ہر یک خیر خدا توالیٰ سے ہی صادر ہوتی ہے
منن الرحمٰن
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
هذا الكمال في غير العربية۔ فاختبر ان كنت لا تومن بهذه الحقيقة و لا (۵۱)
یہ کمال کسی غیر زبان میں تو ہرگز نہ پائے گا۔ سو تو اس بات کو آزما لے اگر تو اس حقیقت کو باور نہیں کرتا اور
تستعجل كالمعاندين۔
معاندوں کی طرح جلدی مت کر ۔
و اعلم أن للعربية و صحيفة القدرة تعلقات طبعية وانعكاسات
اور یہ بات جان رکھ کہ عربی اور صحیفہ قدرت میں طبعی تعلقات واقع ہیں اور ابدی انعکاس ہیں گویا وہ
ابدية۔ كانهما مرايا متقابلة من الرحمان او توامان متماثلان او عينان
دونوں خدا تعالیٰ کی طرف سے مرا یا متقابلہ ہیں یا تو ام ہیں جو ایک دوسرے سے مماثلت رکھتا ہے یا ایک ہی منبع میں
من منبع تخرجان وتصدغان فانظر و لا تكن كالعمين فهذه نصوص
سے دو چشمے نکل رہے ہیں اور ایک دوسرے کے برابر چلے جاتے ہیں پس سوچ اور اندھوں کی طرح مت ہو پس یہ
قاطعة وحجج يقينية على ان العربية هي اللسان۔ والفرقان هو النور
قطعی نصوص اور یقینی حجتیں ہیں جو اس بات پر دلالت کرتی ہیں جو حقیقی زبان عربی ہے اور حقیقی کتاب اللہ قرآن ہے جو
التام الفرقان ففكر و لا تكن من الغافلين۔ ومن فكر في القرآن وتدبّر
نور تام اور حق و باطل میں فرق کرتا ہے پس سوچ اور غافلوں میں سے مت ہو اور جو شخص قرآن میں غور کرے اور
كلمات الفرقان۔ ففهم ان هذا قد ثبت من البرهان۔ وما كتبناه
فرقان میں تدبر کرے وہ سمجھ لے گا کہ یہ ساری باتیں دلیل سے ثابت ہوگئی ہیں اور ہم نے ظن کرنے والوں کی طرح
كالظانين بل أوتينا علمًا كنور مبين۔
نہیں لکھا بلکہ ہم کو ایک کھلے کھلے نور کی طرح علم ملا ہے۔
ثم اعلم يا طالب الرشد والسدادان التوحيد لايتم الا بهذا
پھر اے رشد اور صلاح کے طالب اس بات کو جان کہ توحید بجز اس اعتقاد کے پوری نہیں
الاعتقاد ولا بد من ان نؤمن بكمال الوثوق والاعتماد بان كل خير
ہوتی اور ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم کمال وثوق اور اعتماد سے اس بات پر ایمان لاویں کہ ہر یک
۵۲) صدر من رب العباد وهو مبدء كل فيض للعالمين۔ ومن المعلوم عند
خیر خدا تعالیٰ سے ہی صادر ہوتی ہے اور تمام مخلوقات کے لئے وہی ہر یک فیض کا مبداء ہے اور جو لوگ
ذوى العرفان ان طاقة النطق والبيان من اعظم كمالات نوع الانسان۔
صاحب معرفت ہیں وہ اس بات کو جانتے ہیں کہ نطق اور بیان کی طاقت نوع انسان کے بزرگ تر
بل هي كالارواح للابدان ۔ فكيف يتصور أنها ما اعطيت من يدالمنان۔
کمالات میں سے ہے ۔ بلکہ وہ انسان کے لئے ایسی ہے جیسے بدنوں کے لئے روح پس کیونکر گمان کریں
كلا بل هي تتمة الخلقة البشرية وحقيقة الارواح الانسية وانها من
کہ وہ انسان کو خدا تعالیٰ کے ہاتھ سے نہیں ملی ۔ یہ بات ہرگز نہیں بلکہ زبان انسان کی پیدائش کا تتمہ ہے
اعظم نعم حضرة الاحدية۔ ولا يتم التوحيد الا بعد هذه العقيدة۔
اور انسانی روح کی حقیقت ہے اور خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک بہت بڑی نعمت ہے اور توحید بجز اس
أيرضى موحد بامر فيه نقص حضرة العزّة او فيه شرك كعقائد
عقیدے کے پوری نہیں ہو سکتی ۔ کیا کوئی موحد کسی ایسے امر پر راضی ہو سکتا ہے جس میں حضرت عزت کی
المشركين ۔ وان الذين يعرفون الله حق العرفان يعلمون انه في كل خير
نسبت نقص لا زم آوے یا اس میں مشرکوں کے عقیدے کی طرح شرک ہو اور جو لوگ خدا تعالیٰ کو حق
مبدء الفيضان۔ وانه موجد الموجودين۔ ولا يتكلمون كالدهريين
پہچاننے کا پہچانتے ہیں ۔ جانتے ہیں کہ وہ ہر یک خیر کا مبداء ہے اور ہر یک موجود کا موجد ہے اور
والطبيعيين۔ اولئك الذين اوتوا حظا من المعرفة۔ وسقوا من كاس
دہریوں اور طبیعوں کی طرح کلام نہیں کرتے یہ لوگ وہی ہیں جن کو معرفت کا حصہ دیا گیا ہے اور توحید
توحيد الحضرة وجعلوا من الفائزين۔ و ان ربّنا كامل من جميع الجهات |
کے پیالے پلائے گئے ہیں اور کامیابوں میں سے کئے گئے ہیں اور ہمارا خدا ہر یک جہت سے کامل ہے
و لا يُغرى اليه نقص في الذات والصفات وانه حميد لا يفرط اليه
اور کوئی نقص اس کی ذات اور صفات کی طرف عائد نہیں ہوسکتا اور وہ تعریف کیا گیا ہے ۔ کوئی
دم و قدوس لا يلحقه وصم۔ و هذا هو محجة الاهتداء ومشرب (٥٣)
بدی اس کی طرف پیش دستی نہیں کر سکتی اور وہ نہایت پاک ہے کوئی عیب اس کے شامل حال نہیں ہو سکتا
الاولياء والاصفياء۔ وصراط الذين انعم الله عليهم وسبيل الذين
یہی ہدایت یابی کی راہ ہے اور اولیاء اور اصفیا کا مشرب ہے اور ان لوگوں کی راہ ہے جن کو آنکھیں دی
نور عينيهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين۔ فوالله الذي هو
گئیں مگر جن پر خدا کا غضب اور گمراہ ہیں ان کی یہ راہ نہیں پس اس خدا کی قسم ہے جو ذوالجلال والاکرام
ذو الجلال والاكرام ان البشر ما وجد كمالا الا من فيضه التام
ہے کہ انسان نے ہر یک کمال اسی کے فیض سے پایا ہے اور وہ بہتر انعام کرنے والا ہے کیا لوگ یہ کہتے
وهو خير المنعمين ام يقولون ان نعمة النطق ما جاءت من
ہیں کہ بولنے کی نعمت خدا تعالیٰ سے انسان کو نہیں ملی اور انسان کا پیدا کرنے والا اس نعمت کا دینے والا
الرحمان و ما كان معطيها خالق الانسان۔ فهذا ظلم و زور وغلو
نہیں ۔ پس یہ ظلم اور جھوٹ ہے اور ظلم میں شیطان کی طرح غلو ہے اور یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے
في العدوان۔ كالشياطين۔ وتلك قوم ما قدروا الله حق قدره۔ وما
خدا تعالیٰ کی وہ قدر نہیں کی جو قد ر کرنے کا حق تھا اور اس کے سورج اور چاند کی طرف نظر اٹھا کر نہیں
نظروا الى شمسه و بدره۔ و ما فكروا انه هو رافع كل الدجى۔ وانه
دیکھا اور یہ نہیں سوچا کہ وہ وہ خدا ہے جو ہر یک تاریکی کو دور کرتا اور بلند آسمانوں اور زمین کا پیدا
خالق الارض والسموات العلى خلق الانسان ثم انطقه ثم هدى۔
کرنے والا ہے اس نے انسان کو پیدا کیا پھر اس کو بولی سکھائی اور پھر ہدایت دی اور کوئی ایسی نعمت
وما من نعمة الا اعطى فهذا هو ربّنا الأعلى وخالقنا الاغنى۔
نہیں جو اس نے عطا نہیں کی پس یہی ہمارا برتر خدا ہے اور ہما را پیدا کنندہ جو نہایت غنی ہے اس کی نعمتیں
وسعت نعمه ظاهرنا وباطننا واحاطت آلائه ابداننا وانفسنا
ہمارے ظاہر اور باطن پر محیط ہو رہی ہیں اور اس کی بخشش ہمارے بدنوں اور جانوں پر احاطہ کر رہی ہیں
۵۲) هو الذي خلق الانسان۔ و أتم الخلق و زان۔ واكمل الاحسان
وہی ہے جس نے انسان کو پیدا کیا اور اس کی پیدائش کو پورا کیا اور زینت بخشی اور اپنے احسان کو کمال تک
فكيف يظن انه ما علم البيان۔ اتظن انه قدر على خلق البشر۔ و ما
پہنچایا ۔ پس ایسے محسن کی نسبت کیونکر گمان کیا جائے کہ اس نے انسان کو بولنا نہ سکھایا کیا تیرا یہ ظن ہے کہ وہ
قدر على الانطاق وازالة الحصر او كان من الغافلين افانت
انسان کے پیدا کرنے پر تو قادر ہوا لیکن اس کے بلانے اور اس کی زبان کھولنے پر قادر نہ ہو سکا یا وہ غافلوں
