اُس نے قرآن کی تعلیم دی'
منن الرحمٰن
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
كلما اشتدت اليه الحاجة۔ و تصوّبت مطرها بقدر ما اقتضت البلدة (۴۵)
اور اس کا مینہ اس قدر برسا ہے جس قدر زمین کو ضرورت تھی اور دلوں کے خیال ظاہر کرنے کے لئے
وفاقت كل لغت في ابراز ما فى الضمائر و ساوى الفطرة البشرية |
هر یک زبان پر فائق ہے اور فطرت بشری سے ایسی برابر ہے ۔ جیسا کہ ایک دائرہ دوسرے دائرے
كتساوى الدوائر۔ وكل ما اقتضته القوى الانسانية وابتغته التصورات
سے برابر ہوا اور وہ تمام امور جن کو انسانی قوٹی چاہتے ہیں اور انسانی تصورات ان کے خواہشمند ہیں ا
الانسية وكل ما طلبه حوائج فطرة الانسان۔ فيحاذيها مفردات هذه
اور وہ تمام امور جن کو انسانی فطرت کی حاجتیں طلب کرتی ہیں سو اس زبان کے مفردات ان کے
اللسان مع تيسير النطق والقاء الاثر على الجنان۔ فاتبع ماجاءك من
مقابل پر واقع ہیں اور ساتھ اس کے یہ خوبی ہے کہ بولنے کے طریق کو آسان کیا گیا ہے ایسا کہ دل پر
اليقين ثم سياق هذه الآية يزيدك في الدراية۔ فانه يدل بالدلالة القطعية |
اثر پڑے پھر اس آیت کا سیاق درایت کو زیادہ کرتا ہے کیونکہ وہ سیاق ان پوشیدہ بھیدوں پر دلالت
على ما قلنا من الاسرار الخفية لتكون من الموقنين۔ فتفكر في أية
کرتا ہے جو ہم بیان کر چکے ہیں تا کہ تو یقین والوں میں سے ہو جائے پس اس آیت میں غور کر یعنی الرحمن
الرَّحْمَنُ عَلَّمَ الْقُرْآنَ ۔ فان الغرض فيها ذكر الفرقان والحث على
علم القرآن کیونکہ اس آیت میں مقصود دو باتیں ہیں ۔ قرآن کی فضیلت کا ذکر اور اس کی تلاوت اور
التلاوة والامعان ولا يحصل هذا الغرض الا بعد تعلم العربية والمهارة
سوچنے پر ترغیب اور یہ غرض بجز اس کے حاصل نہیں ہو سکتی کہ عربی کو سیکھیں اور اس میں مہارت تامہ
التامة في هذه اللهجة۔ فلأجل هذه الاشارة قدم الله آية عَلَّمَ الْقُرْآنَ ثم
حاصل کریں پس اسی اشارت کی غرض سے خدا تعالیٰ نے آیت علم القرآن کو مقدم کیا پھر بعد اس کے آیت
قفاه اية عَلَّمَهُ الْبَيَانَ كانه قال المنة منتان ۔ تنزيل القرآن
علمه البیان کو لایا پس گویا کہ اس نے یہ کہا کہ احسان دو احسان ہیں (۱) قرآن کا اتارنا
الرحمن : ٣٠٢
الرحمن : ۵
(۳۶) وتخصيص العربية بأحسن البيان۔ وتعليمها لأدم لينتفع به نوع
اور عربی کو بلاغت فصاحت کے ساتھ مخصوص کرنا اور آدم کو عربی کی تعلیم دینا تا نوع انسان اس سے منتفع ہو
الانسان۔ فانها مخزن علوم عالية وهدايات ابدية من المنان كما لا
کیونکہ عربی علوم عالیہ کی مخزن ہے اور اس میں خدا تعالیٰ کی طرف سے ابدی ہدایتیں ہیں جیسا کہ تدبر کرنے
يخفى على المتدبرين۔
والوں پر پوشیدہ نہیں ۔
فالحاصل انه ذكر اوّلا نعمة القرآن۔ ثم ذكر نعمة أخرى التي
پس حاصل کلام یہ ہے کہ اول خدا تعالیٰ نے فرقان کی نعمت کو ذکر کیا ہے پھر اس دوسری نعمت کو ذکر کیا
هي لها كالبنيان۔ واشار اليها بلفظ البيان۔ ليعلم انها هو العربي المبين۔
جو اس کے لئے بنیاد کی طرح ہے اور اس بات کی طرف بیان کے لفظ کے ساتھ اشارہ کیا تا معلوم ہو کہ اس صفت
فان القرآن ما جعل البيان صفة احد من الالسنة من دون هذه اللهجة۔
سے موصوف عربی زبان ہے کیونکہ قرآن نے بیان کے لفظ کو بجز عربی کے کسی زبان کی صفت نہیں ٹھہرایا پس
فاي قرينة اقوى و ادل من هذه القرينة لو كنتم متفكرين۔ الا ترى أن
کون سا قرینہ اس قرینہ سے زیادہ قوی اور زیادہ دلالت کرنے والا ہے اگر تم فکر کرنے والے ہو۔ کیا تو نہیں
القرآن سمى غير العربية اعجميا فمن الغباوة ان تجعلها للعربية
جانتا کہ قرآن نے غیر زبانوں کا نام اعجمی رکھا ہے پس نادانی ہوگی کہ ان زبانوں کو عربی کا ہمنام اور ہم رتبہ
سميا ۔ فافهم ان كنت زكيا و لا تكن من المعرضين۔ والنص صريح وما
ٹھہرایا جائے پس اگر تو ز کی ہے تو سمجھ لے اور کنارہ کرنے والوں سے مت ہوا اور نہیں صریح ہے اور کوئی اس سے
ينكره الا وقيح من المعاندين۔
انکار نہیں کرے گا مگر بے حیا جو معاندوں میں سے ہوگا ۔
ومنها ما قال ذو المجد والعزة في آية بعد هذه
اور ان آیتوں میں سے ایک وہ آیت ہے جو خدائے ذوالمجد والعزت نے بعد اس