اعتراض: انسان کو بولنا سیکھنا پڑتا ہے
منن الرحمٰن
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
۵۶) حتى وهب له لقب الخليفة۔ وكمله بكمال الفضل والرحمة۔ و اعطى
کے دونوں ہاتھوں سے پرورش کی ہے یہاں تک کہ اس کو خلیفہ کا لقب عطا کیا اور کمال فضل اور رحمت سے اس کو
له ما لم يعط احدًا من المخلوقين۔ و انه هو الله الذي يربى الاشجار
کامل کیا اور اس کو وہ نعمتیں دیں جو کسی مخلوق کو نہیں دیں اور وہ وہی خدا ہے جو کامل تربیت کے ساتھ درختوں کی
بتربية كاملة حتى يجعلها دوحا ذات عظمة۔ و يزينها بزهر و انواع
پرورش کرتا ہے ۔ یہاں تک کہ بڑے بڑے درخت ان کو کر دیتا ہے اور ان کو پھولوں اور قسم قسم کے پھلوں اور
ثمرة ۔ و اظلال باردة ممدودة تسر الناظرين۔ فما زعمك انه خلق
ٹھنڈے اور پھیلے ہوئے سایوں سے آرائش دیتا ہے اور ایسی آرائش دیتا ہے کہ دیکھنے والے خوش ہوتے ہیں
الانسان خلقا غير تام و ما بلغه الى مقام فيه كمال نظام و تركه ناقصا
پس تیرا کیا زعم ہے کہ اس خدا نے انسان کو ناقص پیدا کیا ہے اور ایسے کمال تک نہیں پہنچایا جس میں نظام کا کمال
كاللاغبين۔ ثم العلوم التي توجد في مفردات اللسان العربية تشهد
ہے اور تھکنے والوں کی طرح اس کو ناقص چھوڑ دیا ۔ پھر وہ علوم جو عربی زبان کے مفردات میں پائے جاتے ہیں
بالشهادة الجليلة۔ انها ليست فعل احد من البرية۔ وانها من خالق
وہ کھلے کھلے طور پر گواہی دیتے ہیں کہ وہ مخلوق کا فعل نہیں ہیں اور اس کا فعل ہے جس نے آسمان اور زمین کو پیدا
السماء والارضين و لا يختلج في قلبك ان الانسان لا يتولد ناطقا
کیا ہے اور تیرے دل میں یہ بات خلجان پیدا نہ کرے کہ انسان بولتا ہوا اور باتیں کرتا ہوا پیدا نہیں ہوتا بلکہ اس
متكلما بل يجد هذا الكمال متعلّما كما نشاهد بالحق واليقين۔ فان هذا
کمال کو بذریعہ تعلیم کے پاتا ہے جیسا کہ ہم یقینی طور پر مشاہدہ کر رہے ہیں کیونکہ یہ اعتراض در حقیقت تیرے پر
الا يراد عليك لا لك۔ فاصلح حالك ولا يغفل بالك كالنائمین
ہے نہ تیرے لئے پس اپنے حال کو درست کر اور اپنے دل کو سوئے ہوئے لوگوں کی طرح غافل مت کر کیونکہ
فانك اذا قبلت ان النطق لا يحصل الا بالتعليم۔ فلزمك ان تقبل
جب تو نے قبول کر لیا کہ بولنا صرف تعلیم کے ذریعہ سے حاصل ہوتا ہے سو تجھے اس بات کا قبول کرنا بھی لازم
☆
أن البشر الاول ما فهم الا بالتفهيم۔ فاقررت بما انكرت ان كنت من (۵۷)
آگیا کہ پہلا انسان بھی بجر سمجھانے کے خود بخود نہیں سمجھ سکا۔ پس اس صورت میں تو تو نے اس بات کا اقرار کر دیا جس کا
المتفكرين۔ وقد جرب الناس و تظاهر الخبرة والقياس۔ ان الاطفال
انکار کر دیا تھا۔ یہی درست ہے اگر تو سوچے اور فکر کرے اور یہ بات تحقیق شدہ امر ہے کہ لوگ آزما چکے اور آزمائش اور
المتولدين لويتركون غير متعلمين۔ ولا بلمهم لسانهم احد من
قیاس نے بالا تفاق یہ گواہی دی کہ بچے جو پیدا ہوتے ہیں اگر وہ بے تعلیم چھوڑے جائیں اور کوئی سکھانے والا ان کی زبان
المعلمين فلا يقدرون على نطق ولا يجيبون المنطقين۔ بل يبقون كبكم
ان کو نہ سکھاوے پس وہ خود بخود بولنے پر قادر نہیں ہو سکتے اور نہ بلانے والوں کو جواب دے سکتے ہیں بلکہ گونگوں کی طرح
صامتين فاى دليل اوضح من هذا لمن طلب الحق وهو امين۔ و ما اتبع
چپ رہتے ہیں۔ پس اس سے بڑھ کر اس شخص کے لئے کون سی واضح دلیل ہو گی جو طالب حق اور امین ہے جو گمراہوں کی
سبل الضالين۔ فجاهد حق الجهاد۔ وفكر كاهل الرشاد ولا تستعجل |
راہ پر نہیں چلتا۔ پس کوشش کر جیسا کہ حق کوشش کا ہے اور فکر کر جیسا کہ اہل رشد فکر کیا کرتے ہیں اور کنارہ کش لوگوں کی طرح
كالمعرضين۔ و من اجلى البديهيات ان آدم خلق من يدرب الكائنات۔
جلدی مت کر اور یہ بات تو اجلی بدیہیات میں سے ہے کہ آدم خدا تعالیٰ کے ہاتھ سے پیدا کیا گیا تھا۔ اور اس وقت
وما كان احد معه من المعلمين والمعلمات۔ فثبت ان معلمه كان خالق |
کوئی سکھانے والا یا سکھلانے والے آدم کے ساتھ موجود نہ تھا پس ثابت ہوا کہ آدم کا معلم اور بولی سکھانے والا
المخلوقات أفلا تؤمن بقدرة قوى متين۔ افلا تعلم ان وجود البرية ظل
خدا تعالیٰ ہی تھا کیا تو خدائے قادرز بر دست کی قدرت پر ایمان نہیں لاتا کیا تجھے خبر نہیں کہ مخلوقات ربوبیت کی صفت کا
لصفة الربوبية وبها كان ظهورهم في هذه النشأة وكان النطق من تتمة
ظل ہے اور اسی صفت ربوبیت کے ساتھ تمام مخلوقات کا اس عالم میں ظہور ہوا اور بولنا انسان کی پیدائش کا ایک تمہ ہے
خلق الانسان فكيف يجوز الخداج للذي ظهر من يدى الرحمان۔ اتزعم
پس کیونکر ان چیزوں کو ناقص الخلقت خیال کیا جائے جو خدا تعالیٰ کے دونوں ہاتھوں سے ظہور میں آئے ہیں
☆
سهو الكاتب والصحيح " يعلمهم “ ۔ (ناشر)