الفاظ عرب اور عجم اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہیں

منن الرحمٰن

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ولن تستطيع ان تخرجها فلا تتبع سبيل المفترين۔ ثم اعلم ان العرب (۶۵)
اور تو ہرگز نہیں نکال سکے گا پس تو افترا پردازوں کا پیر و مت ہو پھر تجھے معلوم ہو کہ عرب کا
مشتق من الاعراب۔ وهو الافصاح في التكلم والسؤال والجواب۔ يقال
لفظ اعراب سے مشتق ۔ ہے اور وہ بلیغ و فصیح کلام کو کہتے ہیں جیسا کہ یہ مقولہ ہے کہ اَعْرَبَ الرَّجُلُ
اعرب الرجل اذا كانت في كلامه الابانة والايضاح والرزانة۔ وما كان
یہ اس وقت بولتے ہیں جب کسی کی زبان فصیح ہو اور بستہ زبان نہ ہو مگر اعجم کا لفظ اس پر بولا
كرجل لا يكاد يبين۔ و اما الاعجم فهو الذي لا يفصح كلامه ولا
جاتا ہے جو فصاحت بلاغت سے عاری ہو ۔ جس کا نظام تقریر عمدہ نہ ہو زبان میں شیرینی نہ
يحفظ نظامه۔ ولا يرى حلاوة اللسان۔ ولا يرتب اعضاء البيان ۔ بل -
ہو بیان کے اعضا میں ترتیب نہ ہو بلکہ کچھ کھا جائے اور کچھ بیان کرے اور بات کو بوئی
ياكل اكثرها ويرى بعضها كعضين فهذان لفظان متقابلان و مفهومان
بوٹی کر دے ۔ پس یہ دو لفظ باہم متقابل ہیں اور دو متضاد مفہوم ہیں اور کسی نے جوانوں
متضادان۔ وما اخترعهما احد من الشيوخ والشبان۔ بل هما من خالق |
اور بڑھوں میں سے ان کو اپنی طرف سے نہیں بنا یا ۔ بلکہ یہ دونوں خدا تعالیٰ کی طرف سے
الانسان لقوم متدبرين۔ وقد جاء لفظ العرب في كتب أولى صحف
ہیں ان کے لئے جو سوچتے ہیں ۔ اور عرب کا لفظ پہلی کتابوں میں بھی آیا ہے ۔ یعنی یسعیاہ نبی
يسعياه و موسى و في الانجيل تقرء و ترى۔ فثبت انه من الله الاعلى۔
کی کتاب اور موسیٰ کی کتاب اور انجیل میں ۔ پس ثابت ہوا کہ یہ لفظ خدا تعالیٰ کی طرف سے
وليس كهذا الاسم اسم لسان من الالسنة الاعجمية ولن تجد نظيره في
ہے اور کسی دوسری زبان میں ایسا نام نہیں اور کسی ولایت میں تو اس کی نظیر نہیں : پائے گا ۔
العبرانية وغيرها من اللهجة ففكّر هل تعلم لها سميا في تلك الالسنة
پس تو عبرانی اور دوسری زبانوں میں فکر کر کیا عربی کے ہمنام کسی اور زبان کو تو پاتا ہے

٢٢) فثبت ان العربية هي اللسان۔ ولا يوجد في غيرها هذا الشان۔ ففكر ان
پس ثابت ہوا کہ حقیقی زبان عربی زبان ہی ہے اور اس کے غیر میں یہ شان پائی نہیں جاتی ۔
كنت من المشككين۔ ومن اجلى العلامات ان اللسان الذي كان من
پس اگر تجھے کچھ شک ہے تو شرم کرو ۔ اور یہ بات بہت روشن باتوں میں سے ہے کہ وہ زبان
رب الكائنات۔ وكان من احسن اللغات وابهي في الصفات ۔ هو
جو خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے اور درحقیقت عمدہ زبان ہے وہ وہی زبان ہے جس کا
اللسان الذي مدحه الله وسماه باسم حسن كما هي سنة ربّ ذي مِنَن۔
خدا تعالیٰ نے آپ تعریف کے ساتھ نام رکھا ۔ جیسا کہ یہی سنت اللہ ہے ۔ پس ایسی زبان کا
فانبئوا بذلك اللسان ان كنتم في شك من هذا البيان۔ و لن تجدوا
مجھے نشان دو اگر تم اس زبان کے بارے میں شک میں ہو اور ایسا اسم جیسا کہ عربی ہے ہرگز
كالعربية اسما في الحسن واللمعان۔ ففى ذلك ايات للمتوسمين۔
نہیں پاؤ گے اور اس میں غور کرنے والوں کے لئے نشان ہیں اور عجم خدا تعالیٰ کے نزدیک
واما العجم فهم عند الله كبكم لا لسان لهم۔ او كبهائم لابيان لهم۔ فان
ان گونگوں کی طرح ہیں جن کی زبان نہ ہو یا ان چار پا یوں کی طرح جو بول نہ سکیں کیونکہ ان
تكلمهم ما حصل لهم الا بالعربية۔ وليس لفظ عندهم الا من هذه
کو صرف عربی کے ذریعہ سے بولنا حاصل ہوا ہے اور ان کے پاس بجز اس زبان کے ایک لفظ
اللهجة۔ و لا يقدرون من دون العربية على المكالمات۔ فيتحقق حينئذ
بھی نہیں اور بجز عربی لفظوں کے بات کرنے پر قادر نہیں ہو سکتے ۔ پس اس وقت ثابت ہوتا ہے
انهم كالعجماوات۔ فقابل بوجه طليق او خاصم بلسان ذلیق انک من
کہ وہ چارپایوں کی طرح ہیں پس کشادہ زبانی کے ساتھ سامنے آیا تیز زبان کے ساتھ جھگڑ
المغلوبين۔ فاوصيك ان تفكر في هذا الدعوى۔ وتذكر قومًا نوكى ان كنت
بے شک تو مغلوب ہے پس تو اس دعوی میں غور کر اور بے وقوفوں کو یا د دلا اگر تو عقل مند ہے

آج 10 میں سے 10 باقی