اللّہ تعالیٰ نے زبانوں کی تحقیق کی طرف میرے دل کو پھیر دیا

منن الرحمٰن

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

و مراد مهجتي واعطاني الدلائل الجديدة البينة والحجج القاطعة
میرا مدعا تھا اور مجھے نئے اور کھلے کھلے دلائل عطا فرمائے اور یقینی اور قاطعہ دلیلیں عنایت کیں
اليقينية فالحمد لله المولى المعين۔
سواس اللہ کو سب تعریف جو مددگار آتا ہے ۔
و تفصيل ذلك انه صرف قلبى الى تحقيق الألسنة
اور اس مجمل کی تفصیل یہ ہے کہ اس نے زبانوں کی تحقیق کی طرف میرے دل کو پھیر دیا اور
واعان نظري في تنقيد اللغات المتفرقة و علمني ان العربية امها
میری نظر کو متفرق زبانوں کے پرکھنے کے لئے مدد کی۔ اور مجھ کو سکھلایا کہ عربی تمام زبانوں کی ماں اور
وجامع كيفها وكمها وانها لسان اصلى لنوع الانسان و لغت الهامية من
ان کی کیفیت کمیت کی جامع ہے اور وہ نوع انسان کے لئے ایک اصلی زبان اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے
حضرة الرحمان و تتمة لخلقة البشر من احسن الخالقين۔
ایک الہامی لغت ہے اور انسانی پیدائش کا تتمہ ہے جو احسن الخالقین نے ظاہر کیا ہے۔
ثم علّمت من كلام الله ذى القدرة ان العربية مخزن
پھر مجھے خدائے قادر کی کلام سے معلوم ہوا کہ عربی دلائل نبوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
دلائل النبوة و مجمع شواهد عظمة هذه الشريعة فخررت
کا ایک ذخیرہ ہے اور اس شریعت کے لئے بڑی بڑی شہادتوں کا مجموعہ ہے سو میں اس
۲۳ ساجدًا لخير المنعمين و قادني داعى الشوق الى التوغل في العربية
خیر المعین کے آگے سجدہ میں گر پڑا۔ اور شوق کے جاذب نے مجھے اس طرف کھینچا کہ میں عربی میں توغل
والتبحر في هذه اللهجة فوردت لجتها بحسب الطاقة البشرية
کروں اور اس زبان میں تبجحر حاصل کروں پس میں طاقت بشری کے اندازہ پر اُس کے بڑے پانی میں داخل ہوا
و دخلت مدينتها بالنصرة الالهية وشرعت الاختراق في سبلها
اور خدا تعالیٰ کی مدد سے اس کے شہر میں داخل ہوا اور میں نے اس کی راہوں اور سڑکوں میں چلنا شروع کیا

و مسالكها والانصلات في طرقها وسككها ۔ لاستعرف ربيبة خدرها
اور اس کی گزر گاہوں اور کوچوں میں چلنے لگا تا میں اس کے خانہ پروردہ پردہ نشین کو پہچان لوں
و اذوق عصيدة قدرها و اجتني ثمار اشجارها و اخرج درر
اور اس کی ہنڈیا کے طعام کو چکھ لوں اور اس کے درختوں کا پھل چن لوں اور اس کے دریاؤں میں سے
بحارها فصرت بفضل الله من الفائزين۔ و لم يفتني بها
موتی نکال لوں پس میں خدا تعالیٰ کے فضل سے کامیابوں میں سے ہو گیا اور کسی چڑھائی میں میں ناکام نہ
مطلع ولا خلا منى مرتع و رأيت نضرتها و رعیت خضرتها
رہا اور کسی چراگاہ سے میں خالی ہاتھ نہ پھرا۔ میں نے اس کی تازگی کو دیکھا اور میں نے اس کے سبزہ کو چرا اور
واعطيت من ربى حظاً كثيرًا و دخلا كبيرا في عربي مبين۔ حتى اذا
مجھے میرے رب کی طرف سے زبان عربی میں بہت سا حصہ اور ایک بھاری دخل دیا گیا۔ یہاں تک کہ
حصلت لی دررها و درها و كشف على معدنها و مقرها و ارانی
جب مجھے اس کے موتی اور اس کا دودھ مل گیا اور میرے پر اس کے معدن اور مقام کھولے گئے اور میرے خدا
ربی انها وحى کریم و اصل عظيم لمعرفت الدين۔ و ان شهبها
نے مجھے دکھلا دیا کہ وہ ایک ذوالکرم وحی اور دین کے پہچاننے کے لئے اصل عظیم ہے اور اس کی آگ کی روشنی
ترجم الشياطين۔ و مع ذلك رأيت لغات أخرى كخضراء الدمن
شیطانوں کو سنگسار کرتی ہے اور باوصف اس کے میں نے دوسری زبانوں کو دیکھا کہ گندگی کے سبزہ کی طرح ہیں
و وجدت دارها خربة و اهلها في المحن و وجدتها شادة الرحال
اور میں نے ان کے گھروں کو دیران پایا اور ان کے اہل کو مصیبتوں میں دیکھا اور یہ دیکھا کہ وہ زبانیں مسافروں کی طرح
للطعن كالمتغربين۔ فألقى فى روعى ان اؤلف كتابا في هذا الباب ۲۳
کوچ کرنے کے لئے تیار ہیں۔ پس میرے دل میں ڈالا گیا کہ اس باب میں ایک کتاب تیار کروں
واضع الحق امام اعين الطلاب و احسن الى الخلق كما احسن الى
اور سچائی کے طالبوں کے سامنے حق کو رکھ دوں اور خلق اللہ پر احسان کروں جیسا کہ خدا تعالیٰ نے میرے پر احسان کیا

