16. (پہلا سوال صرف ٹکڑوں میں: اس شخص کے بارے میں جو آپ کے ساتھ چلتا ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتا ہے …) میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ قرآن کریم میں حضرت نوح علیہ السلام کی عمر ساڑھے نو سو سال بیان کرنے میں کیا حکمت ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سلام علیکم آپ کے ساتھ چلنے والی ہو اور وہ رسول اللہ علیہ وسلم پر یقین دکھتی ہو وہ بھی آگ کھلاتے ہیں جی سلام علیکم میرا دوسرا سوال ہے قرآن مجید میں حضرت نو علیہ السلام کی عمر نو سو پچاس سال بیان کرنے میں کیا حکمت نو سو پچاس سال آپ کی شریعت کی عمر تھی آپ کی ذاتی عمر نہیں تھی آپ کی شریعت دنیا میں نو سو پچاس سال تک رہی حضرت ابراہیم علیہ السلام آپ کی شریعت پر تھی کیونکہ قرآن کریم میں آتا ہے وَقَانَ مِن شِعَتَهِ ابراہیم ابراہیم بھی وَاِنَّا مِن شِعَتَهِ لَاِبْرَحِم کہ ان کی امت میں سے حضرت نو کی امت میں ابراہیم بھی تھی تو ساٹھ سال تک آپ کے پاس نئی شریعت نہیں آئی تھی ساٹھ سال کی امت میں آپ کو اپنی شریعت مل گئی اس سے پہلے پہلے نو سو پچاس کی بلد ختم ہو جاتی ہے