المقَدمة
منن الرحمٰن
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
تاتیک ایاتی فتعرف وجهها فاصبر ولا تترك طريق حياء
ان المقرب لا يضاع بفتنة والاجر يكتب عند كل بلاء
يا ربنا افتح بيننا بكرامة يا من يرى قلبى و لب لحالي
يا من ارى ابوابه مفتوحة
للسائلین فلا ترد دعائی
المقدمة
في ذكر
☆
اسباب تالیف الکتاب و بيان ما عُلِّمنا من الله الوهاب
اعلم حفظك الله القيوم۔ و ايدك في خيرٍ تروم۔ ان هذا الزمان هو
اے پڑھنے والے اس کتاب کے خدائے قیوم تجھے غلطیوں سے نگاہ رکھے اور ہر یک نیک مقصد میں تیرامددگار ہو جاتی کہ یہ زمانہ نہایت
الزمان الظلوم كانه اليوم المسموم۔ او البلاد الجروم ضاعت فيه |
ستم گار زمانہ ہے گویا وہ ایک نہایت گرم دن ہے یا ایسا ملک ہے جس میں سخت گرمی پڑتی ہے۔ اس زمانہ میں علم اور معارف
المعارف والعلوم۔ وشاعت البدعات والرسوم۔ وخلصت للدنيا |
ضائع ہو گئے اور رسوم اور بدعات پھیل گئے۔ اور سارے غم اور ساری ہمتیں دنیا کے لئے
الهمم والهموم و حمئت بشار الطبائع ونزح الجموم۔ وحسبوا
خالص ہو گئیں اور طبیعتوں کے کوئلوں میں سیاہ مٹی پڑ گئی اور بہت پانی والا کنواں خشک ہو گیا۔ اور اس زمانہ کے لوگوں
الزقوم كانه الزقوم و قل المؤمنون وكثر اللئام
نے درخت زقوم کو ایسا سمجھ لیا کہ گویا وہ کھجوریں اور مکھن ہے۔ اور مومن کم ہو گئے اور لئیم جھگڑنے والے زیادہ ہو گئے
حمد سہو کتابت معلوم ہوتا ہے" ہو جائے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)
الخصوم ۔ وجعلوا المسيح الها وقد رأو انه المسكين الجهوم
اور مسیح کو خدا بنا دیا حالانکہ جانتے تھے کہ وہ مسکین اور عاجز ہے اور اسی طرح ایسے ہی منحوس دن متواتر
وكذالك جاءت الايام الحسوم فنشكوا الى الله ربّ العالمين۔
آ گئے سو ہم یہ گلہ جناب الہی میں کرتے ہیں جو رب العالمین ہے اور اس خدا کی قسم ہے جس نے
والذي نوّر الشهب وازجى للمطر السحب وخلق السموات
ستاروں کو روشن کیا اور بارش کے لئے بادلوں کو چلایا اور آسمانوں کو طبقہ بعد طبقہ بنایا اور ان کو روشنی
طباقًا وطبقها إشراقًا ۔ ان الظلمت كثرت في هذا الزمان۔ وحلَّت
سے بھر دیا کہ یہ بات در حقیقت سچ ہے کہ اس زمانہ میں تاریکی بہت زیادہ ہو گئی ہے ۔ اور مردوں اور
في جذر قلوب الرجال والنسوان و مالت الطبائع الى الضيم
عورتوں کے دلوں کے اندر بیٹھ گئی ہے اور طبیعتیں ظلم اور جھوٹ کی طرف میل کر گئیں اور بدکاری اور
والزور واختارت سُبل الفسق والفجور۔ وترك الناس طرق
دروغ اور بے اعتدالی کے طریقوں کو اختیار کر لیا ہے اور لوگوں نے دیانت اور امانت کے طریق کو
