خدا نے آدم کو نام سکھائے

منن الرحمٰن

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

من العاقلين۔ واشكر الله على ما جاءك من البراهين۔ و لا تنس ان لفظ ﴿۷۷﴾
اور ان دلائل کی وجہ سے جو تجھ کو ملے خدا تعالیٰ کا شکر کر اور اس بات کو فراموش مت کر کہ عرب کا لفظ عجما سے مشتق
العجم قد اشتق من العجماء وهو البهيمة في هذه اللغة الغراء۔ فتدبر وجه
ہے اور عجماء لغت عربی میں چار پائے کو کہتے ہیں پس اس وجہ تسمیہ کو سمجھ لے تا کہ تیرے پر حقیقت کا مغز کھلے
التسمية لينكشف عليك لب الحقيقة ولتكون من الموقنين۔ وكم من آية
اور تاکہ تو یقین کرنے والوں سے ہو اور بہت سے نشان اس پر دلالت کرتے ہیں اگر تو طالب ہو ان نشانوں
تدل عليها لو كنتم طالبين۔ ومنها ان الله سمى الانسان سميعا في الفرقان۔
میں سے ایک یہ ہے کہ خدا تعالیٰ نے انسان کا نام سمیع رکھا ہے ۔ پس اس سمیع کے لفظ سے سمجھا جاتا ہے کہ پہلے
فيفهم منه انه اسمعه في اول الزمان۔ و ماتركه كالمخذولين۔
زمانہ میں خدا تعالیٰ نے ہی اس کو سنایا اور اس کو خذلان کی حالت میں نہ چھوڑا۔
و منها انه اوضح في البقرة هذا الايماء و قال عَلَّمَ آدَمَ الْأَسْمَاءِ
اور ان نشانوں میں سے ایک یہ ہے کہ اس نے سورہ بقرہ میں اس اشارہ کو زیادہ واضح کر کے لکھا ہے
فهذا التعليم يدل على اشياء منها انه مكان معلم الكلمات بتوسط
اور کہا ہے کہ خدا نے آدم کو نام سکھائے پس یہ سکھلا نا کئی باتوں پر دلالت کرتا ہے ان میں سے ایک یہ کہ
المسميات و نعنى بالمسميات كلما يمكن بيانه بالاشارات فعلا كان او من
خدا تعالیٰ نے کلمات کو مسمیات کے ذریعہ سے سکھلایا اور مسمیات سے مراد ہمارے ایسے امور ہیں جن کا بیان کرنا
اسماء المخلوقات۔ ومنها انه كان معلم حقايق الاشياء وخواصها المكتومة
اشارات کے ذریعہ سے ممکن ہے خواہ وہ فعل ہوں یا اسماء مخلوقات میں سے ہوں اور پھر دوسرا امر یہ ہے کہ حقائق
المخزونة فى حيز الاختفاء بلغة عربي مبين۔ وان قلت ان النحويين خصصوا
اشیاء اور ان کے جو چھپے ہوئے خواص ہیں وہ زبان عربی میں سکھلائے گئے ۔ اور اگر تو یہ بات کہے کہ نحویوں نے لفظ
لفظ الاسم بالاسماء المخصوصة التي لها معاني ولا تقترن باحد
اسم کو اسماء مخصوصہ سے خاص کیا ہے۔ یعنی وہ اسماء جن کے واسطے معانی ہیں اور تین زمانوں میں سے کسی سے اقتران
حمد سہو کتابت معلوم ہوتا ہے عجم “ ہونا چاہیے۔(ناشر) لا البقرۃ: ۳۲

من الازمنة الثلاثة۔ فجوابه ان ذلك اصطلاح لهذه الفرقة۔ ولا اعتبار به
رکھتے ہیں پس جو اب اس کا یہ ہے کہ یہ اس فرقہ کی اصطلاح ہے اور جب ہم حقیقی طور پر نظر
عند نظر الحقيقة فانظر كالمبصرين۔ وان قيل ان المشهور بين العامة من
کریں تو یہ اصطلاح ساقط الاعتبار ہو گی پس دیکھنے والوں کی طرح سوچ ۔ اور اگر کوئی کہے
اهل الملة۔ ان الله علم ادم جميع اللغات المختلفة۔ فكان ينطق بكل لغت
کہ عوام مسلمانوں میں تو یہ مشہور ہے کہ خدا تعالیٰ نے آدم کو تمام بولیاں سکھا دی تھیں اور
من العربية والفارسية وغيرها من الالسنة فجوابه ان هذا خطأ نشأ من
وہ ہر یک بولی عربی فارسی وغیرہ بولتا تھا پس اس کا جواب یہ ہے کہ یہ خطا ہے اور اس کی
الغفلة۔ لا يلتفت اليه احد من اهل الخبرة بما خالف امرا ثبت بالبداهة۔
طرف کو ئی عقلمند توجہ نہیں کرے گا کیونکہ یہ بد یہی الثبو ت امر کے مخالف ہے اور بے خبروں کا
وما هو الا زعم الغافلين۔ بل العربية هي اللسان من مستانف الايام |
گمان باطل ہے بلکہ پہلی زبان اور پہلے زمانہ کی بولی صرف عربی ہے اور اس کا غیر اس کا
۔
۔
و مستطرفها وليس غيرها الا كمرجان من درر صدفها وانت تعلم ان
مال موروثی ہے ۔ یا کوئی چھوٹا سا موتی اس کے موتیوں میں سے ہے اور تو جانتا ہے کہ
القرآن والتورات قد اثبتا ما قلنا واكملا الاثبات الا تعلم ما جاء في
قرآن اور تورات نے جو کچھ ہم نے کہا وہ ثابت کر دیا ہے کیا تجھے معلوم نہیں کہ تو ریت
الاصحاح الحادى العشر من التكوين۔ فانه شهد ان اللسان كانت
کتاب پیدائش گیا رھویں باب میں لکھا ہے کہ ابتدا میں تمام زمین کی بولی ایک تھی پھر جب
واحدة في الارضين۔ ثم اختلفوا ببابل معرقين۔ و اما القرآن فقد سبق فيه
وہ عراق عرب میں داخل ہوئی ۔ تو بابل شہر میں بولیوں میں اختلاف پڑا اور قرآن کا بیان
البيان۔ ففكر كالمحققين۔ ثم ههنا طريق آخر لطلاب الحق
تو تو سن چکا ۔ پس تحقیق کرنے والوں کی طرح سوچ ۔ پھر اس جگہ ایک اور طریق ثبوت حق

الله
منن الرحمن
والمعرفة و هو انا اذا نظرنا في سنن الله ذي الجلال والحكمة فوجدنا نظام ﴿٢٩﴾
اور معرفت کے طالبوں کے لئے ہے اور وہ یہ ہے کہ جب ہم اللہ ذوالجلال کی سنتوں پر نظر ڈالتے ہیں ۔ تو ہم اس
خلقه على طريق الوحدة۔ و ذلك امر اختاره الله لهداية البرية ليكون على
کی پیدائش کا نظام وحدت کے طور پر پاتے ہیں اور یہ وہ امر ہے جس کو خدا تعالیٰ نے لوگوں کی ہدایت کے لئے
احدية احد من الادلة و ليدل على انه الخالق الواحد لا شريك له في
اختیار کیا ہے تا کہ اس کی وحدانیت پر دلیل ہو۔ اور اس دلیل پر دلالت کرے کہ وہ اکیلا پیدا کرنے والا واحد
السماء والارضين۔ فالذى خلق الانسان من نفس واحدة كيف تعزى اليه
لاشریک ہے کوئی اس کا شریک زمین و آسمان میں نہیں پس جس نے انسان کو نفس واحد سے پیدا کیا کیونکر اس کی
كثرة غير مرتبة و لغات متفرقة غير منتظمة۔ الا تعلم انه راعي الوحدة في
طرف ایک ایسی کثرت منسوب کی جائے جو غیر مرتب ہے اور کیونکر ایسی زبانیں اس کی طرف سے سمجھی جائیں جو
كل كثرة۔ واشار اليه في صحف مطهرة۔ وكتاب امام العارفين۔ و ابان في
غیر منتظم ہیں ۔ کیا تجھے معلوم نہیں کہ اس نے ہر یک کثرت میں وحدت کی رعایت رکھی ہے اور اپنی پاک کلام میں
صحفه الغراء انه خلق كل شيء من الماء۔ فانظر الى سنة حضرة الكبرياء كيف
اس کی طرف اشارہ کیا ہے جو عارفوں کی امام ہے اور اس نے اپنی کتاب روشن میں بیان فرمایا ہے کہ اس نے
رد الكثرة الى وحدة الاشياء وجعل الماء ام الارض والسماء ففكر كالعقلاء |
هر یک چیز کو پانی سے ہی پیدا کیا ہے پس خدا تعالیٰ کی سنت کی طرف دیکھ کیونکر اس نے کثرت کو وحدت کی طرف
فانه عنوان الاهتداء و لا تستعجل كالجاهلين و ان هذه الآية دليل واضح على
رد کیا ہے اور پانی کو زمین اور آسمان کی ماں ٹھہرایا ہے پس عقلمندوں کی طرح سوچ کہ یہ ہدایت پانے کی
سنة خالق الرقيع والغبراء۔ وفيها تبصرة لاهل الانظار والاراء والله وتر يحب
علامت ہے اور جاہل مت بن ۔ اور یہ آیت خدا تعالیٰ کی سنت پر دلیل واضح ہے اور اس میں اہل نظر کے لئے
الوتر يا معشر الطلباء۔ هو الذى نور من نور واحد نجوم السماء
بصیرت کی راہ ہے اور خدا تعالیٰ وتر ہے وتر کو دوست رکھتا ہے وہی ہے جس نے ایک نور سے تمام ستاروں کو بنایا

۷۰ و خلق نفوسا متشابهة على الغبراء۔ وجعل الانسان عالما جامع جميع
اور زمین پر تمام نفوس متشا به پیدا کئے اور انسان کو ایک عالم جميع حقائق اشیاء کا جامع بنایا
حقائق الاشياء۔ فلولم يكن نظام الخلق مبنيًا على الوحدة لما وجدت في
پس اگر مخلوقات کا نظام وحدت پر مبنی نہ ہوتا تو خدا تعالیٰ کی پیدائش میں یہ مشابہت نہ پائی
خلق الله وجود هذه المشابهة۔ ولكان خلق الله كالمتفرقين۔ بل لو لم يكن
جاتی اور مخلوق متفرق چیزوں کی طرح ہوتی بلکہ اگر نظام وحدانی نہ ہوتا تو حکمت باطل
النظام الوحداني لبطلت الحكم وضاع السر الروحاني۔ وسُدّ الصراط
ہو جاتی اور ستر روحانی ضائع ہو جاتا اور ربانی راہ بند ہو جاتی اور سالکوں کا امر مشکل
الرباني وعسر امر السالكين۔ فمالك لا تفهم وحدة دالة على الوحيد۔
ہو جاتا ۔ پس تجھے کیا ہو گیا کہ تو اس وحدت کو نہیں سمجھتا جو اس لگا نہ پر دلالت کرتی ہے اور
وهي في الاسلام مدار التوحيد و اصل كبير للتعظيم والتمجيد۔ و سراج منير
و ہی اسلام میں توحید کا مدار ہے اور اس کی تعظیم اور تمجید کے لئے اصل کبیر ہے اور خدا
لمعرفة الوحدانية الالهية والاحدية الربانية۔ وانها من علوم اختصت
تعالیٰ کی وحدانیت اور اس کی یکتائی کے پہچاننے کے لئے ایک چراغ روشن ہے اور ان
بالمسلمين ۔ ثم اعلم ان الآثار النبويّة والنصوص الحديثية۔ قد بلغت في هذا
علوم میں سے ہے جو اہل اسلام سے خاص ہے پھر جان کہ آثار نبویہ اور نصوص حدیثیہ اس
الى كمال الكثرة۔ حتى اعطت ثلج القلب ونور السكينة۔ كما لا يخفى على
بارے میں اس کثرت تک پہنچ گئے ہیں کہ جن سے دل کو تسلی اور اطمینان کا نور حاصل ہوتا ہے
المحدثين و اخرج ابن عساكر في التاريخ و هو المقبول الثقة۔ قال قال ابن
جیسا کہ محدثوں پر پوشیدہ نہیں اور ابن عساکر جو مقبول اور ثقہ ہے ابن عباس سے اپنی تاریخ
عباس ان ادم كان لغته في الجنة العربية وكذلك اخرج عبد الملک
میں بیان کرتا ہے کہ یہ تحقیق آدم کی بولی جنت میں عربی ہی تھی اور اسی طرح عبد الملک آنحضرت

آج 10 میں سے 10 باقی