یہ آیت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ عربی زبان تمام زبانوں کی ماں ہے
منن الرحمٰن
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اللغات ومثواها وزودت من قص الكلمات و نجواها و كذلك (۳۹)
ستر اور ان کی اصل جگہ بتلائی گئی اور کلمات کے پیوند اور ان کے راز سے میں تو شہ دیا گیا اور اسی طرح بلند بھید مجھ کو عطا کئے
اعطيت من اسرار عُليا ونكات عظمى۔ ليزيد يقيني ربي الأعلى۔
گئے اور بڑے بڑے نکتے مجھ کو دیئے گئے تا خدا تعالیٰ میرا یقین زیادہ کرے اور تا تجاوز کرنے والوں کا پیچھا کاٹ ڈالے اور
وليقطع دابر المعتدين۔ وان كنت تحب ان تعرف الآية وصولها
اگر تو چاہتا ہے کہ آیتہ موصوفہ اور اس کے حملہ سے نجات ہو تو قرآن کے اس مقام کو پڑھ جہاں یہ لکھا ہے
فاقرء لِتُنْذِرَ أَمَّ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَهَا ۔ و ان فيها مدح القرآن وعربي
لِتُنْذِرَ أَمَّ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَهَا جس کے یہ معنی ہیں کہ ہم نے قرآن کو عربی زبان میں بھیجا تا تو اس شہر
مبين۔ فتدبرها كالعاقلين۔ و لا تمرّ بها مرور الغافلين۔ واعلم ان
کوڈراوے جو تمام آبادیوں کی ماں ہے اور ان آبادیوں کو جو اس کے گرد ہیں یعنی تمام دنیا کو اور اس میں قرآن کی مدح اور
هذه الآية تعظم القرآن والعربية ومكة و فيها نور مزق الاعداء
عربی کی مدح ہے پس عقلمندوں کی طرح تدبر کر اور غافلوں کی طرح ان پر سے مت گز را دور جان کہ یہ آیت قرآن اور عربی
وبكت ۔ فاقرء ها بتمامها وانظر الى نظامها و فتش كالمستبصرين۔
اور مکہ کی عظمت ظاہر کرتی ہے اور اس میں ایک نور ہے جس نے دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے اور لاجواب کر دیا پس تمام آیت کو
واني تدبرتها فوجدت فيها اسرارًا ۔ ثم امعنت فرأيت انوارا ۔ ثم
پڑھ اور اس کے نظام کی طرف دیکھ اور دانشمندوں کی طرح تحقیق کر اور میں نے ان آیتوں میں تدبر کیا پس کئی بھیدان میں
عمقت فشاهدت مُنزّلا قهارًا ربّ العالمين۔ وكشف على ان الآية
پائے پھر ایک گہری غور کی تو کئی نور ان میں پائے پھر ایک بہت ہی عمیق نظر سے دیکھا تو اتار نے والے قہار کا مجھے مشاہدہ
الموصوفة والاشارات الملفوفة۔ تهدى الى فضائل العربية۔ وتشير الى
ہوا جو رب العالمین ہے اور میرے پر کھولا گیا کہ آیت موصوفہ اور اشارات ملفوفہ عربی کے فضائل کی طرف ہدایت کرتی ہیں
انها أم الا لسنة۔ وان القرآن أم الكتب السابقة۔ وان مكة ام الارضين۔
اور اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ وہ اُم الالسنہ ہے اور قرآن پہلی کتابوں کا اُم یعنی اصل ہے اور مکہ تمام زمین کا اُم ہے
الانعام: ٩٣
۴۰ فاقتادنی بروق هذه الآية الى انواع التنطس والدراية۔ وفهمت
سو مجھے اس آیت کی روشنی نے طرح طرح کے فہم اور درایت کی طرف کھینچا اور مجھے یہ بھید سمجھ آ گیا
سر نزول القرآن في هذا اللسان وسرّ ختم النبوة على خير البرية