رب الارباب لعل الله يهدى به نفسًا الى امور الصواب و ما ابتغى
تا ہو کہ کوئی اس سے صواب کی راہ اختیار کرے اور میں اس خدمت سے خدا تعالیٰ کی رضا
به الا رضا الرب الوهاب و هو مقصودي لا مدح العالمين۔
کے بغیر اور کچھ نہیں چاہتا اور وہی میرا مقصود ہے نہ لوگوں کی تعریف اور
و اني ما خرجت شيئًا من عيبتى فباي حق اطلب محمدتی۔ و والله
میں نے اپنی لیاقت سے کچھ نہیں نکالا پس مجھے یہ حق حاصل نہیں کہ میں اپنی تعریف کا مطالبہ کروں اور بخدا
ماخرجت من فمي كلمة و ما انكشفت على حقيقة الا بتفهيمه
میرے منہ سے کوئی کلمہ نہیں نکلا اور نہ کوئی حقیقت مجھ پر کھلی مگر اس طرح پر کہ خدا ہی نے
وما علمت شيئًا الا بتعليمه والله يعلم و هو خير الشاهدين۔ فلا
مجھے سمجھایا اور خدا نے ہی مجھے سکھلایا اور اس واقعہ کا خدا کو علم ہے اور وہ سب گواہوں سے بہتر گواہ ہے۔ پس اے
تشن على بصالح في هذه الخطة واشكروا الله فان كلها من حضرة
پڑھنے والے اس بارے میں میری کچھ تعریف نہ کرنا اور خدا کا شکر کرو کیونکہ یہ سب اسی کی طرف سے حاصل ہوا
العزة هو الذى احسن الى وهو خير المحسنين۔
اس نے میرے پر احسان کیا اور وہ ان سب سے بہتر ہے جو نیکو کار ہیں اور وہ ارحم الراحمین ہے۔
و اني رتبت هذا الكتاب على مقدمة و ابواب وخاتمة
اور میں نے اس کتاب کو ایک مقدمہ اور کئی باب اور ایک خاتمہ پر حق کے طالبوں کے
لطلاب و لا قوة الا بكريم ذي قوة و لا قدرة الا بقدير ذي عظمة
لئے منقسم کیا ہے اور بحر فضل کریم ذی قوت کے کچھ بھی قوت نہیں اور بجز قدرت اس قادر ذی عظمت کے کچھ بھی
نرجوا فضله و نطلب رحمه و هو ارحم الراحمين و انا شرعنا باسمه
توانائی نہیں ہم اس کے فضل کو ڈھونڈتے ہیں اور اس کے رحم کو طلب کرتے ہیں اور وہ ارحم الراحمین ہے اور ہم نے اس کے نام سے شروع کیا ہے
و نختم انشاء الله بفضله وهو خير المتفضلين۔ وهو المولى المعين
اور انشاء اللہ اس کے فضل سے ختم کریں گے اور وہ سب فضل کرنے والوں سے بہتر ہے اور وہ آقا مدد کرنے والا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی