عربی میں مفردات کے نظام کا کمال

منن الرحمٰن

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

عند المحققين و انها وقعت لها كالظل او كالعصفور عند البازي المطل فاسمع (۷۳)
غیر کی ماں ٹھہرایا ہے۔ اور وہ زبانیں عربی کے لئے سایہ کی طرح واقع ہوئی ہیں یا با ز صید گیر کے آگے چڑیا کی طرح پس تو
بعض اياتها وكن من المنصفين فمنها ان التحقيق العميق والنظر الدقيق يلجئنا
انصاف سے عربی کے بعض نشان سن ۔ پس ان کمالات میں سے ایک یہ ہے کہ تحقیق عمیق اور نظر دقیق کے بعد مشاہدہ اور
بعد المشاهدات و رؤية البينات الى ان نقر بان لغت العرب اوسع اللغات
رویت بینات کے ہمیں اس اقرار کے لئے مجبور کرتی ہے کہ لغت عرب تمام لغتوں سے وسیع تر ہے اور وہ مدارج میں سب
وارفعها في الدرجات و اعظمها في البركات و ابرقها بالمعارف والنكات۔
سے بلند اور برکات میں سب سے بزرگ تر اور معارف اور نکات میں سب سے زیادہ چپکنے والے اور مفردات کے نظام میں
واتمها في نظام المفردات وابلغها في ترصيف المركبات وادلها على اللطائف
سب سے زیادہ کامل اور مرکبات کے درجہ بدرجہ رکھنے میں سب سے زیادہ محل مناسب تک پہنچے ہوئے اور لطائف اور اشارات
والاشارات۔ واكملها في جميع الصفات من الله رب العالمين۔ وتوجد علوم
پر سب سے زیادہ دلالت کرنے والے اور سب صفتوں میں خدا تعالیٰ کی طرف سے سب سے زیادہ کامل اور اس کے اسماء کی
كثيرة في لف اسماءها۔ و تلمع لطائف في تراكيبها۔ وطرق ادائها۔ وسنذكرها
بناوٹ میں بہت سے علوم پائے جاتے ہیں اور اس کی ترکیبوں اور ادا کے طریقوں میں لطائف چمک رہے ہیں اور ہم عنقریب
في مقاماتها لكشف غطاءها۔ وتبيّن علوم مفرداتها و فنون مركباتها لقوم |
ان کا ذکر حقیقت نمائی کے لئے اپنے مقام پر کریں گے اور اس کے مفردات کے علوم اور مرکبات کے فنون طالب ہدایت لوگوں
مسترشدين والأن نثبت كمال نظام المفردات۔ فانها اول علامة لغة هي أم اللغات
کے لئے بیان کریں گے اور اب ہم مفردات کے نظام کا کمال ثابت کرتے ہیں کیونکہ وہ پہلی علامت اس زبان کی ہے جس کو
و وحى من حكيم قوى متين۔ فانا نرى ان فطرة الانسان۔ قد اقتضت من اول الأوان
ام الالسنہ کہنا چاہئے اور جس کو خدا تعالیٰ کی وحی ماننا چاہئے۔ کیونکہ ہم دیکھتے ہیں کہ انسانی پیدائش نے پہلے ہی سے یہ تقاضا کیا
ان يعطى لها مفردات فيها كمال البيان كما هي كاملة من احسن الخالقين
ہے کہ اس کو وہ مفردات دیئے جائیں جن میں کمال درجہ کا بیان ہو جیسا کہ وہ فطرت خدا تعالیٰ کی طرف سے کامل ہے۔

۷۴) و نرى ان الفطرة الانسانية والجبلة البشرية قد كملت بقوى مختلفة
اور ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ فطرت انسانی اور جبلت بشری مختلف قوتوں کے ساتھ کامل کی گئی ہے اور ایسا ہی قسما
وتصورات متنوعة۔ وارادات متفننة۔ وحالات متفرقة وخيالات متغائرة۔
قسم کے تصورات کے ساتھ اور قسم قسم کے ارادات کے ساتھ اور حالات متفرقہ اور خیالات متغائرہ اور
و اخلاق متلونة۔ وجذبات متضادة۔ ومحاورات موضوعة للأباء والبنين۔
اخلاق متلونہ اور جذبات متضادہ کے ساتھ اس کا کمال ہوا ہے اور ایسا ہی وہ محاورات جو باپوں اور بیٹوں اور
والاعداء والمحبين والاكابر۔ والصاغرين۔ ثم انضمت بها افعال تصدر
دشمنوں اور دوستوں اور چھوٹے اور بڑوں میں ہوتے ہیں۔ تتمہ کمالات خلقت انسانی ہیں پھر ان کے ساتھ وہ
من جوارح الانسان كالايدى والارجل والاعين والأذان۔ وكذلك كلما
افعال بھی ہیں جو انسان کے ہاتھ پیر سے صادر ہوتے ہیں جیسا کہ ہاتھ پیر اور آنکھ اور کان سے اور اسی طرح
يطلب بوسيلة هذه الاعضاء من علوم الارض والسماء و ما يتعلق بها
وہ تمام چیزیں جو ان اعضاء کے ذریعہ سے طلب کی جاتی ہیں جیسا کہ علوم ارضی اور علوم سماوی اور جوان کے
كالخادمين۔ فلما خلق الله الانسان بهذه القوى والاستعدادات۔ والافعال
متعلق ہیں پس جبکہ خدا تعالیٰ نے انسان کو ان قوتوں اور استعدادوں اور صناعتوں کے ساتھ پیدا کیا اور ان
والصناعات۔ والمقاصد والنيّات۔ اقتضت رحمته ان يكمل فطرته بعطاء
قاصد اور نیتوں کے ساتھ اس کو بنایا تو اس کی رحمت نے تقاضا کیا کہ انسانی فطرت کو نطق کے ساتھ مشرف کر
۔
نطق يساوى الحاجات و يمده في جميع الضرورات والمهمات ولا يتركه |
کے حاجات پیش آمدہ کے ساتھ برابر اور ہموزن کر دے اور تمام مہموں اور ضرورتوں میں اس کی مدد کرے
كالناقصين۔ وكان تمشية هذه الارادات موقوفا على لغت هي كامل النظام
اور اس کو ناقصوں کی طرح نہ چھوڑے اور ان ارادوں کا پورا ہونا ایسی زبان پر موقوف تھا جو مفردات کے
في المفردات ليساوى ضمائر الانسان و جميع الخيالات و يعطى
نظام میں کامل ہو تا کہ وہ انسان کے ضمیروں اور اس کے تمام خیالات کے ساتھ برابر اترے

حلل الالفاظ للطالبين۔ فهذه هي العربية۔ وخصت بها هذه الفضيلة هي (۷۵)
اور طلب گاروں کے لئے الفاظ کے عطا کرے پس یہ زبان عربی ہے اور یہ فضیلت اس کے ساتھ خاص کی گئی ہے
التي اعطى الله له نظامًا كاملاً في المفردات۔ وجعل دائرتها مساوية
یہ وہی زبان ہے جس کو خدا تعالیٰ نے مفردات میں کامل نظام بخشا ہے اور اس کے دائروں کو ضرورتوں کے
بالضرورات و لاجل ذلک احاطت دقائق الافعال و أرت تصوير الضمائر
ساتھ برابر کر دیا ہے اور اسی واسطے یہ عربی بار یک معانی کے الفاظ پر مشتمل ہے اور ضمیروں کی تمام و کمال
بالتمام والكمال كالمصوّرين۔ وان اردنا ان نكتب فيه قصة۔ او نملى
تصویروں کو دکھلا رہی ہے جیسا کہ مصور دکھلاتے ہیں ۔ اور اگر ہم عربی زبان میں کوئی قصہ لکھنا چاہیں یا کوئی
