دیگر زبانوں کی کمی
منن الرحمٰن
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
٨٠ من الجاهلين۔ والأسف كل الأسف على بعض المستعجلين من المسيحيين
پس جاہلوں میں سے مت ہو اور بعض اُن جلد بازوں پر نہایت افسوس ہے جو عیسائیوں میں سے حد سے
والغالين المعتدين۔ انهم حسبوا اللسان الهندية اعظم الالسنة۔ ومدحوها
زیادہ تجاوز کر گئے ہیں ۔ انہوں نے سنسکرت زبان کو سب زبانوں میں سے بہتر سمجھ لیا ہے اور واہی
بالخيالات الواهية وفرحوا بالأراء الكاذبة و ليسوا الا كحاطب ليل او اخذ غثاء
خیالات کے ساتھ اس کی تعریف کی ہے اور ان کی مثال ایسی ہے جیسا کہ کوئی رات کو لکڑیاں اکٹھی
من سيل او مغترف من كدر لا ماء معين الا ترى الى اللسان الويدية الهندية
کرے یا پانی کا خس و خاشاک لے لے اور پانی کو چھوڑ دے یا مکدر پانی میں سے ایک گھونٹ لے اور
وغيره من الالسنة الاعجمية كيف توجد اكثر الفاظها من قبيل البرى والنحت و
صاف پانی کو چھوڑ دے کیا تو ہندی زبان یعنی سنسکرت وغیرہ عجمی زبانوں کو نہیں دیکھتا کہ کیونکر اکثر الفاظ
شتان ما بينها وبين المفرد البحت فخداج مفرداتها وقلة ذات يدها و عسر حالاتها
ان کے تراش خراش کے قبیل سے ہیں یعنی مرکب ہیں پس ان کو خالص مفردات سے کیا نسبت ہے پس
يدل على ان تلك الالسنة ليست من حضرة العزة۔ و لا من زمان بدو البرية۔ بل
ان کی مفردات کا ناقص ہونا اور ان کی پونچھی کم ہوئی اس بات پر صاف دلیل ہے کہ وہ زبانیں خدا تعالیٰ
تشهد الفراسة الصحيحة و يفتى القلب والقريحة انها نُحتت عند هجوم الضرورات
کی طرف سے نہیں اور نہ ابتدائی زمانہ سے ہیں بلکہ فراست صحیح اور دل اور طبیعت فتوی دیتی ہے کہ وہ
وصيغت عند فقدان المفردات۔ ليتخلص اهلها مخالب الفقر وانياب الحاجات وما
تمام زبانیں ضرورتوں کے وقت اور مفردات کے نہ ہونے کی وجہ سے گھڑی گئی ہیں تا ان زبانوں
خطرت ببال الاعند ما مستِ الحاجة اليها۔ و ما ركبت الا اذا حث الوقت عليها
والے محتاجگی کے داموں سے نجات پاویں اور وہ ترکیبیں حاجت پیدا ہونے سے پہلے کسی کے دل میں نہیں
وقد اقربها زمر المعادين بل يحكم الرأى المستقيم۔ ويشهد العقل السليم |
گزریں اور تبھی یاد آئیں جب وقت نے ان کی طرف رغبت دی بلکہ رائے مستقیم اور عقل سلیم حکم کرتی ہے
ان اهل تلك الالسنة واللغات المتفرقة۔ قوم تطاول عليهم زمان الغي )
کہ ان زبانوں اور لغت والی وہ قوم ہے جن پر گمراہی اور خذلان کا لمبازمانہ گذر گیا۔ اور ان کی خدا تعالیٰ کے ہاتھ نے مدد
والخذلان۔ وما اعانتهم يد الرحمان۔ وما وجدوا ما يجد اهل الحق والعرفان۔
نہ کی ۔ اور انہوں نے اس حقیقت کو نہ پایا جو حق اور معرفت کے اہل پاتے ہیں سو انہوں نے اپنے ہاتھوں سے اپنی زبان کو
فحلوا السنتهم بايديهم لا بايدى الفياض المنان۔ فكان غاية سعيهم ان ينحتوا
آراستہ کیا اور خدا تعالیٰ کے ہاتھوں سے اس زبان سے آرائش نہیں پائی پس ان کی سعی زیادہ سے زیادہ یہ تھی کہ مفردات
بازاء مفردات انواع تركيبات۔ ففرحوا بحيلة فاسدة مصنوعة۔ وبعدوا من ثمار
کے مقابل پر ترکیبات کو گھڑیں پس وہ ایک حیلہ فاسد بناوٹی کے ساتھ خوش ہو گئے اور ایسے لطیف پھلوں سے دور جا پڑے
لطيفة لا مقطوعة ولا ممنوعة نافعة للأكلين۔ فبدت سوئتهم لاجل منقصة
جو نہ کاٹے جائیں اور نہ منع کئے جائیں جو عقلمندوں کو نفع دیتے تھے پس باعث ناقص ہونے زبان کے ان کا عیب کھل گیا
اللغات۔ وانتقاص المفردات۔ وظهر انهم كانوا كاذبين۔ وكانوا يحمدون