الديانة والامانة ورضوا بانواع الفرية والخيانة و قلبوا امور
چھوڑ دیا ہے اور جھوٹ اور خیانت پر راضی ہو گئے ہیں ۔ اور دین کے احکام کو بدل ڈالا ہے ۔ حق اور
الدين۔ يتخذون الجد عبثًا۔ و يحسبون التبر خبثا ۔ و لا يمشون آلا
حکمت کی باتوں کو عبث سمجھتے ہیں اور سونے کو ایک میل قرار دے رہے ہیں اور جب چلتے ہیں تو ٹیڑھے
زائغين۔ سُلب منهم الفهم الذى يصقل الخواطر ويدرى الجهام
چلتے ہیں ان کا وہ فہم ہی جاتا رہا جو دلوں کو صاف کرتا اور بر سنے والے اور نہ برسنے والے بادل کے
والماطر فبرزوا كالانعام راتعين لا يعرفون الزمان۔ والوقت الذي
نشان معلوم کر لیتا ہے ۔ سو وہ چارپایوں کی طرح صرف چرنے والے ہی ثابت ہوئے زمانہ کو نہیں
قد حان۔ و لا يسلكون مسلك الحق والحقيقة۔ ولا يستقرون
پہچانتے اور نہ اس وقت کو کہ آ گیا۔ وہ حق اور حقیقت کی راہوں پر نہیں چلتے اور اس راہ کی کنجی کو نہیں
مفتاح الطريقة و لا يتدبرون القرآن منصفين۔ و لا يستوكفون صيب ٣١)
ڈھونڈتے اور قرآن میں منصفوں کی طرح نہیں سوچتے ۔ اور الہی فیضان کے مینہ کا برسنا نہیں چاہتے اور
الفيضان ويتيهون في موماة الخسران كالعمين۔ يؤذون بحدة
زیاں کاری کے ایسے جنگلوں میں پھرتے ہیں جن میں نہ دا نہ نہ پانی ہے ۔ تیز کلموں کے ساتھ دکھ دیتے ہیں
الكلمات و لا كحد الظباة۔ و لا يبالون مكانة الصادقين۔ و اذا قيل
اور وہ کلمے ایسے تیز نہیں جیسا کہ تلواریں بلکہ ان سے بڑھ کر ہیں اور یہ لوگ سچوں کی شان کی کچھ پر واہ
لهم لا تفسدوا واتقوا الله واهتدوا ۔ قالوا انما نحن اول
نہیں رکھتے اور جب کہا جائے کہ فساد مت کرو اور خدا سے ڈرو اور ہدایت پذیر ہو جاؤ تو ان کا جواب یہ
المصلحين۔ فبما كانوا يكذبون۔ ولا يتركون الفساد
ہے ۔ کہ ہم تو اول درجہ کے مصلح ہیں ۔ پس اس لئے کہ وہ جھوٹ بولتے ہیں اور فساد کو نہیں چھوڑتے اور
و يزورون ۔ ختم الله على قلوبهم و سقاهم سم ذنوبهم فما وفقوا
جھوٹ کی بندشوں میں مشغول ہیں خدا نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی اور انہیں کے گناہوں کی زہرا نہیں پلا
وصاروا من الهالكين۔ وقد نُصِحُوا فاكدى النصيحة۔ و وُعِظُوا فما
دی پس وہ توفیق یاب نہ ہوئے اور ہلاک ہو گئے اور ان کو نصیحت کی گئی ۔ پس نصیحت نے کچھ فائدہ نہ بخشا
نفع الموعظة و ما اروا الاعنادا و ما زادوا الا فسادا و تراهم يعثون
اور ان کو وعظ کیا گیا مگر وعظ نے کچھ نفع نہ دیا اور انہوں نے بجز عناد کے کچھ نہ دکھلایا اور بجز فساد کے کچھ
في الارض مفسدين۔ نسلوا من كل حدب وصاروا سبب كل ندب۔
زیادہ نہ کیا اور تو دیکھتا ہے کہ وہ زمین پر فساد کرتے پھرتے ہیں ۔ ہر یک بلندی سے وہ دوڑے اور ہر یک