حكاية او واقعةً او نؤلف كتابًا في الالهيات۔ فلا نحتاج الى المركبات۔ ولا
حکایت یا واقعہ لکھیں یا کوئی کتاب الہیات میں تحریر کریں تو ہم مرکبات کی طرف محتاج نہیں ہوتے اور ہم
نضطر ان نورد التركيبات مورد المفردات كالهائمين المتخبطين۔ بل
اس بات کی طرف بے قرار نہیں ہوتے کہ ترکیبات کو مفردات کی جگہ میں لاویں بلکہ ہمیں عربی کا نظام کامل
يمدنا نظامه الكامل في كل ميدان ومضمار ۔ ونجد مفرداتها كحلل كاملة |
هر یک میدان میں مدد دیتا ہے اور ہم اس کے مفردات کو معانی اور اسرار کے لئے کامل لباسوں کی طرح
لانواع معاني واسرار ۔ و لا نجدها في مقام كابكم غير مبين۔ وذلك
پاتے ہیں ۔ اور ہم اس کو کسی مقام میں گونگے کی طرح نہیں پاتے اور یہ اس لئے کہ اس کا نظام کامل ہے اس
لكمال نظامها وعلو مقامها و غزارة موادها وكثرة افرادها۔ وتناسبها
کا مقام عالی ہے اس کے مواد بہت ہیں اس کے مفردات زیادہ ہیں اس میں تناسب اور سامان بہت ہے
ورشادها واطراد اشتقاقها واتحاد انتساقها ولكونها متساوية بأمال |
اس کا اشتقاق لمبا ہے اس کے انتساق میں اتحاد ہے اور وہ امیدوں کے سلسلہ سے برابر ہے اور قانون
الأملين۔ وان صحيفة القدرة و مواد هذه اللهجة قد صدغتا كثورى فلاحة |
قدرت اور اس زبان کے مواد دوش بدوش چلے جاتے ہیں جیسے کلبہ رانی کے دو بیل یا ایک
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے۔ بمطابق عربی عبارت ترجمہ میں الفاظ کے حلل “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

۷۲ و تقابلتا كجداري باحة فانظر كالمُبصرين۔ و من العجائب انها كانت لسان
صحن کے مقابل کی دو دیواریں ہیں ۔ پس تو سو جاکھوں کی طرح دیکھ۔ اور عجائب میں سے یہ بات ہے کہ وہ امیوں کی
الأميين۔ و ما كانوا ان يصقلوها كالعُلماء المتبحرين۔ ولم يكن لهم فلسفة
زبان ہے اور وہ اس کو علماء متبحر کی طرح صیقل نہیں کرتے تھے۔ اور ان کو یونانیوں کے فلسفہ میں سے کچھ حصہ نہیں تھا
اليونانيين۔ و لا فنون الهنود والصينيين۔ ومعذلك نجدها افصح الالسنة
اور نہ ہندوؤں اور چینیوں کے ان کے پاس علوم تھے اور با وصف اس کے ہم اس زبان کو حکماء کے نازک خیالوں
لتعبير خواطر الحكماء و اراء ة صور اراء اهل الاراء كانها تصورها كما
کے ادا کرنے اور ہر یک رائے کی صورت دکھلانے کے لئے تمام زبانوں سے زیادہ فصیح پاتے ہیں گویا یہ زبان ان
يُصوّر في البطن الجنين۔ و من فضائلها انها ما مدت قط يد المسئلة الى |
خیالات کی ایسی تصویر کھینچتی ہے جیسا کہ جنین کی تصویر پیٹ میں کھینچی جاتی ہے اور اس کی فضیلتوں میں سے ایک یہ
الاغيار ۔ و ما زينها احد من الحكماء والاحبار۔ و ليست عليها منة احد من |
ہے کہ اس نے کبھی غیر کی طرف سوال کا ہاتھ لمبا نہیں کیا اور کسی حکیم اور دانشمند نے اس کو زینت نہیں دی اور اس پر
