اس دور کے علماء کا فساد
منن الرحمٰن
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
هرات والفتنة تفاقمت ۔ وسهامها من كل جهة مطرت والخباثة (٣٣)
اور ہر یک زبان دراز نے بد زبانی کی اور فتنہ بہت بڑھ گیا اور ہر یک طرف سے اس کے تیر بر سے اور پلیدی نے نکاح کر لیا پس اسے
تزوجت۔ فحملت وكمثلها اجزء ت۔ فجايأتها المتربة وتواردت والبلاد
حمل ٹھہر گیا اور اس نے اپنی شکل جیسی لڑکیاں جنہیں پس وہ فقر وفاقہ ساتھ لائیں اور ملک ویران ہو گیا اور مصیبتوں کے مینہ برسے پس
خربت۔ ورهام المصائب تصوّبت فما نجت نفس أيمنت او اشامت او
ان مصیبتوں سے کوئی شخص نجات نہ پاسکا خواہ وہ یمن کی طرف گیا یا شام کی طرف یا مکہ اور مدینہ اور ان کے گرد کے دیہات کو دیکھ کر
عرضت۔ و ما عصمت من الفقر و ان طهفلت و ما تركها العدا و ان بابأت
واپس آیا اور کوئی فاقہ سے نہ بچا اگر چہ وہ چین یا مک کا غلہ کھاتا رہا اور اسی اناج پر ہمیشہ کے لئے قناعت کی اور عہد کے طور پر اسی کا کھانا
و کم من نفس ارتدت بعد ما هلهلت و کفرت بعد ما آمنت |
معمول رکھا اور دشمنوں نے اسے نہ چھوڑا اگر چہ اس نے کہا کہ میرا باپ تم پر قربان ہو اور بہت سے مرتد ہو گئے اور بعد اس کے کہ وہ
وحمدلت ۔ فرأينا في هذه الليلة اللّيلاء۔ ما عرّفنا جهد البلاء وقصصنا
کہتے تھے کہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ دین سے پھر گئے اور ایمان لانے اور الحمد للہ کہنے کے بعد کافر ہو گئے سو ہم نے اس اندھیری رات
قصص الاعداء مسترجعين۔ محوقلين۔ والذين يقولون انا نحن علماء
میں وہ مصیبتیں دیکھیں جنہوں نے ہمیں سمجھا دیا کہ نہایت سخت بلا اسے کہتے ہیں اور ہم نے یہ سب قصے دشمنوں کے اس حالت میں
الاسلام و فحول ملت خير الانام۔ فنراهم الكسالى الأكلين كالانعام۔
لکھے جبکہ ہم انا للہ وانا الیہ راجعون کہتے تھے اور لاحول ولاقوۃ الا باللہ پڑھتے تھے اور وہ لوگ جو کہتے ہیں جو ہم علماء اسلام ہیں اور نبی کے
لا ينصرون الحق بالاقوال والاقلام۔ الا قليل من عباد الله ذي الاكرام۔
دین کے ایک نر عالم ہیں سو ہم ان کو ایک سست الوجود اور چارپایوں کی طرح کھانے پینے والے دیکھتے ہیں وہ اپنی باتوں اور قلموں سے
و ترى اكثرهم في حقد اهل الحق كاللئام ۔ ما يجيئهم حق الا يستعير
کچھ بھی حق کی مدد نہیں کرتے بجز اللہ جل شانہ کے ان خاص بندوں کے جو تھوڑے ہیں اور اکثر کو تو ایسا پائے گا کہ اہل حق کا کینہ رکھتے
بينهم الاصطخاب ولا يدرون ما الحق والصواب لا يمتنعون |
ہوں گے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی حق کی بات سن کر ان میں شور و غوغا پیدا نہ ہو وہ نہیں جانتے کہ حق اور صواب کیا چیز ہے وہ فتنہ سے
(۳۴) من الفتنة و يلبسون الحق بغوائل الزخرفة۔ ليفتنوا من ازرائهم
باز نہیں آتے اور حق کے ساتھ باطل باتوں کو ملاتے ہیں تا اپنی نکتہ چینی سے جاہلوں
قوما جاهلين۔ والذي اقامه الله لاصلاح الناس يحسبونه