کہ قرآن کیوں عربی زبان میں نازل ہوا اور یہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جو نبوت ختم ہوئی
و ختم المرسلين۔ ثم ظهرت على آيات اخرى و ايد بعضها بعضا
اس میں بھید کیا ہے پھر میرے پر اور آیتیں ظاہر ہوئیں اور بعض نے بعض کی متواتر مدد کی ۔ یہاں
تترا۔ حتى جرنى ربّى الى حق اليقين۔ وادخلني في المستيقنين۔
تک کہ میرے خدا نے حق الیقین تک مجھے کھینچ لیا اور یقین کرنے والوں میں مجھے داخل کیا اور میرے
وظهر على ان القرآن هو أمّ الكتب الاولى والعربية ام الالسنة من
پر ظاہر ہو گیا کہ قرآن ہی پہلی تمام کتابوں کی ماں ہے اور ایسا ہی عربی تمام زبانوں کی ماں اور
الله الاعلى۔ و اما الباقية من اللغات فهى لها كالبنين او البنات ۔
خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے اور باقی زبانیں اس کی بیٹے بیٹیوں کی طرح ہیں اور کچھ شک نہیں کہ وہ
ولا شك انها كمثل ولدها او ولا يدها وكل ياكل من اعشارها
تمام زبانیں اس کے فرزندوں یا خانہ زاد کنیر کوں کی طرح ہیں اور ہر ایک اسی کی دیگوں اور اسی
وموايدها وكل يجتنون فاكهة هذه اللهجة ويملأون البطون
کے خوان میں سے کھا رہا ہے اور ہر ایک اسی کے پھل چکھ رہا ہے اور اسی خوان سے اپنے پیٹ بھر
بتلك المائدة و يشربون من تلك اللّجة و يتخذون لباسًا من
رہے ہیں اور اسی دریا سے پانی پی رہے ہیں اور اسی حُلّہ سے انہوں نے اپنا لباس بنایا ہے اور وہ
هذه الحلة۔ فهي مربية اعارها الدَّسُت۔ واختار لنفسها الدست۔
ان کی مربی ہے جس نے بعا ریت ان کو لباس دیا اور اپنی ذات کے لئے مسند اختیار کیا اور یہ بات
واما اختلاف الالسنة فى صور التركيب فليس من العجيب
کہ اگر عربی اُم الالسنہ ہی ہے تو زبانوں کی ترکیبوں میں کیوں اختلاف ہے تو یہ کچھ عجیب بات نہیں
وكذلك الاختلاف في التصريف واطراد المواد ليس من دلايل عدم )
ہے۔
اور اسی طرح جو اختلاف تصریف اور اطراد مواد میں ہے وہ بھی عدم اتحاد کی دلیل نہیں ٹھہر سکتا اور اگر یہ
الاتحاد ولولا اختلاف بهذا القدر في التركيبات لامتنع تغاير يوجب
تھوڑا سا اختلاف بھی جو ترکیبات کا اختلاف ہے لغات میں باقی نہ رہے تو وہ تغایر درمیان سے اٹھ جائے
كثرة اللغات۔ فان وجود التراكيب المختلفة هو الذي غيّر صور الالسنة۔
گا جو کثرت لغات کا موجب ہے کیونکہ مختلف ترکیبوں کا زبانوں میں پایا جانا ہی تو وہ امر ہے جس نے
وهو السبب الاول للتفرقة فلا يسوغ لمعترض ان يتكلم بمثل هذه
زبانوں کی صورت کو متغایر کر رکھا ہے اور وہی تو زبانوں کے تفرقہ کا پہلا سبب ہے پس کسی معترض کے لئے
الكلمات۔ و اين منتدحة هذه الاعتراضات فانها مصادرة
جائز نہیں جو ایسے کلمے منہ پر لا وے اور ایسے اعتراضات کی گنجائش کہاں ہے کیونکہ یہ مصادره علی المطلوب
و من الممنوعات وكفاك ان الالسنة كلها مشتركة في كثير من
ہے جو مناظرات میں ممنوع ہے اور تجھے یہ بات کفایت کرتی ہے کہ تمام زبانیں بہت سے مفردات میں
المفردات۔ و ما اوغلتُ بل ساریک کاجلي البديهيات فاستقم كما
