یہ بولی انسان کی طرف سے نہیں

منن الرحمٰن

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

و يكشف على الطالب اسرار المعاد۔ ويُربّى الحكماء كما يربى
اور طالب پر معاد کے بھید کھولتا ہے اور حکیموں کی پرورش ایسا کرتا ہے جیسا کہ بے وقوفوں کی پرورش کرتا
السفهاء۔ ويعلم العقلاء كما يعلم الجهلاء۔ وفيه بلاغ لكل مرتبة
ہے اور عقلمندوں کو اسی طرح سکھلاتا ہے جیسا کہ جاہلوں کو اور اس میں ہریک سمجھ کے مرتبہ کے لئے طریق
الفهم۔ و تسلية لكل ارباب الدهاء والوهم۔ وساوى جميع انواع
تبلیغ موجود ہے اور ہر یک دانش اور وہم کے لئے تسلی کا راہ ہے اور ادراک کی تمام قسموں سے وہ برابر
الادراك من اهل الارض الى اهل الافلاك۔ وانه احاط دوائر فهم
ہے ۔ گو کتنے قسم زمین سے آسمان تک ہوں اور وہ انسانی فہم ۔ انسانی فہم کے تمام دائرہ پر محیط ہے اور وہ حق اور برہان کا
الانسان۔ مع التزام الحق واقامة البرهان و انه نور تام مبين۔ و اما اللغة
التزام اپنے ساتھ رکھتا ہے اور وہ پورا پورا نور اور کھلی کھلی روشنی ہے ۔ رہی عربی زبان سو اس کے چلنے کا
العربية فحسبانها انها تجرى تحت مقاصد القرآن۔ و تتم بمفرداته |
طریق یہ ہے کہ قرآن کے مقاصد کے نیچے چلتی ہے اور اپنے مفردات کے ساتھ دین کے تمام دائروں کو
جميع دوائر دین الرحمان و تخدم سائر انواع التعليم والتلقين۔ وانها
پورا کرتی ہے اور تعلیم اور تلقین کے تمام قسموں کی خدمت کرتی ہے اور یہ بولی قدرت ربانی کی عظیم الشان
من اعظم مجالي القدرة الربانية۔ وخصّها الله بنظام فطرى من جميع
جلوہ گاہوں میں سے ہے اور خدا تعالیٰ نے اس کو تمام زبانوں میں سے نظام فطری کے ساتھ خاص کیا ہے
الالسنة۔ و اودعها محاسن الصنعة الالهية۔ فاحاطت جميع الطائف
اور اس میں طرح طرح کی صنعت الہیہ کے محاسن رکھے ہیں پس یہ بولی بیان کے تمام لطائف پر محیط ہے اور
البيان۔ و ابدى الجمال كأحسن اشياء صدرت من الرحمان۔ و هذا
اپنے جمال کو ایسے طور سے ظاہر کیا ہے جو ان تمام چیزوں سے بہتر ہے جو خدا تعالیٰ سے صادر ہوئی ہیں اور
هو الدليل على انها ليست من الانسان۔ و فيها صبغة حكمية من الله
یہی دلیل اس بات پر ہے کہ یہ بولی انسان کی طرف سے نہیں اور اس میں خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک پُر حکمت

المنان۔ و فيها حسن و بهاء و انواع اللمعان۔ و فيها عجائب صانع (٢٩)
رنگ ہے اور حسن اور خوبصورتی اور قسماقسم کی چمک ہے اور صنعت الہی کے عظیم الشان عجائبات ہیں اس
عظيم الشان ۔ تلمع وجهها بين صفوف السنة شتى۔ كأنها كوكب درى
کا منہ کئی زبانوں کی صفوں کے اندر چمک رہا ہے گویا یہ ایک چمکتا ہوا موتی اندھیرے میں ہے اور یہ اس
في الدجى۔ و انها كروضة طيبة على نهر جار ۔ مثمرة بانواع ثمار ۔ و
پاکیزہ باغ کی طرح ہے جو نہر جاری پر ہو جو پھلوں سے لدا ہوا ہو مگر دوسری زبانوں کا یہ حال ہے کہ
اما الألسن الأخرى۔ فقد غير وجهها قتر تصرف النوكي۔ و ما بقيت
احمقوں کے تصرف کے غبار نے بہت سا حصہ ان کا متغیر کر دیا ہے اور اپنی پہلی صورت پر باقی نہیں رہیں
على صورتها الاولى۔ فهى كاشجار اجتثت من مغارسها وبعدت من
پس وہ ان درختوں کی طرح ہیں جو اپنی جگہ سے اکھیڑے گئے اور اپنے نگہبان کی آنکھوں سے دور کئے
نواظر حارسها۔ ونبذت في موماة وقفر وفلاة ۔ فاصفرت اوراقها۔
گئے اور ایسے بیابان میں ڈالے گئے جہاں پانی نہیں اور ایسے جنگل میں جہاں کوئی درخت سبز نہیں پس ان
ویبست ساقها۔ وسقطت اثمارها۔ وذهبت نضرتها واخضرارها وترى
کے پتے زرد ہو گئے اور ان کے پھل گر گئے اور ان کی تازگی اور سبزی جاتی رہی اور تو دیکھتا ہے کہ ان کا
وجهها كالمجذومين۔
چہرہ جزا میوں کی طرح ہو گیا ۔
فواها للعربية ما احسن وجهها في الحلل المنيرة الكاملة۔
پس عربی زبان کیا ہی عمدہ ہے اور کیا اچھا اس کا چہرہ ہے جو چمکیلے اور کامل پیرا یہ میں
أشرقت الارض بانوارها التامة۔ وتحقق بها كمال الهوية البشرية۔
نظر آتا ہے ۔ زمین اس کے پورے نوروں سے چمک اٹھی ہے اور بشری ماہیت کا کمال اس سے
توجد فيها عجائب الصانع الحكيم القدير ۔ كما توجد في كل
ثابت ہو گیا ہے اس میں عجائب کام خدائے صانع حکیم قادر کے ظاہر ہیں جیسا کہ ان تمام چیزوں

