14. میرا نام سلمان ہے، میرے والد کا نام ڈاکٹر اختر احمد شیخ ہے۔ میرے دو سوال ہیں۔ پہلا یہ کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے۔ کیا انسان کی فطرت بدل سکتی ہے؟ اگر کسی کی فطرت بُری ہو تو کیا ہوگا؟ دوسرا یہ کہ آج حضور نے خطبہ جمعہ میں فرمایا کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام آئے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا سینہ چاک کیا اور پھر ایک لوتھڑا نکالا۔ کیا واقعی ایسا ہوا تھا؟ تیسرا یہ کہ آج کل تین علوم ہیں: علم الاعداد یعنی نیومرولوجی/شماریات، علمِ نجوم جسے ہم آسٹرولوجی کہتے ہیں، اور دست شناسی۔ کیا ہمیں ان پر یقین کرنا چاہیے یا نہیں؟ اور شماریات کا کیا معاملہ ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرے نام سلمان ہے میرے والد صاحب کا نام ڈاکٹر اکتر احمد شیخ ہے میرے دو سوال ہیں پہلا سوال یہ ہے کہ اللہ تعالی نے انسان کو شروع مخلوقات بنایا ہے تو کیا انسان کی فطرت تبدیل ہو سکتی ہے لا تبدیلہ خلق اللہ انسان کی فطرت تبدیل نہیں ہو سکتی ہے اگر انسان بری فطرت پہ اگر کسی انسان کی بری فطرت ہو فطرت بری نہیں ہوتی طبیعت بری ہو سکتی ہے عادت بری ہو سکتی ہے بری آتنے ٹھیک ہو سکتی ہے مجھے فطرت صحیح ہے وہ تبدیل نہیں ہوا آج حضور نے جیسے خطبے میں فرمایا تھا کہ حضرت جبریل علیہ السلام آئے تھے اور انہوں نے آکے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا سینہ چاک کیا اور اس کے بعد لوتھرا نکالا تو کیا یہ حقیقت میں ہوا تھا یہ کشفی نظارہ ہے اور حقیقت ہے یہ مطلب نہیں ہے کہ سچ مچ سینہ چاک کیا گیا میں نے یہ بھی فرض کیا تھا کہ کشف میں جو دکھائی دیا جاتا ہے وہ بینیں ہی وہ نہیں ہوا کرتا اس کے معنی ہوتے ہیں پس جب آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا میراج کا کشف ہوا سچ پر تو نہیں اوپر چڑ گئے تھے پس کشفی نظارے میں جو بھی چیز دیکھی جائے اس کے معنی لینے پڑتے ہیں دل صاف کیا یہ خدا تعالیٰ کے تصرف میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا دل تھا اور آپ نے جبریل کو بھیجا کہ وہ آپ کے دل کو پاک و صاف کر دے اتنا مطلب ہے اس کا دوسرا سوال یہ ہے کہ آج کل دنیا میں تین علوم ہیں علم العداد یعنی علم شماریات علم النجوم جس کو ہم آسٹرالوجی شماریات ہے اور کونز ہے اسٹرالوجی علم الفلکیات اور علم پامسٹری دستشناسی تو کیا ہمیں ان پر یقین کرنا چاہیے کہ نہیں کرنا چاہیے پامسٹری تو وضور ہے پامسٹری کو اختیار کرنا تو لغت ہے باقی جو علوم نجوم ہیں وہ حقیقی ہیں وہ فلکیات کے علم کے اندر آجاتے ہیں وہ بشک اختیار کریں علم الشماریات جو ہے اس کے بارے شماریات تو خیر بہت اچھا مضمون ہے ٹھیک جزاک