صرف عربی زبان ہی نطق اور عقل کا منبع ہے

منن الرحمٰن

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

فكذلك ما وجد النطق الا من ذلك المنان۔ و هذا هو الحق افانت من (٦٣)
اسی طرح اس نے بولنے کو بھی صرف اس محسن حقیقی سے پایا ہے اور یہی سچی بات ہے کیا تو ان لوگوں میں
المرتابين۔ وان كنت تظن ان امك علمك اللسان فمن علم امک
سے ہے جو شک کرتے ہیں اور اگر تجھے یہ گمان ہے کہ تیری ماں نے تجھے بولنا سکھا یا سو تیری پہلی ماں کو
الاولى و علمها البيان۔ فلا تكونن من الجاهلين۔ و ان الله اومى في مقامات
کس نے بولنا سکھایا تھا اور کس نے اس کو فصاحت کا سبق دیا تھا پس تو جاہلوں میں سے مت ہو اور
من الفرقان الى ان العربية هي ام الالسنة و وحی الرحمان۔ و لاجل ذلك
خدا تعالیٰ نے قرآن شریف کے کئی مقامات میں اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ زبانوں کی ماں اور
سمى مكة مكة و أم القرى ۔ فان الناس ارضعوا منها لبان اللسان والهدى۔
خدا کی وحی صرف عربی ہے ۔ اور اسی واسطے اس نے مکہ کا نام مکہ اور اُم القریٰ رکھا کیونکہ لوگوں نے
فهذه اشارة الى انها هي منبع النطق والنهي۔ ففكر في قول ربّ
اس سے ہدایت اور زبان کا دودھ پیا پس یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ صرف عربی زبان ہی نطق
الورى ۔ قُرْءنًا عَرَبِيًّا لِتُنْذِرَ أَمَّ الْقُرى وفي ذلك اية للذى يتق
اور عقل کا منبع ہے پس خدا تعالی کے اس قول میں فکر کر کہ یہ قرآن عربی ہے تا تو مکہ کو کہ جو تمام آبادیوں
الله ويخشى۔ ويطلب الحق ولا يابى ولا يتبع سبل المعرضين۔ ثم انت
کی ماں ہے ڈراوے اور اس میں اس شخص کے لئے نشان ہے جو خدا سے ڈرے اور حق کو ڈھونڈے اور
تعلم ان رسولنا خاتم النبيين كان نذيرًا لِلعا لمين۔ وكذلك سماه
انکار نہ کرے اور کنارہ کش لوگوں کا پیرو نہ ہو پھر تو جانتا ہے کہ ہمارا رسول خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
ربه وهو اصدق الصادقين۔ فثبت ان مكة ام الدنيا كلها ومولد كثرها
تمام دنیا کے لئے نذیر ہے اور یہی خدا تعالیٰ نے اس کا نام رکھا ہے اور وہ اصدق الصادقین خدا ہے پس
وقلها ومبدأ اصل اللغات ومركز الكائنات اجمعين۔ وثبت معه
اس سے ثابت ہوا کہ مکہ تمام دنیا کی ماں ہے اور تمام قلیل وکثیر کا مولد ہے اور اسی کے ساتھ یہ بھی ثابت ہو گیا
ا يوسف : ۲۳ الانعام : ۹۳

ان العربية ام الالسنة بما كانت مكة ام الامكنة من بدء الفطرة وثبت ان
که عربی تمام زبانوں کی ماں ہے کیونکہ مکہ تمام مکانوں کی ماں ہے اور یہ بھی ثابت ہو گیا کہ قرآن
القرآن أم الصحف المطهرة۔ ولذلك نزل في اللغة الكاملة المحيطة۔
تمام الہی کتابوں کی ماں ہے اور اسی لئے کامل زبان میں اترا ہے جو محیط کل ہے اور الہی ارادوں
واقتضت حكم ارادات الالهية ان ينزل كتابه الكامل الخاتم في اللهجة
کی حکمتوں نے تقاضا کیا کہ اس کی کامل کتاب جو خاتم الکتب ہے اس زبان میں نازل ہو جو جڑ زبانوں کی
التي هي اصل الالسنة و امّ كلّ لغت من لغات البرية۔ وهي عربي مبين۔ وقد
ہے اور تمام مخلوقات کی زبانوں کی ماں ہے اور وہ عربی ہے ۔ اور تو سن چکا ہے کہ قرآن میں
سمعت ان الله جعل لفظ البيان صفة للعربية في القرآن۔ ووصف العربية
اللہ تعالیٰ نے بلاغت فصاحت کو عربی کی صفت ٹھہرایا ہے اور عربی کو عربی مبین کے لفظ سے موسوم کیا ہے ۔
بعربي مبين ۔ فهذه اشارة الى فصاحت هذا اللسان و علو مقامها عند
پس یہ بیان اس زبان کی فصاحت کی طرف اشارہ ہے اور نیز اس کے مرتبہ عالیہ کی طرف ایما ہے مگر
الرحمن۔ و اما الالسنة الاخرى فما وصفها بهذا الشان بل ما عزاها الى
خدا تعالیٰ نے دوسری زبانوں کو اس وصف سے موصوف نہیں فرمایا بلکہ ان کو اپنی ذات کی طرف
نفسه لتعليم الانسان۔ وسما غير العربية اعجميا ففكر ان كنت زكيا ۔
منسوب بھی نہیں فرمایا اور ان کا نام انجمی رکھا پس اگر تو ز کی ہے تو اس بات کو سوچ لے اور مبارک
وطوبى للمتفكرين و ما نطق التورات بهذا الدعوى۔ و لا ويد الهنود
ہیں وہ جو اس بات کو سوچتے ہیں اور تو رات نے ہرگز یہ دعوی نہیں کیا اور نہ ہندوؤں کے وید نے یہ
و لا كتب أخرى۔ و ما اشار احد و ما اومى۔ فلا تعز الى احد منها ما لا
دعوی کیا اور کسی نے اس طرف اشارہ بھی نہیں کیا پس تو ان کی طرف اس دعوی کو منسوب نہ کر جو
عزا ۔ او اخرج لنا هذا الدعوى ان كنت تزعم ان احدا ادعى |
انہوں نے نہیں کیا یا ہمیں دعوی نکال کر دکھلا اگر تیرا یہ گمان ہے کہ انہوں نے دعوی کیا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی