21. آخری سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو ہر چیز پر کامل قدرت حاصل ہے؛ وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ اس پس منظر میں کیا دعا یا صدقہ تقدیرِ مبرم کو ٹال سکتا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 10 جنوری 2003
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
آخری سوال ہے کہ اللہ تعالیٰ کا کل چیزوں پر قادرانہ تصرف ہے وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے اس پس منظر میں سوال ہے کہ کیا دعا یا صدقہ تقدیر مبرم کو ٹال سکتے ہیں تقدیر مبرم کو نہیں ٹال سکتے ہیں عام تقدیر کو ٹال سکتے ہیں مگر جو تقدیر مبرم ہے اس کو کوئی چیز نہیں ٹال سکتی ہے جیسا کہ تقدیر مبرم میں سے یہ کی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے یہ اپنے اوپر فرض کر لیا ہے کہ میں اور میرے رسول ضرور غلب رہیں اس لئے دنیا جو چاہے چاہے کر لے وہ انبیاء کو مغلوب نہیں کر سکتے ہیں یہ تقدیر مبرم کی ایک مثال ہے
آج 10 میں سے 10 باقی