانت دار کبھی جھوٹ نہیں بولتا سارے آپ کے گرویدہ تھے لیکن جب آپ نے دعویٰ کر دیا تو الزام لگا دیا کہ آپ نے خدا پر جھوٹ بولا ہے حضرت قرآن کریم نے آپ کو یہ دلیل دی کہ ان سے کہو کہ اللہ قد لبست فقد لبست فیکم اور من قبلی کہ کیا میں تم سے پہلے کہ میں تم سے تمہارے درمیان اس دعوے سے پہلے بھی رہا ہوں جب میں نے یہ دعوے نہیں کیا تھا کہ میں خدا کی طرف سے ہوں تو اس وقت تم لوگوں کا کیا حال تھا اس وقت میں سچا تھا کہ نہیں تو جس نے کبھی بندوں پر جھوٹ نہیں بولا اس نے اچانک خدا پر کیسے جھوٹ بولنا شروع کر دیا سمجھ گئے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی