17. میرا آخری سوال یہ ہے کہ نماز جنازہ میں سجدہ نہ ہونے کی کیا وجہ ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضرت میں آخری سوال ہے نماز جنازہ میں سجدہ نہ ہونے کی قائق مد ہے نماز جنازہ میں سجدہ نہ ہونے کیلئے نماز جنازہ میں سامنے مردہ پڑا ہوتا ہے تو اس کو سامنے سجدہ کرنا ٹھیک نہیں ہے سنا ہوگا قصہ ایک بیر صاحب کہیں گئے قومیں تو وہاں ایک جنازہ آیا ہوا تھا مولی صاحب نے پیر صاحب سے کہا کہ پیر صاحب آپ جنازہ پڑھائیں میں تو کم مل مادمی ہوں پیر صاحب نے صاحب کیا آپ پڑھائیں آخر وہ مولی جیت گیا سارے گاؤں گاہر نے کہا کہ پیر صاحب ہیں پیر صاحب پڑھائیں گے پیر صاحب نے جنازہ پڑھائیں گے جنازہ میں سجدہ کر دیا سجدہ کر دیا مولی صاحب سمجھے کہ میری پیشلی صاحب نے ہمازنہ رساریز آیا سجدہ ہوتا ہے میں نے نہیں کیا کبھی تو سجدہ اس نے بھی کر دیا اس کے بعد مولی پیر صاحب خیال آیا کہ سجدہ تو ہوتا ہی نہیں تو وہ سامنے سے اٹھ کے بھاگ گیا اور مولی بھاگ گیا کہ لوگ یہ کہیں گے کہ سجدہ نہیں کرتے تو یہ ہی مزاق کی بات ہے سجدہ کوئی نہیں ہوتا