خدائے بے نیاز نے ہر یک چیز کو پانی سے زندہ کیا ہے

منن الرحمٰن

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

القدم مع ازمنة العدم والفقدان۔ و أوان الفناء والبطلان۔ فانظر كالمجدين )
اور باوجود عدم اور فقدان کے اور فنا کے کیونکر قدم باقی رہ سکتا ہے پس کوشش کرنے والوں کی طرح سوچ اور
ولا تتكلم كالمستعجلين۔
جلدی کرنے والوں کی طرح مت بول ۔
واعلم ان القدم الحقيقى لا يوجد الا في ذي الجلال والاكرام۔
اور یہ بات جان کہ قدم حقیقی بجز ذات خدائے ذی الجلال کے کسی چیز میں بھی نہیں پایا جاتا اور روحوں اور
ويدور رحى الفناء على الارواح والاجسام۔ واحديته تقتضى فناء الغير في
جسموں پر فنا کی چکی چل رہی ہے اور خدا تعالیٰ کی احدیت ذاتی بعض ایام میں غیر کی نیستی چاہتی ہے بجز ان لوگوں کے جو
بعض الايام الا الذين دخلوا في دار الله وغسلوا ببحار الله۔ وحقت بهم
با ایمان فوت ہو کر خدا تعالیٰ کے گھر میں داخل ہو گئے اور خدا تعالیٰ کے دریاؤں سے غسل دیئے گئے اور الہی نوران پر محیط
انوار الله۔ وازيل اثر الغير بآثار الله و ماتوا و هم كانوا فانين۔ في حبّ
ہو گیا اور خدا تعالیٰ کے نشانوں سے غیر کے نشان مٹائے گئے اور فنافی اللہ ہو کر خدا تعالیٰ کی محبت میں فوت ہو گئے پس یہ وہی
رب العالمين۔ فاولئك الذين لا يذوقون الموت بعد موتتهم الأولى رحمة |
لوگ ہیں جو اپنی پہلی موت کے بعد پھر موت کا مزہ نہیں چکھیں گے یہ تمام رحمت ان کے بزرگ رب کی طرف سے ہے
من ربهم الأعلى۔ فلا يرون ألما و لا بلوى۔ ويبقون في جنة الله خالدين۔
پس نہ وہ کوئی درد اور نہ بختی دیکھتے ہیں اور خدا تعالیٰ کی بہشت میں ہمیشہ رہتے ہیں اور خدا تعالیٰ ان کو اپنی زندگی میں سے
ويعطيهم الله حياتا من حياته۔ وكمالات من كمالاته ولا تفنيهم غيرته بما
زندگی بخشتا ہے اور اپنے کمالات میں سے کمال عطا کرتا ہے اور اس کی غیرت ان کو فنا نہیں کرتی کیونکہ اس کی وحدانیت ان
احاطت عليهم احديته فطوبى للذين ضلوا في حبّ مولى قوى متين۔
پر محیط ہو جاتی ہے پس مبارک وے لوگ جو اس کی محبت میں کھوئے گئے جوز بر دست آتا ہے۔
ثم نعود الى كلمتنا الأولى۔ و نقول ان الله الاقنى جعل
پھر ہم اپنے پہلے کلمہ کی طرف عود کر کے کہتے ہیں کہ خدائے بے نیاز نے ہر یک چیز کو پانی سے

كل شيء من الماء حيًّا۔ والماء نزل من السماء بانواع البركات والعطاء
زندہ کیا ہے اور پانی کئی قسم کی برکتوں اور بخششوں کے ساتھ آسمان سے اترا ہے پس نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ
فالنتيجة ان كل فيض جاء من حضرة الكبرياء۔ و هو مبدء كل خير لجميع
هر یک فیض خدا تعالیٰ کی طرف سے ہی آیا ہے اور وہ تمام چیزوں کے لئے مبدء خیر ہے اور یہ منکروں پر
الاشياء و هذا رد اخر على المنكرين الذين يقولون ان الله خلق الانسان |
ایک اور رڈ ہے یعنی ان پر جن کا قول ہے جو انسان گونگے کی طرح پیدا کیا گیا ہے اور خدا نے ان کو نہ کچھ
كابكم۔ و ما فهم و ما علم و خلقه كالناقصين۔ هذا ما كتبنا للملحدين۔
سکھلایا اور نہ سمجھایا اور ناقصوں کی طرح ان کو پیدا کیا ۔ یہ تو ہم نے ملحدوں اور طبیعوں کیلئے لکھا ہے جو
والطبيعين الذين لا يؤمنون بدين الله ويقولون ما يقولون مجترئين۔ واما
دین اللہ پر ایمان نہیں لاتے اور دلیری کی راہ سے جو چاہتے ہیں بول اٹھتے ہیں مگر وے لوگ جو
الذين يؤمنون بما جاء به رسو ل الله خاتم النبيين۔ فيكفي لهم ما اثبتنا من
حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے پس ان کے لئے تو اسی قدر کافی ہے جو قرآن شریف سے ہم نے
كتاب مبين۔ أيامرهم توحيدهم ان ينسبوا فعل الله الى غير الرب القدير۔ او
ثابت کیا ہے کیا ان کی تو حید ان کو اجازت دے سکتی ہے جو خدا تعالیٰ کے فعل کو اس کے غیر کی طرف منسوب
يقسموا خلق الله بين الرب و العبد الحقير ۔ او يحسبوا خلقه الاشرف |
کریں یا خدا اور بندہ میں پیدائش کو تقسیم کریں ۔ یا اس کی اشرف المخلوقات کو ناقص اور ناقصوں کی طرف
ناقصًا محتاجا الى الناقصين۔ كلا بل هي كلمة لا تخرج من افواه المؤمنين
محتاج خیال کریں ہرگز نہیں بلکہ یہ ایک ایسا کلمہ ہے جو مومنوں موحدوں کے منہ سے نکل نہیں سکتا اور نطق کے
الموحدين۔ وللنطق شان خاص كشان الحيوة و قد خصه الله بالبشر من
لئے ایک شان خاص ہے جیسا کہ حیات کے لئے ایک شان خاص ہے اور خدا تعالیٰ نے تمام جانداروں میں
جميع الحيوانات۔ فكما ان البشر ما وجد الحيات الا من الرحمان۔
سے نطق کو بشر کے ساتھ خاص کیا ہے پس جیسا کہ انسان زندگی کو صرف خدا تعالیٰ سے پایا ہے
حی سہو کتابت معلوم ہوتا ہے انسان نے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

آج 10 میں سے 10 باقی