کو دھو کا میں ڈالیں اور وہ شخص جس کو خدا تعالیٰ نے لوگوں کی اصلاح کے لئے کھڑا کیا ہے اس کو
كالخناس ويكفرون المؤمنين۔ لا تنقل خطواتهم الا الى التزوير
ایک خناس سمجھتے ہیں اور مومنوں کو کافر ٹھہراتے ہیں ان کے قدم بجز دروغ گوئی کے کسی طرف حرکت نہیں
و لا تميل السنهم الا الى التكفير۔ ولا يعلمون ما خدمة الدين
کرتے اور ان کی زبانیں بجز کا فر بنانے کے کسی طرف جھکتی نہیں اور نہیں جانتے کہ دین کی خدمت کیا شے ہے
لبسوا الحق بالباطل وكذلك عبطوا علينا الكذب متعمدين
انہوں نے حق کو باطل کے ساتھ ملایا اور دیدہ و دانستہ ہم پر افترا کیا
فهذا اعظم المصائب على دين خير البرية ان العلماء خرجوا من
پس یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر ایک بڑی مصیبت ہے کہ اس زمانہ کے اکثر علماء دیانت اور
التدين والامانة۔ و فعلوا افعال اعداء الملة۔ واجناؤا على
امانت سے باہر نکل گئے ہیں اور دینی دشمنوں کی مانند کام کر رہے ہیں اور جھوٹ پر
الكذب والفرية۔ ليحفظوها من صول الحق والحكمة و لا
گرے جاتے ہیں تا اس کو حق کے حملہ
بچا لیں
يبالون ديانا ذا العظمة۔ وينصرون الكفرة كالمعاندين۔ واحتكاوا
اور خداوند ذوالجلال کی کچھ بھی پرواہ نہیں کرتے اور عناد رکھنے والوں کی طرح کافروں کو مدد دے رہے ہیں
في انفسهم انهم على الصواب وما يسلكون الا مسلك التباب و لا
اور اپنے دلوں میں یہ بات بٹھا لی ہے کہ وہی حق پر ہیں حالانکہ سرا سر ہلاکت کی راہ پر چلتے
يعلمون الا الاماني۔ و لا يبتغون المعاني و ما كانوا
ہیں وہ صرف اپنی نفسانی آرزوؤں کو جانتے ہیں اور معانی کو نہیں ڈھونڈتے اور نہ غور کرتے ہیں
سے
ممعنين۔ يسمعون الحق فيأبون۔ كأنهم الى الموت يُدْعَوُن و يرون (۳۵)
سچی بات کو سن کر پھر سرکشی کرتے ہیں۔ گویا وہ موت کی طرف بلائے جاتے ہیں اور دیکھتے
ان الدنيا غدور والدهر عثور ۔ ثم يكبّون عليها كالعاشقين و لهم
ہیں کہ دنیا سخت بے وفا ہے اور زمانہ منہ کے بل گرنے والا ہے پھر دنیا پر عاشقوں کی طرح گرتے ہیں
عمل يعملون في الدار و عمل آخر للانظار فويل للمرائين و قد
اور بعض ان کے کام وہ ہیں جو گھر میں کرتے ہیں اور بعض وہ کام ہیں جو دکھلانے کے لئے ہیں سور یا کاروں پر واویلا ہے
رأوا فساد الكفار و علموا ان الدين صار غرض الاشرار وديس
انہوں نے خوب دیکھ لیا کہ کافروں کا فساد کیسا بڑھ گیا ہے اور وہ خوب جانتے ہیں کہ دین شریروں کا نشانہ بن گیا اور حق
الحق تحت ارجل الفجار ثم ينومون نوم الغافلين ولا يلتفتون الى
بدکاروں کے پیروں کے نیچے کچلا گیا ۔ پھر غافلوں کی طرح پڑے سوتے ہیں اور دین کی ہمدردی کے لئے کچھ
مواسات الدين۔ يسمعون كل صيحة موذية ثم لا يبالون قول كفرة
بھی توجہ نہیں کرتے ہر یک دکھ دینے والی آواز کو سنتے ہیں ۔ پھر کافروں نا پاکوں کی باتوں کی کچھ بھی
فجرة و لا يقومون كذى غيرة بل يثقلون كالحبالى و ما هم