دون القادر الجبار۔ هو الذى اكملها بيد الاقتدار و صانها من كل مكروه في
سوائے خدا تعالیٰ کے کسی کا احسان نہیں ۔ اسی ذات نے اس کو اپنے ہاتھ سے کامل کیا ہے اور ہر ایک ایسی حالت
الانظار۔ وعصمها من موجبات الملال والاستحسار۔ فهي ربيبة خدر الازل
سے بچایا ہے جن سے نظریں کراہت کرتی ہیں اور تھکنے اور ملال کے موجبات سے اس کو محفوظ رکھا ہے پس یہ بولی
كالبنات وكقاصرات الطرف والقانتات۔ وهي حاملة باجنة الحكم والنكات۔ لا
پردہ ازل کی خانہ پروردہ ہے جیسا کہ لڑکیاں اور پر ہیز گار بیویاں ہوتی ہیں اور یہ بولی طرح طرح کی حکمتوں اور
تسمع صوتها في مجمع الهاذين والحكمة تبرق من اسرة وجهها بنور يزين۔
معارف دقیقہ کے ساتھ حاملہ ہے بے ہودہ گوئیوں کا مجمع اس کی آواز نہیں سنتا اور خدا تعالیٰ نے اس کی سرشت کو
والله احسن خلقها كخلق الانسان۔ واعطاها كل ما هو من كمال اللسان |
ایسا ہی نیک پیدا کیا ہے جیسا کہ انسان کی سرشت کو اور جو زبان کا کمال ہونا چاہئے سب کچھ اس کو عطا کیا

وأعطاها حسنا يصبى قلوب المبصرين۔ فلأجل هذه الكمالات و وجازة (2)
اور اس کو ایسا حسن عطا کیا ہے جو دیکھنے والوں کے دلوں کو کھینچتا ہے پس انہیں کمالات کی وجہ سے اور کلمات
الكلمات تعصمنا عن اضاعة الاوقات۔ وتُسعدنا الى ابلغ البيانات۔ وتحفظنا
کے اختصار سے اوقات کے ضائع ہونے سے بچاتی ہے اور نہایت بلیغ بیانات کی طرف ہمیں رہبر ہوتی ہے
عن فضوح الحصر وتعضدنا في قيد ظبأ المعاني والشعر۔ فلا نقف موقف
اور زبان کی بستگی سے ہمیں نگہ رکھتی ہے اور معانی کے ہرنوں اور آہو بچوں کے قید کرنے میں ہمیں مدد دیتی
مندمة في ميدان۔ و لا نرهق بمعتبة عند بيان۔ وتكشف علينا كلام رب العالمين |
ہے پس ہم کسی میدان میں شرمندہ نہیں ہوتے اور نہ کسی بیان کے وقت مورد عتاب ہوتے ہیں اور ہمارے پر
وان القرآن والعربية كضرتي الرحى۔ والامر من غيرهما لا يتأتى۔ ومثلهما كمثل
رب العالمین کا کلام کھولا جاتا ہے اور قرآن اور عربی ایک چکی کے دو پاٹ ہیں اور ان دونوں کے ملنے کے
العروسين۔ فالعربية كزوجة كملت فى الحسن والزين۔ ومن خواص العربية |
سوا امر مقصود حاصل نہیں ہوتا یا ان دونوں کی مثال میاں بیوی کی طرح ہے اور عربی اس بیوی کی طرح ہے جو
وعجائبها المختصة انها لسان زيّنت بلطائف الصنع ووضع فيها بازاء معاني
حسن اور زینت میں کامل ہوا اور عربی کے خواص اور اس کی خاص عجائب باتوں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ ایک
متعددة بالطبع لفظ مفرد في الوضع ليخفّ النطق به حتى الوسع ولا يحدث
ایسی زبان ہے جو لطائف صنعت سے زینت دی گئی ہے اور جو طبعاً معانی متعددہ ہیں ۔ ان کے مقابل پر ایک
ملالة الطبع۔ وهذا امر ذو شان ممد عند بيان۔ لا يوجد نظيره في لسان من
ہی لفظ وضع میں رکھا گیا ہے تا حتی الوسع بولنا اس کا آسان ہو اور ملالت طبع پیدا نہ ہو اور یہ ایک امر ذ وشان
السن الاعجمين۔ فلذلك تجد تلك الالسنة غير برية من معرة اللكن۔
ہے جو بیان میں مدد کرتا ہے اور کسی زبان میں اس کی نظیر نہیں پائی جاتی اسی لئے تو دیکھے گا کہ تمام زبانیں لکنت
وخالية من فضيلة اللسن۔ و مع ذلك لا تعصم عن الفضول في الكلام۔
کے عیب سے خالی نہیں ہیں اور فصاحت کے ہنر سے محروم ہیں اور پھر وہ زبانیں فضول گوئی سے بچا نہیں سکتیں

۷۸ ولا تكفى مفرداتها في استيفاء انواع المرام۔ و لا توجد فيها ذخيرة المفردات۔
اور ان کے مفردات مقصودوں کے حاصل کرنے کے لئے کفایت نہیں کر سکتے اور ان میں مفردات کا ذخیرہ نہیں پایا جاتا
سیما مفردات مشتملة على المعارف والالهيات ودقايق الدينيات۔ بل لا
بالخصوص وہ مفردات جو معارف اور الہیات اور دینی دقائق پر مشتمل ہیں بلکہ تجھے یہ طاقت نہ ہوگی کہ اس کے مفردات کے
تستطيع ان تؤلّف بمفرداتها قصةً او تكتب حكاية مبسوطة من امور الدنيا
ساتھ کوئی قصہ تالیف کرے یا کوئی لمبی چوڑی حکایت لکھے خواہ دنیا کے متعلق خواہ دین کے متعلق کیونکہ وہ بولیاں ناقص
والدين فانها ممسوخة مبدلة۔ و نا قصة مغيرة فلا طاقت فيها و لا قوة۔ ولا نظام
بولیاں ہیں جو بدلائی گئی ہیں اور ان کی صورت مسخ ہو گئی ہے پس ان بولیوں میں کچھ طاقت اور قوت نہیں اور نہ کچھ نظام اور
ولا عظمة۔ ولا كمال كعربی مبین و لاجل ذلك لا يفوز اهلها غلبة عند
نہ عظمت اور نہ عربی کی طرح کچھ کمال اسی لئے ان بولیوں کے بولنے والا مقابلہ کے وقت غالب نہیں آ سکتا اور جنگ
مقابلة۔ ويفركزمل عند مناضلة۔ ويرهق بمعتبة ومذلة۔ و يرى يوم تبعة كالمخذولين۔
میں ایک بزدل نا مرد کی طرح بھاگتا ہے اور ذلت اور ملامت اٹھاتا ہے اور انجام بدی کا دن دیکھتا ہے جیسا کہ ذلیل اور
وانها قد بلغت مخارم الجبال۔ في علو الشان وانواع الكمال۔ وخرجت كفاتك |
نامراد لوگ دیکھتے ہیں اور کچھ شک نہیں کہ زبان عربی اپنی شان میں پہاڑوں کی چوٹیوں تک پہنچ گئی ہے اور ایک بہادر
ماضي العزيمة و تنادى رجل الكريهة۔ فهل من مبارز في المخالفين۔ و هل في
پورے ارادے والے کی طرح میدان میں نکلی ہے اور مقابل کے آدمی کو بلا رہی ہے پس کیا کوئی مخالفوں میں بہادر ہے
ندوة حيهم احد من الباسلين۔ وما هذا من الدعاوى التي لا دليل عليها۔ بل ترى
اور کیا کوئی ان کی مجلس میں دلیر موجود ہے اور یہ وہ دعوی نہیں ہے جن پر کوئی دلیل نہ ہو بلکہ تو دلائل کے لشکر اس دعوے کے
عساكر البراهين لديها كالطوافين۔ وترى انها قائمة كجحيش شيحان وتجول
پاس پائے گا جیسا کہ طواف کرنے والے ہوتے ہیں اور اس بولی کو تو ایسا قائم پائے گا جیسا کہ ایک بہادر مستقل ارادہ اور