اور مفردات کی کمی نے ان کی پردہ دری کی اور یہ بات ظاہر ہو گئی کہ وہ جھوٹے تھے۔ اور وہ لوگ اپنی زبانوں کی ایسے غلو سے
السنتهم بصفات لا تستحق بها وكانوا فيها مفرطين فهتك الله اسرارهم
تعریف کرتے تھے جن کی وہ حق دار نہیں تھی اور ان بے جا تعریفوں میں حد سے زیادہ گذر گئے تھے سو خدا تعالیٰ نے ان
واذاقهم استكبارهم بما كانوا معتدين۔ و تراهم يعادون الحق والفرقان ولا
کے پردے پھاڑ دیئے اور ان کو ان کے تکبر کا مزہ چکھایا کیونکہ وہ حد سے زیادہ گذر گئے تھے اور تو انہیں دیکھتا ہے کہ وہ
يقبلون المحمود والمشهود والعيان ولا يتركون الحقد والعدوان و يمشون
حق اور فرقان کے دشمن ہیں اور کینہ اور ظلم کو نہیں چھوڑتے اور اندھوں کی طرح چلتے ہیں خاص کر کہ ہندو لوگ کہ ان کی
كالعمين ۔ سيما الهنود فان سيرتهم الصدود وزادهم العنود وهم المزهوون۔ لا
سیرت حق سے روکنا ہے اور ان کا عناد حد سے بڑھ گیا ہے اور تُعجب اور خود پسندی ان میں بہت ہے۔ خدا تعالیٰ سے
يخشون ولا يتواضعون ولا يتدبرون كالخاشعين۔ وظنوا ان لغتهم اكمل اللغات۔
نہیں ڈرتے اور نہ تواضع اختیار کرتے ہیں اور نہ ڈرنے والوں کی طرح تدبر کرتے ہیں اور ان کا گمان ہے جو ان کی
۸۲) بل قالوا انها هي وحى رب السموات وكذالک رضوا بالخزعبلات و خدعوا
زبان سب زبانوں سے زیادہ کامل ہے بلکہ وہ تو کہتے ہیں کہ یہی الہامی زبان ہے اور اسی طرح وہ باطل باتوں
قلوبهم بالمفتريات و ما كانوا مستبصرين و تجد لسانهم مجموعة التركيبات خالية |
پر خوش ہو گئے اور اپنے دلوں کو افترا کی باتوں سے فریب دیا اور صاحب بصیرت نہیں تھے اور تو ان کی زبان کو
عن نظام المفردات كان ربهم ماقدر الا على تاليف المركبات كما ما قدر الا على
محض ترکیبوں کا ایک مجموعہ پائے گا اور مفردات کے نظام سے خالی دیکھے گا گویا ان کا خدا صرف مرکبات کی
تاليف الابدان من الذرات وكان من العاجزين۔ و اما العربية فقد عصمها الله من هذه
تالیف پر قادر تھا جیسا کہ وہ صرف اس بات پر قادر تھا کہ ذروں کے جوڑنے سے بدنوں کو بناوے اور عاجزوں
الاضطرارات۔ واعطاها نظامًا كاملا من المفردات۔ وان في ذلك لأية للمتوسمين۔
میں سے تھا ۔ مگر عربی زبان کو خدا تعالیٰ نے ان تمام بے قراریوں سے بچایا اور مفردات کا نظام کامل اس کو بخشا
ولا يخفى على لبيب ولا على منشى اديب إنّ الالسنة الأخرى قد احتاجت الى
اور اس میں فراست والوں کے لئے نشان ہے اور کسی دانا پر پوشیدہ نہیں اور نہ کسی انشا پرداز ادیب پر کہ دوسری زبا زبانیں نبا
ترکیبات شتی و ما استخدمت المفردات کعربي مبين ۔ وانت تعلم ان للمفردات۔
انواع اقسام کی ترکیبوں کی محتاج ہیں اور وہ مفردات سے عربی کی طرح خدمت نہیں لیتیں اور تو جانتا ہے کہ مفردات کو
تقدم زمانى على المركبات۔ فانها مناط افترار ثغر التركيب وعليها تتوقف سلسلة
مرکبات پر تقدم زمانی ہے کیونکہ ترکیب کے با ترتیب دانت اُسی سے ظاہر ہوتے ہیں اور انہیں پر سلسلہ تالیف او
اور
التأليف والترتيب فالذي كان مقدما في الطبع والزمان فهو الذي صدر من الرحمن
ترکیب کا موقوف ہے۔ پس وہ جو از رو زمانہ اور طبع کے مقدم ہے وہ وہی ہے جو خدا تعالیٰ سے صادر ہوا ہے اور ہر یک
واليها ينحل كل مركب عند ذوى العرفان فهل تراى كما نرای او كنت من
ترکیب اسی کی طرف منحل ہوتی ہے پس کیا تو اس بات کو دیکھتا ہے جس کو ہم دیکھتے ہیں یا پردہ میں ہے پھر اس میں کچھ
المحجوبين۔ ثم لا شك ان الالفاظ التي جمعت عند فقدان المفردات۔
شک نہیں کہ جو الفاظ مفردات کے نہ ہونے کی وجہ سے جمع کئے گئے اور ضرورت پیش آنے سے