پروانہیں رکھتے اور ایک ذی غیرت انسان کی طرح نہیں اٹھتے بلکہ حمل دار عورتوں کی طرح اپنے تئیں بو جھل بنا لیتے
بحبالى و اذا قاموا الى خير قاموا کسالی و ما تجد فيهم صفة
ہیں حالانکہ وہ حمل دار نہیں ۔ اور جب کسی نیکی کی طرف اٹھتے ہیں تو سست اور ڈھیلے اٹھتے ہیں اور تو محنت کشوں کے لچھن
الجاهدين و اذا رأو حظ انفسهم فتراهم يهرعون اليه واثبين۔
ان میں نہیں پائے گا اور جب کوئی نفسانی حظ دیکھیں تو تو دیکھے گا کہ اس کی طرف دوڑتے بلکہ اچھلتے چلے جاتے ہیں ۔
هذا حال علماء نا الكرام۔ واما الكفار فيجاهدون لاطفاء الاسلام
یہ تو ہمارے بزرگ علماء کا حال ہے مگر کافر تو اسلام کے مٹانے کے لئے سخت کوشش کر رہے ہیں اور ان کے تمام مشورے
وما كان نجواهم الا لهذا المرام وما كانوا منتهين۔ حرفوا كتبا
اسی مقصد کے لئے ہیں
باز نہیں آتے ۔ کتابوں اور
اور
۳۶) و اخبارًا و مكروا مكرًا كُبّارًا ۔ و زوّروا اطوارا و اهلكوا خلقًا كثيرًا
اخباروں کو بدل ڈالا اور ایک بڑا مگر کیا اور کئی طور سے جھوٹ کو آراستہ کیا اور ایک دنیا کو جاہلوں
من الجاهلين۔ قتلوا زُمرا كثيرة و ابدوا مكيدة كبيرة۔ فما نبأ سيفهم
سوان کی تلوار نے
میں سے ہلاک کیا بہت سے لوگوں کو قتل کیا اور ایک عجیب مکر ظاہر کیا
نبوة و وردوا الديار متبوء ين۔ و ما تركوا دقيقة الفساد۔ و جهروا
کبھی خطا نہ کیا اور وہ اس نیت سے ملکوں میں گئے کہ اگر ان کو اپنی مرضی پر پاویں تو وہیں ڈیرے جمالیں اور فساد کا
بالذحل من العناد وقلبوا امور الحق والسداد وصافوا الشيطان
کوئی دقیقہ نہ چھوڑا اور عناد کی وجہ سے اپنے کینہ کو کھلے کھلے طور پر ظاہر کر دیا اور حق اور صلاحیت کی باتوں کو بدلا دیا اور
مشافنين و ما نكبوا عنهم بغض الصادقين۔ بل نجد كل فرد ذا حنق
شیطان کے زانو بزانو بیٹھ کر اس سے صلح کر لی اور اپنے تئیں بچوں کے بغض سے علیحدہ نہ کر سکے بلکہ ہم ہر ایک کو ان میں سے
و مصرا على نجس و رهق و ما نجدهم الا مفترين۔ لا يعلمون الا
جھگڑالو اور غضبناک پاتے ہیں اور ان کو نقصان رسانی اور حق پوشی پر مصر د یکھتے ہیں اور ہم نے ان میں بجز افترا کرنے کے اور کچھ نہیں پایا
الاكل والنيك و لا يؤثرون الا الزينة والصيك و لا يمشون الا
وہ بجز کھانے اور جماع کے اور کچھ نہیں جانتے اور بجز زینت اور خوشبو کے اور کچھ اختیار نہیں کرتے اور بجز تکبر کی چال
مستكبرين۔ فحملنا بهم انواع الاحمال ۔ لو حُمِّلَتُ مثلها راسخات
کے اور کوئی چال نہیں چلتے پس ہم نے ان سے انواع اقسام کے بوجھ اٹھائے اور ایسے بوجھ اٹھائے کہ اگر ان کی مانند مضبوط
الجبال لخرّت وانهدت في الحال۔ و ناء بها باس الاثقال۔ و سقطت
پہاڑوں پر بوجھ پڑتے تو فی الفور گر پڑتے اور بوجھ ان کو گرا دیتا اور ایسے گرتے
كالساجدين۔ ولكنا كنا محفوظين۔
جیسا کہ کوئی سجدہ کرتا ہے مگر ہم حفاظت کئے گئے تھے ۔
و كان قلبي يقلق و كادت نفسى تزهق لو لم يكن
اور میرا دل بے قراری میں تھا اور قریب تھا کہ میری جان نکل جاتی اگر