شریک ہیں اور میں نے یہ مبالغہ سے نہیں کہا بلکہ میں عنقریب تجھے بدیہیات کی طرح دکھلاؤں گا پس تو قائم
سمعت ولا تكن من المخطين۔ وانى لما وجدت الدلائل من
اور ثابت قدم ہو جا جیسا کہ تو نے سن لیا اور خطا کاروں میں سے مت ہو اور میں نے جب قرآن کریم سے
الفرقان واطمئن قلبي بكتاب الله الرّحمان اردت ان اطلب الشهادة
دلائل پائے اور کتاب اللہ کی گواہی سے میرا دل مطمئن ہو گیا تو میں نے ارادہ کیا کہ احادیث سے بھی کچھ
من الأثار ۔ فاذا فيها كثير من الاسرار۔ ففرحت بها فرحة النشوان |
دلائل لوں پس جبکہ میں نے حدیث کو دیکھا تو اس میں بہت بھید پائے پس میں ایسا خوش ہوا جیسا کہ نشہ پینے
بالطلاء ووجدت وجد الثمل بالصهباء وشكرت الله نصير
والا شراب سے خوش ہوتا ہے اور جیسا کہ مست کو شراب سے خوشی پہنچتی ہے اور خدا تعالیٰ کا میں نے شکر
۲۲) الصادقين۔ ثم بدء لى ان اثبت هذا الامر بالدلائل العقليه۔ لاتم الحجة على
کیا جو بچوں کا حامی ہے پھر مجھے یہ خیال آیا کہ اس امر کو دلائل سے ثابت کروں تا سخت ہوا پرست اور جھگڑالو پر
كل جموح شديد الخصومة۔ وابكت قومًا مرتابين۔ فلم تزل الاشواق
حجت پوری کردوں اور شک کرنے والوں کو لاجواب کر دوں ۔ پس میرے شوق ہمیشہ میرے فکر کو جنبش دیتے تھے
تهيج فكرى وتجيل في عرصاتها حجرى حتى فتحت على ابواب
اور اس کے میدانوں میں میری عقل کو جولان دیتے تھے یہاں تک کہ میرے پر دلائل کے دروازے کھولے گئے
الاستدلال و وقفت لامضاض زعم اهل الضلال وقوم ضالين۔ و والله
اور میں اہل ضلال کے گمان باطل کو جلانے کے لئے واقف کیا گیا اور بخدا کہ اس راہ میں میرے دل نے کچھ بھی
ما عانا بالى في هذا السبيل وما اخرجت شيئا من الزنبيل وما فارقت
تکلیف نہیں اٹھائی اور میں نے اپنی زنبیل میں سے کچھ بھی نہیں نکالا اور میں خواب کے پیالوں سے الگ نہیں ہوا
كأس الكرى وما نصصت ركاب السُّرى ۔ بل رزقتُ كلها من حضرة
اور میں نے رات کے وقت اونٹوں کو نہیں چلایا بلکہ یہ سب نعمتیں خدا تعالیٰ کی طرف سے مجھ کو ملیں اور اس نے میری
الكبرياء۔ وقصر منه طول ليلتي الليلاء۔ وانقضت من حسن قضائه
اندھیری رات کی لمبائی کو کوتاہ کیا ۔ اور میری آرزو اس کی حاجت روائی سے پوری ہوئی اور کسی رات میں میری
منیتی۔ وما ارقت في ليل مقلتي۔ وما تخبشت غير امتعتی۔ حتی از لفت
آنکھ بیدار نہیں رہی اور میں نے اپنے سرمایہ کو ادھر ادھر سے کچھ اکٹھا نہیں کیا۔ یہاں تک کہ میرا روضہ میرے لئے
لى روضتي۔ واثمرت شجرتي۔ وذللت على قطوفها من رب العالمين۔
قریب کیا گیا اور میرا درخت پھلدار ہو گیا اور اس کے خوشے میرے پر خدا تعالیٰ کی طرف سے جھکائے گئے اور بخدا
ووالله ان فوزى هذا من يد ربّى ۔ فاحمده واصلی علی نبی عربی منه
یہ میری کامیابی میرے رب کی طرف سے ہے پس میں اس کی تعریف کرتا ہوں اور نبی عربی پر درود بھیجتا ہوں
نزلت البركات ۔ ومنه اللحمة والسداة۔ وهو هيأ لى اصلى وفرعى
اسی سے تمام برکتیں نازل ہوئیں اور اسی سے سب تانا بانا ہے اسی نے میرے لئے اصل اور فرع کو میسر کیا