اس کے مقابل پر تمام مخلوقات ناقص حالت میں ہے

منن الرحمٰن

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

۵۸) ان الله الذي نفخ روحه فيه۔ ما كان قادرًا أن ينطق فيه۔ مالك لا تفكر
کیا تو یہ خیال کرتا ہے کہ وہ خدا جس نے انسان میں زندگی کی روح پھونکی وہ اس بات پر قادر نہیں تھا کہ اس
كالمسترشدين۔ اتظن ان الله غادر ربوبيته ناقصة۔ او وثئت يده بعد ما
کے منہ کو کلام کرنے پر قادر کر دیتا تجھے کیا ہو گیا کہ تو رشید لوگوں کی طرح نہیں سوچتا ۔ کیا تو یہ گمان کرتا ہے کہ
ارى قدرة او كفأه رجل من الحاجزين۔ وان كنت تقر بالتعليم ولكن
خدا تعالیٰ نے اپنی ربوبیت کو ناقص چھوڑ دیا یا قدرت دکھلانے کے بعد پھر ہاتھ اس کے لکھے ہو گئے یا کسی روکنے
لا تقر بتعليم الرب الکریم۔ بل تسلك مسلك فلاسفة هذا الزمان۔
والے نے اس کو روک دیا اور اگر یہ بات ہے کہ بولی سکھانے کا تو اقرار کرتا ہے لیکن یہ اقرار نہیں کرتا کہ خدا
و تذهب الى قدم نوع الانسان۔ فاعلم ان هذا باطل بالبداهة والعيان۔
نے سکھائی بلکہ اس زمانہ کے فلاسفروں کے نقش قدم پر چلتا ہے اور نوع انسان کے قدم کا قائل ہے پس جان کہ
وان هو الا الدعوى كدعاوى الصبيان۔ او هذى كهذيان النشوان ما
یہ خیال بالبداہت باطل ہے اور یہ صرف بچوں کے دعووں کے مانند دعوی ہے اور یا مستوں کی بکو اس کی طرح
اتوا عليه بالبرهان۔ وما كانوا مثبتين۔ وكيف وان تفرد حضرة الاحدية
ایک بکواس ہے ۔ وہ لوگ اس بات پر کچھ دلیل نہیں لا سکے اور اپنے مدعا کو ثابت نہیں کیا اور کیونکر یہ صحیح ہو جبکہ
في كمال الذات والهويّة۔ يقتضى اراءة نقصان البرية ليعلموا ان البقاء |
خدا تعالیٰ کا اپنے ذاتی کمالات میں متفرد ہونا اس بات کو چاہتا ہے کہ اس کے مقابل پر تمام مخلوقات ناقص
الذي هو نوع من الكمال۔ لا يوجد الا في حي ذي العزة والجلال۔
حالت میں ہو تا کہ سب لوگ جان لیں کہ وہ بقا جو کمال کے نوع میں سے ہے وہ بجز اس زندہ ذوالجلال کے کسی
وليعلموا انه صمد غنى كفاه وجوده۔ و لا حاجة ان يكون احد وليه و
میں نہیں پائے جاتے اور تا جان لیں کہ وہ بے نیاز ہے ۔ اس کا وجود اس کے لئے بس ہے کچھ حاجت نہیں کہ
و دوده و ليس عليه ابقاء احد على وجه الوجوب۔ وليس امر لذاته
کوئی اس کا مددگار ہو یا دوست ہو اور اس پر فرض نہیں کہ کسی کو ہمیشہ کے لئے باقی رکھے اور اس کی ذات

الغني كالمطلوب۔ وليس له حاجة الى المخلوقين۔ بل قد تقتضى ذاته (۵۹)
غنی کے لئے کوئی امر واجب الطلب نہیں اور اس کو مخلوقات کی طرف کچھ بھی حاجت نہیں بلکہ اس کی
تجليات الربوبية۔ ليُعرف انها من صفاته الذاتية۔ فيخلق ما يشاء بالامر
ذات تجلیات ربوبیت کا تقاضا کرتی ہے تا کہ جانا جائے کہ ربوبیت اس کی صفات ذاتیہ میں سے ہے
والارادة ۔ وقد يقتضى تجليات الاحدية۔ ليعرف ان غيره هالكة الذات
پس اپنے امر اور ارادہ سے جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور کبھی اس کی ذات تجلیات احدیت کا تقاضا
باطلة الحقيقة۔ و ليس له اليه مثقال ذرة من الحاجة۔ فيهلك كلمن على
کرتی ہے تا کہ جانا جائے کہ اس کے بغیر سب مرنے والی چیزیں ہیں اور ان کی طرف ایک ذرہ اس کو
الارض من نوع الخلقة۔ و لا يغادر فردًا من افراد البرية - الا و يمحوا
حاجت نہیں ۔ تب وہ ہر یک کو جو زمین پر ہے ہلاک کرتا ہے اور ایک فرد کو بھی نہیں چھوڑتا بلکہ اس کا
اثره بالاهلاك والاماتة۔ وكذلك يدير صفاته الى ابد الأبدين۔ وكل
نشان مٹا دیتا ہے اور اسی طرح اپنی صفات کو گردش میں رکھتا ہے اور بھی انتہا نہیں اور ہر یک صفت
صفة يقتضى ظهوره بعد حين فيخلق قرونا بعد ما اهلک قرونا اولی۔
اپنے وقت پر ظہور چاہتی ہے پس بعض زمانوں کے ہلاک کرنے کے بعد دوسری زبانیں پیدا کر دیتا ہے
ليعرف بصفات عليها مدار نجات الورى۔ و لا يحتاج الى قدم نوع
تا کہ وہ اپنی ان صفات سے پہچانا جائے جو مدا رنجات ہیں اور وہ کسی نوع کے قدامت کا محتاج نہیں
كما هو زعم النوكي۔ وهو غنى عن العالمين۔ ولا تنفك صفات |
جیسا کہ نا دانوں کا خیال ہے اور وہ تمام عالم سے بے نیاز ہے اور خدا تعالیٰ کی صفات اس کی ذات
الرحمن من ذات الرحمن وترى دور صفات الله القهار۔ كدور الليل والنهار
سے منفک نہیں ہو سکتی اور خدا تعالیٰ کے صفات کا دور تو ایسا پائے گا جیسا کہ دن اور رات کا دور ہے
ولا تتعطل صفاته كما هو زعم الغافلين۔ بل يقتضى ذاته وقت الافناء |
اور اس کے صفات بریکا رنہیں ہوتے جیسا کہ غافلوں کا خیال ہے بلکہ اس کی ذات فنا کرنے کے وقت کو ایسا
ر سہو کتابت معلوم ہوتا ہے۔ بمطابق عربی عبارت ترجمہ میں دوسرے زمانے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

آج 10 میں سے 10 باقی