۵۰ شيء صدر من البديع الكبير۔ و اكمل الله جميع اعضائها۔ وما غادر
میں پائی جاتی ہیں جو اس بزرگ بے مثل پیدا کنندہ سے صادر ہوئے ہیں اور خدا تعالیٰ نے اس کے تمام اعضا کو کامل
شيئًا من حسنها و بهائها ۔ فلا جرم تجدها كاملة في البيان۔ محيطة على
کیا ہے اور اس کے حسن اور خوبی سے کوئی چیز اٹھا نہیں رکھی ۔ پس اسی وجہ سے تو اس کو بیان میں کامل پائے گا اور
اغراض نوع الانسان۔ فما من عمل يبدو الى انقراض الزمان۔ و لا من
دیکھے گا کہ وہ انسان کی تمام غرضوں پر محیط ہے پس ایسا کوئی بھی عمل ان عملوں میں سے نہیں کہ جو زمانہ کے اخیر تک
صفة من صفات الله الديان۔ وما من عقيدة من عقايد البرية الا ولها لفظ
ظاہر ہوں اور نہ ایسی کوئی صفت خدا تعالیٰ میں پائی جاتی ہے اور نہ کوئی ایسا عقیدہ لوگوں کے عقائد میں سے ہے جس کے
مفرد في العربية۔ فاختبر ان كنت من المرتابين۔ وان كنت تقوم للخبرة
لئے عربی میں لفظ مفرد موضوع نہ ہو پس تو آزما لے اگر تجھے شک ہے اور اگر تو آزمائش کے لئے اٹھے جیسا کہ حق اور
كطالب الحق والحقيقة فو الله ما تجد امرًا من امور صحيفة الفطرة۔
حقیقت کے طالب اٹھتے ہیں تو بخدا صحیفہ فطرت میں سے کوئی ایسا امر تو نہیں دیکھے گا اور نہ کوئی ایسا بھید قانون قدرت
و لا سرا من مكتوبات قانون القدرة الا و تجد بحذائه لفظا مفردا في
کے پوشیدہ بھیدوں میں سے دیکھے گا۔ جس کے مقابل پر کوئی لفظ مفرد اس زبان میں نہ ہو پس ایک بار یک نظر سے
هذه اللهجة فدقق النظر هل تجد قولى كالمتصلّفين۔ كلا بل ان العربية
دیکھ کیا تو لاف زن لوگوں کی طرح میری بات کو پاتا ہے۔ ایسا ہر گز نہیں بلکہ حق بات یہ ہے کہ زبان عربی ایک دائرہ
احاطت جميع اغراضنا كالدائرة۔ وتجدها وصحيفة الفطرة كالمرايا
کی طرح ہماری تمام اغراض پر محیط ہے اور تو زبان عربی اور صحیفہ فطرت کو ان دو آئینوں کی طرح پائے گا جو ایک
المتقابلة۔ وما تجد من اخلاق و افعال و عقائد و اعمال و دعوات |
دوسرے کے مقابل ہوں اور تو ایسا کوئی خلق نہیں پائے گا اور نہ کوئی ایسا عقیدہ اور نہ کوئی ایسی دعا ئیں اور نہ ایسی
وعبادات وجذبات وشهوات الا و تجد فيها بحذائها مفردات و لا تجد
عبادتیں اور نہ ایسے جذبات اور نہ ایسی شہوات جن کے مقابل پر زبان عربی میں مفردات نہ پائے جائیں اور

آج 10 میں سے 10 باقی