18. میرا نام عبدالہادی شہزاد ہے، میرے چند سوال ہیں۔ پہلا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک تحریر کے بارے میں ہے۔ سفید پرندے پکڑنے کی تعبیر میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام لکھتے ہیں کہ بہت سے نیک انگریز سچائی کا شکار ہو جائیں گے؛ واقعی آج تک مغربی ممالک کو دینی سچائیوں سے کم مناسبت رہی ہے، گویا خدا تعالیٰ نے دینی سمجھ … سوال یہ ہے کہ کیا ایشیا کے علاوہ دوسری قوموں میں بھی کوئی نبی آیا؟

اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میرے نام عبدالحادیش شہزاد ہے اور میرے چند سوالات ہیں پہلا سوال حضرت مصیع مہد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تحریر سے ہے کس پر؟ حضرت مصیع مہد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تحریر میں سے ہے سفید پرندوں کو پکڑنے کی تعبیر میں حضرت مصیع مہد فرماتے ہیں کہ بہت سے راستباز انگریز صداقت کا شکار ہو جائیں گے در حقیقت آج تک مغربی ملکوں کی مناسبت دینی سچائیوں کے ساتھ بہت کم رہی ہے گویا خدا تعالی نے دین کی عقل کمان میں ہم مطلب بتائیں کیا سوال کا مقصد سوال یہ بنتا ہے کہ سوال یہ ہے کہ کیا ایشیا کے علاوہ دوسری قوموں کی طرف بھی کوئی نبی کس کی طرف؟ ایشیا کے علاوہ دوسری قوموں کی طرف کوئی نبی نہیں آیا ہر قوم کی طرف نبی آیا قرآن کریم میں فرماتا ہے اللہ تعالی فرماتا ہے ام من امتن اللہ خلافیہ نزیر ایک بھی امت ایسی نہیں جس میں خضات علی طرف سے درانے والا نہ بھیجا گیا ہو جیسا

آج 10 میں سے 10 باقی