بمفصل و سنان ۔ فمن ارته شعاعًا ۔ طارت نفسه شعاعًا و سقط کمیتین
تلوار اور نیزہ کے ساتھ جولان کر رہی ہے پس جس کو اس نے اپنا شعاع دکھلایا سو اس کی ہوائیاں اڑ گئیں اور مردوں

و ما كان للاعداء ان يا توا ببرهان على دعواهم۔ او يخرجوا من مثواهم وان هم (۷۹)
اور دشمنوں کو یہ توفیق نہیں کہ اپنے دعوئی پر کوئی دلیل لاویں یا اپنی خواب گاہ سے باہر نکلیں اور وہ تو دفن شدہ مردوں کی طرح
الا كالمدفونين وما ترى وجه السنهم ببشر يشف ونضرة ترف بل تراها
ہیں۔ ان کی زبانوں کا ایسا منہ نہیں جو پورا اور با آب اور بھرا ہوا ہو اور نہ ایسی تازگی جو چمکیلی ہو بلکہ ان زبانوں کو تو ایسا پائے
كموماة ليس فيها من غير رمل و حصاة و لا تجد فيها عين ماء معين۔ والذين
گا جیسا کہ جنگل بے آب و دانہ جس میں بجز ریت اور سنگریزہ کے اور کچھ نہیں اور ان میں تو پانی صاف کا چشمہ نہیں پائے گا
مارسوا اللغات وفتشوها۔ واطلعوا على عجائب العربية و نظروها۔ ورأوا لطائف
اور جو لوگ زبانوں کے مشاق اور تفتیش کرنے والے ہیں جو عربی کے عجائبات پر اطلاع رکھتے ہیں جنہوں نے اس کے
مفرداتها و وزنوها۔ وشاهدوا ملح مركباتها و ذاقوها۔ فاولئك يعلمون بعلم
مفردات دیکھے اور ان کو وزن کیا اور اس کے مرکبات کے ملیح جملوں کا مشاہدہ کیا اور ان کو چکھا سو وہ لوگ علم یقینی سے اس
اليقين۔ ويقرّون بالعزم المتين بان العربية متفردة في صفاتها۔ وكاملة في
بات کو جانتے اور پختہ عزم سے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ عربی اپنی صفات میں یگانہ اور اپنے مفردات میں کامل اور
مفرداتها۔ ومعجبة بحسن مركباتها ومُصْبِيَة بجمال فقراتها۔ ولا يبلغها لسان
اپنے مرکبات کے حسن میں عجب انگیز اور اپنے فقروں کے جمال کے ساتھ دلکش زبان ہے اور دنیا کی زبانوں میں سے کوئی
من الالسن الارضين ويعلمون انها فائزة كل الفوز في نظام المفردات و ما نول
زبان اس کے کمال تک نہیں پہنچتی اور وہ لوگ جانتے ہیں کہ عربی مفردات کے نظام میں کمال کے مرتبہ تک پہنچی ہوئی ہے اور کسی
لسان ان يساويها في هذه الكمالات و انها كلمة جربت مرارا و سكتت
زبان کی مجال نہیں جو اس کے کمالات میں اس کی برابری کر سکے اور یہ ایک ایسا کلمہ ہے جو بارہا آزمایا گیا اور دشمنوں اور شریروں
اعداء۔ واشرارًا۔ وذادت كل من صال انكارًا۔ فان كنت تنكر باصرار۔ فات كمثلها
کا اس نے منہ بند کر دیا اور ہر یک ایسے شخص کو دفع کیا جو انکار کی راہ سے حملہ آور ہوا۔ پس اگر تو اصرار سے انکار کرتا ہے تو اس کی
من اغيار ۔ ولن تقدر ولو تموت كجراد الفلا۔ او تنتحر كالنوکی۔ فلا تكن |
مثل دکھلا اور ہرگز تو مثل دکھلا نہیں سکے گا اگرچہ تو جنگل کی ٹڈیوں کی طرح مر جائے یا نادانوں کی طرح خودکشی کرے

آج 10 میں سے 10 باقی