و ساروا على نحب صايدين۔ و اشاعوا الفسق والفجور والكذب
ماتم کا وہ سبب ہوئے اور شکار مارنے کے لئے جلدی جلدی انہوں نے قدم اٹھائے اور انہوں نے بدکاری
والزور۔ بما كانوا فاسقين۔ فلذلك ترى ان الامانت قلت
اور بے حیائی اور جھوٹ کو پھیلایا کیونکہ وہ خود بد کار تھے ۔ اور اسی لئے تو دیکھتا ہے کہ امانت کم ہو گئی
(۳۲) والخيانت كثرت۔ والوقاحت افظعت۔ والضلالت ضنأت۔ وكلبة
اور خیانت بہت ہو گئی اور بے حیائی حد سے زیادہ پھیل گئی اور گمراہی کے بہت سے بچے ہو گئے اور بدکاری کی کتیا
الفسق اجعلت و نعى الشرّ نُسأت۔ وحامل المواعظ ايتنت۔
اٹھا میں آئی ۔ اور شرارت کی زانیہ کے معمولی دن ٹل گئے اور نصیحتوں کی حاملہ الٹا جنی اور بے ہودہ گوئی کے اونٹ
وهجان الهجر سُمِّنت ۔ وعسبرة الحق عُبطَتُ ۔ فما بكت عليها عين
موٹے کئے گئے ۔ اور تیز رو اور نجیب اونٹنی سچائی کی ، باوجود جوانی اور تازگی اور صحت کے ذبح کی گئی پیس اس پر کوئی
و ما ذرفت بل دابة الباطل سُرحتُ ۔ فرعت حمى الحق حتى
بھی نہ رویا اور نہ آنسو بہائے بلکہ باطل کاٹو چرا گاہ میں چھوڑا گیا سو وہ سچائی کے مرغزار کو چر گیا یہاں تک کہ اس
تضلّعت۔ فما منعها احد بل ايدى المسلمين وثئت۔ و سيوف العدا
کی کو کیس بھر گئیں سو اس کو کسی نے منع نہ کیا بلکہ مسلمانوں کے ہاتھ توڑے گئے اور دشمنوں کی تلواریں میان سے باہر
انطلقت ۔ فاخذ الاحرار و لحومهم سُفّدت ثم ندأت ثم خضمت
نکل آئیں سو شریف آدمی پکڑے گئے اور ان کے گوشت سیخوں پر چڑھائے گئے پھر بریاں کرنے کے لئے آگ
وقضمت والقيامة قامت و هوجاء الفتن اشتدت۔ وسيل الشرور
پر رکھے گئے پھر دانتوں سے چبائے گئے اور پیس کر کھائے گئے اور قیامت قائم ہو گئی اور شرارتوں کا سیلاب غالب
غلبت۔ و انكسر السكر والمصيبة جلّت۔ ونزلت النوازل وجبات۔ وارض
ہوا اور بند ٹوٹ گیا اور مصیبت بھاری ہوگئی اور حوادث اترے اور ایک مرتبہ انہوں نے آپکڑا اور تقوی کی زمین پر
التقوى بردت وسماء الصلاح تغيمت والمعصية امتدت و ليلتها جثمت |
اولے پڑے اور نیکی کا آسمان بادل کے نیچے چھپ گیا اور بدکاری بہت لمبی ہو گئی اور اس کی رات آدھی چلی گئی ۔ اور
والذنوب اغارت وصالت حتى جنبت الصلاح واسعطت والنفوس ندت
گنا ہوں نے دھارا مارا اور حملہ کیا یہاں تک کہ نیکی کی پہلی توڑ ڈالی اور اس کے سینہ پر نیزہ مارا اور لوگ آوارہ اور
وعين الانصاف رمدت۔ وقروح الخبث تذيأت۔ وكل سليطة
بے قید اور سرخود ہو گئے اور انصاف کی آنکھیں رمد کی بیماری میں مبتلا ہوئیں اور پلیدی کے زخم بہت خراب ہو گئے