12. میرا نام (عمران فضل الرحمٰن؟) ہے، میری مسجد (بیت الرحمٰن؟) ہے۔ میرے دو سوال ہیں۔ پہلا یہ کہ ہر خوشبو میں الکحل ہوتی ہے۔ جب ہم اسے اپنے جسم پر لگاتے ہیں تو کیا ہم ناپاک ہو جاتے ہیں، کیونکہ ہمارے مذہب میں الکحل حرام اور ناپاک ہے؟ دوسرا یہ کہ اگر کسی عیسائی دوست کی وفات ہو جائے تو کیا ہم اس کے جنازے پر جا سکتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور اسلام علیکم حضور مران فریجر رحمان ہے میرے بکنا مسجد رحمان ہے میرے دو سوال ہیں میرے پہلا سوال یہ ہے ہر پیفیوم میں آلکول مکس ہے جب میں آپ نے جسم پہ لگاتے ہیں کہ ہم ناپاک ہو جاتے ہیں کیوں کہ کیوں کہ ہمارے مدد میں آلکول حرام اور ناپاک چیز ہے ناپاک نہیں ہوتے ہیں میں نے لگائی ہوئی ہے میں ناپاک ہو جائے تو میں نماز کیسے پڑھوں اور پڑھاؤں کیسے آلکول پینی منا ہے آلکول میں فوائد بھی ہیں جن کو قرآن کریم تسلیم کرتا ہے تو ان فوائد میں سے یہ ہے کہ جراثیم کش ہے اور خوشبویں بھی اس میں بنتی ہیں یہ ہرگز حرام نہیں لگانا حرام نہیں خوشبو وہ خوشبو پینی حرام ہے ٹھیک ہے شکریہ میں دوستہ سوال ہے کیا ہم اپنے کوئی جو کوئی مارا کرسن دوست فوت ہو جائے کیا ہم ان کے جنازے پہ جاستے تھے اگر کوئی عیسائی دوست فوت ہو جائے کیا اس کے جنازے پہ جاستے ہیں جنازے پہ جا سکتے ہیں پہ جنازہ پڑھ نہیں سکتے ہیں شکریہ حضور ہم دلدی کے طور پر ساتھ جا سکتے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی