آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عربی پہلی زبان ہے

منن الرحمٰن

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

حديثا من خير الورى و رجال آخرون اولوا العلم والنهى۔ وحدثوا برواية اخرى (1)
صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک حدیث لایا ہے اور دوسرے اہل علم بھی دوسری روایتوں سے بیان کرتے ہیں سو
فقالوا ان العربية هي اللسان الأولى من الله المولى۔ نزلت مع ادم من الجنة
انہوں نے کہا ہے کہ عربی ہی پہلی زبان ہے جو خدا تعالیٰ کی طر اتعالیٰ کی طرف سے ہے اور آدم کے ساتھ بہشت سے
العليا۔ ثم بعد طول العهد حرفت وحدثت لغات شتى۔ و اول ما ظهر بعد
اتری ہے ۔ پھر ایک زمانہ کے بعد محرف ہو گئی اور اس سے اور زبانیں پیدا ہو گئیں اور تحریف کے بعد جو پہلی
التحريف كان سريانيًا باذن الله اللطيف۔ و صرف الله اليه لهجة المبدلين۔
زبان ظاہر ہوئی وہ سُریانی تھی اور خدا تعالیٰ نے زبان کے بدلانے والوں کا لہجہ ویسا ہی کر دیا اور اسی واسطے
و لاجل ذلك سمى العربي الاول عند المتقدمين۔ وكان عربيا بادنى تصريف
منتقد مین اس کو پہلی عربی کہا کرتے تھے۔ اور وہ ادنی تغیر کے ساتھ عربی ہی تھی پھر اور اور زبانیں پیدا ہو گئیں
المتصرفين ثم حدثت السنة اخرى كما حدثت الملل والنحل في الدنيا ۔ وهذا
جیسا کہ اور اور مذاہب پیدا ہو گئے اور یہی بات عقلمندوں کے نزدیک حق ہے ۔ پھر پہچاننے کے طریقوں میں
هو الحق فتدبر كالعاقلين۔ ثم من سبل العرفان۔ انك تجد فی القرآن ذكرا
سے ایک یہ ہے کہ تو قرآن میں زبان اور رنگ کے اختلاف کے بارہ میں ایک ہی جگہ ذکر پائے گا پس
واحدًا في اختلاف اللسان والالوان۔ فالله يشير الى ان اللسان كانت واحدة في
خدا تعالیٰ ان دونوں کو ایک جگہ ذکر کرنے سے یہی اشارہ کرتا ہے کہ زبان ایک زمانہ میں ایک تھی چنانچہ رنگ
زمان كما كان اللون لونا واحدًا قبل الوان۔ ثم اختلفا بعد زمان وحين ثم من
بھی ایک زمانہ میں ایک تھا پھر طول زمانہ کے بعد دونوں میں اختلاف ہو گیا پھر ایک لطیف اشارہ یہ ہے کہ
لطايف الايماء ان خاتم الانبیاء۔ جعل نفسه شریک ادم في تعلم الاسماء كما
خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آپ کو اسماء کے سکھائے جانے میں آدم کا شریک ٹھہرایا ہے جیسا کہ
اخرج الديلمي في حديث الطين والماء ففكر فيما قال خاتم النبيين۔
دیلمی نے حدیث طین اور ماء میں روایت کی ہے پس تو اس قول میں فکر کر جو آنحضرت صلعم نے فرمایا

(۷۲) مثلت لي امتي في الماء والطين۔ وعُلّمت الاسماء كما علم آدم الاسماء۔
کہ میری امت میرے لئے پانی اور مٹی میں متمثل کی گئی اور مجھے نام سکھلائے گئے جیسا کہ آدم کو نام سکھلائے
فانظر الى ما اشار فخر المرسلين۔ وانت تعلم انه صلى الله عليه وسلم كان
گئے ۔ پس اس امر میں فکر کر جس کی طرف آنحضرت صلعم نے اشارہ فرمایا اور تو جانتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
اميا لا يعلم غير العربية۔ نعم أوتى جوامع الكلم في هذه اللهجة۔ فظهر ان
امی تھے بجز عربی کے کسی اور زبان کو نہیں جانتے تھے ۔ ہاں آپ کو جوامع الکلم زبان عربی میں ملی تھی پس ظاہر
المراد من الاسماء في قصة ادم و حديث خير الانبياء هي العربية
ہوا کہ اسماء سے مراد حضرت آدم کے قصہ اور آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں زبان عربی ہے جیسا
المباركة۔ كما تدل عليه النصوص القطعية من كتاب مبين۔ الا تنظر الى
کہ نصوص قطعیہ کلام الہی کی اس پر دلالت کرتی ہیں کیا تو زبانوں کے اشتراک کی طرف نہیں دیکھتا کیونکہ وہ بہت
اشتراک الالسنة۔ فانه يوجد في كثير من الالفاظ المتفرقة ولا يمكن هذا الا
سے الفاظ متفرقہ میں پایا جاتا ہے اور ایسا اور اس قد راشتراک بجز اس صورت کے ممکن نہیں کہ تمام زبانیں ایک
بعد كونها شعب اصل واحد في الحقيقة۔ وانكارها كانكار العلوم الحسية |
ہی زبان کی شاخیں ہوں اور اس کا انکار علوم حسیہ کے انکار کی مانند ہے اور ان امور کے ان امور کے انکار کی طرح جو ثابت
والامور الثابتة المرئية۔ فان كان تغاير الالسنة من اول الفطرة فكيف وجد
اور مرئی ہوں پس اگر زبانوں کا اختلاف ابتدا سے چلا آتا ہے پس کیونکر با وجود اس اختلاف قدیم کے زبانوں
الاشتراك مع عدم الاتحاد في الاصل والجرثومة فلا بد من ان نقر بلسان هي
میں اشتراک ہو گیا پس یہ بات ضروری ہے کہ ہم ایک ایسی زبان کا اقرار کریں کہ وہ تمام زبانوں کی ماں ہو
ام كلها لكمال بيان و انكاره جهل و سفاهة واللدد تحكم ومكابرة۔ وقد تبين
اور انکار اس بات کا جہالت اور کم عقلی ہے اور جھگڑنا ناحق کی حکومت اور ناحق کا کبر ہے اور تم طالب ہو تو حق تو
الحق لو كنتم طالبين۔ و في العربية كمالات و خواص و آيات تجعلها أم غيرها
کھل چکا اور زبان عربی میں وہ کمالات اور نشان ہیں جو محققوں کی نظر میں اس کو اس کے

آج 10 میں سے 10 باقی