تعجب ههنا من قدرة رب العالمين و ترى انه قوى متين وانه
میں سے تھا کیا تو اس جگہ رب العالمین کی قدرت سے تعجب کرے گا اور تو دیکھتا ہے کہ وہ زبر دست قوت والا
خالق الجوهر والعرض و منور السموات والارض۔ ومجيب
ہے اور وہ جو ہر اور عرض کو پیدا کرنے والا ہے اور زمین اور آسمان کو روشن کرنے والا ہے اور دعاؤں کو قبول
دعوة الداعين۔ فهل لك ان تتوب اليه و تميل۔ وتتحامى القال
کرنے والا ہے۔ پس کیا تو اس بات کی طرف رغبت رکھتا ہے کہ اس کی طرف رجوع کرے اور قیل و قال کو
والقيل۔ والله يحب الصالحين۔
چھوڑ دے اور خدا نیک بندوں سے محبت رکھتا ہے ۔
فلما ثبت ان ربنا هو نور كل شئ من الاشياء۔ ومنير ما في
اور جبکہ ثابت ہوا کہ ہما را خدا هر یک چیز کا نو ر ا ور زمین اور آسمان کا روشن
الارض والسماء۔ ثبت انه المفيض من جميع الانحاء۔ و خالق الرقيع
کرنے والا ہے تو ثابت ہو گیا کہ وہی ہر ایک طرح سے مبدء جمیع فیوض ہے اور وہی زمین
والغبراء و هو احسن الخالقين۔ و انه اعطى العينين۔ و خلق اللسان |
و آسمان کا خالق اور احسن الخالقین ہے اس نے دو آنکھیں دیں اور زبان اور ہونٹ
والشفتين۔ وهدى الرضيع الى النجدين۔ وما غادر من كمال مطلوب
دیئے اور بچہ کو پستانوں کی طرف ہدایت دی اور کوئی ایسا کمال انسانی اٹھا نہ رکھا
الا اعطاها باحسن اسلوب۔ فمن الغباوة ان تظن ان النطق الذي هو نور ۵۵)
جس کی طرف انسان کو حاجت ہے اور ہر یک مطلوب احسن طور سے ادا کیا پس یہ نادانی ہوگی کہ ایسا گمان کیا
حقيقة الانسان و مناط العبادة والذكر والايمان۔ ما اعطى مع الخلقة من |
جائے کہ وہ نطق جو انسانی حقیقت کا نور ہے اور ذکر اور ایمان اور عبادت کا مدار ہے وہی خدا تعالیٰ کی
الرحمان۔ بل وجده البشر بشق النفس وجهد الجنان بعد تطاول امد
طرف سے انسانی پیدائش کو نہیں ملا بلکہ انسان نے اس کو اپنی محنت اور مشقت سے بعد مدت مدید اور زمانہ
وامتداد الزمان۔ وهل هذا الا افتراء الكاذبين۔ و من أمن بالذي له كمال
دراز کے پایا اور یہ خیال صریح دروغ گو لوگوں کا افترا ہے اور جو شخص اس ذات پر ایمان لایا ہو جو اپنی
تام في الذات والصفات۔ و فيوض متنوعة لاهل الارض والسموات۔
ذات اور صفات میں کمال تام رکھتا ہے جو رنگا رنگ کے فیوض زمین اور آسمان کے باشندوں کے لئے رکھتا
وعرف انه مبدء الفيوض من جميع الجهات يومن بالضرورة بانه اعطى
ہے اور اس نے جان لیا ہو کہ خدا تعالیٰ ہر یک جہت سے مبدء فیض ہے وہ بالضرورت اس بات پر ایمان
كل شيء خلقه و ما غادر شيئًا من الكمالات و هو مفيض كل فيض
لائے گا کہ اس نے ہر یک چیز کو اس کے مناسب حال پیدائش بخشی ہے اور کوئی مطلوب باقی نہیں چھوڑا اور
احتاجت اليه طبائع المخلوقات بحسب الاستعدادات۔ و ما نعب
ہر یک فیض کا مبدء ہے اور مخلوقات کی طبیعتیں بحسب استعداد اس کی طرف محتاج ہیں اور کوئی کواکاں کاں
غراب الا بتعليمه۔ وما زئر اسد الا بتفهيمه۔ هو منبع كل خير و فيضان
نہیں کرتا اور نہ شیر گر جتا ہے مگر اسی کی تعلیم اور تفہیم سے اور وہ ہر یک خیر اور فیض کا مبدء اور ہر یک نطق اور
ومعلم كل نطق وبيان وكذلك كان شان رب العالمين۔ اتزعم انه ربى
بیان کا معلم ہے اور ایسی ہی رب العالمین کی شان ہونی چاہئے تھی کیا تیرا یہ زعم ہے کہ اس نے انسان کی اس
الانسان كرجل عاجز من اكمال التربية لا بل ربّاه بأيدى القدرة التامة |
شخص کی طرح پرورش کی جو کامل پرورش کرنے سے عاجز ہو ۔ یہ ہرگز درست نہیں بلکہ اس نے قدرت تامہ