ہر لفظ کے لئے ایک مفرد موجود ہے
منن الرحمٰن
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
و اقیمت مقامها عند هجوم الضرورات۔ قد نطقت بلسان الحال۔ انها ما أبرزت (۸۳)
ان کے قائم مقام کی گئی وہ بزبان حال بول رہے ہیں کہ ضرورت کے وقت لئے گئے پس جبکہ ثابت ہو گیا
في بزتها الاعند قحط المفردات والامحال۔ فاذا ثبت انها تلفيقات انسانية
کہ وہ انسانی جوڑوں سے جمع کئے گئے اور ترکیبات اضطراریہ سے اکٹھے کئے گئے تو وہ اس بے نمونہ
وتركيبات اضطرارية فكيف تنسب الى البديع الكامل الذي يسلك سبيل
بنانے والے کامل کی طرف منسوب نہیں ہو سکتے کہ جو اختصار اور حکمت کے طریق کو اختیار کرتا ہے اور
الوجازة والحكمة و يحب طريق البساطة والوحدة۔ و لا يلجاء الى تركيبات
بساطت اور وحدت کے طریق کو دوست رکھتا ہے اور غافلوں کی طرح نئی نئی ترکیبوں کی طرف محتاج نہیں
مستحدثة كالغافلين۔ بل هو الله الذي فطن من اول الامر الى معان مقصودة۔
ہوتا بلکہ وہ خدا و ہی ۔ ا ہے جس کے علم میں پہلے ہی سے معانی مقصودہ ہیں سو اس نے ان کے مقابل پر ہر یک
فوضع بازائها كل لفظ مفرد باوضاع محمودة۔ وكذلك سلك سبيل حكمة
لفظ مفرد رکھ دیا ۔ سو اسی طرح وہ اپنی حکمت معہودہ کو عمل میں لایا اور وہ ایسا تو نہیں تھا جیسا کہ سونے کے
معهودة وما كان كالذي استيقظ بعد النوم او تنبّه بعد اللؤم۔ بل وضع بازاء كل طيف
بعد جاگے یا ملامت کے بعد متنبہ ہو بلکہ ہر یک معنوی خیال کے مقابل پر ہر یک لفظ مفرد رکھ دیا ہے جو
معنوی لفظا مفردًا ككوكب درى۔ ببيان جلى الا تعرفه وهو احسن الخالقين۔ اتظن |
چمکدار موتی کی طرح ہے کیا تو اس کو نہیں پہچا نتا اور وہ احسن الخالقین ہے کیا تو گمان کرتا ہے کہ خدا تعالیٰ
ان الله نسى سبيل الحكمة او بطأ به مانع من هذه الارادة او ما كان قادرا على وضع
حکمت کی راہ کو بھول گیا یا کسی مخالف نے اس کو اس ارادہ سے روک دیا یا وہ معانی مقصودہ کے ظاہر کرنے
الالفاظ المفردة لاظهار المعاني المقصودة۔ فالجأه عجزه الى الكلمات المركبة |
کے لئے الفاظ مفردہ کے بنانے پر قادر نہیں اس لئے اس کے عجز نے ترکیب اور نئے نئے جوڑوں کی
والتركيبات المستحدثة۔ واضطر الى ان يلفق لها الفاظ باستعانة التراكيب|
طرف اس کو بے قرار کیا اور وہ اس بات کے لئے مضطر ہوا کہ معانی مقصودہ کے ادا کرنے کے لئے
و يعتمد عليها لا على الطباع العجيب ويسلك مسلک المتکلفین۔ و انت
ترکیبوں کے جوڑ توڑ سے مدد لیوے اور ان ترکیبوں پر بھروسہ رکھے نہ مفردات کے طبعی اور عجیب نظام پر اور تکلف کرنے والوں کی راہ پر
تراى ان بناء عاقلا ذا معرفة اذا اراد ان يبنى صرحًا في بلدة۔ او قصرًا في جردة ۔
چلے اور تو دیکھتا ہے کہ ایک معمار عقلمند تجربہ کار جبکہ ایک حویلی کے بنانے کا ارادہ کرتا ہے یا کسی زمین پر ایک محل بنانا چاہتا ہے سو وہ اپنے
فيفطن في اول امره الى كل ضرورة و ينظر كلما سيحتاج اليه عند سكونة۔
کام کی ابتدا میں اپنی ہر یک ضرورت کو سمجھ جاتا ہے اور ہر یک امر کو جس کے بسنے کے وقت کسی وقت حاجت پڑے گی پہلے سے دیکھ لیتا
و ان كان يبنى لغيره فينبهه ان كان في غفلة۔ و لا يعمل عمل العمين بل يتصور في
ہے اور اگر کسی غیر کے واسطے وہ مکان بناتا ہے تو اگر وہ غیر غفلت میں ہو تو اس کو خبر دار کر دیتا ہے اور اندھوں کی طرح کوئی کام نہیں کرتا بلکہ
قلبه قبل البناء كل ما سيضطر اليه احد من التنّاء كالحجرات والرف و الفناء
وہ عمارت بنانے سے پہلے ہی تمام ان باتوں کا اپنے دل میں تصور کر لیتا ہے جن کی طرف اس مکان میں رہنے والوں کو حاجت ہوگی جیسا
والمداخل والمخارج للسكناء۔ ومنافذ النور والهواء۔ ومجالس الرجال والنساء۔
کہ تجرے اور مچان اور صحن اور آنے جانے کا مکان اور ہوا اور روشنی کے لئے کھڑکیاں اور روشندان اور مردوں کے بیٹھنے کی جگہ اور عورتوں
وبيت الخبز وبيت الخلاء وبيت الأضياف والواردين من الاحباء ومقام السائلين
کے رہنے کا مکان اور باورچی خانہ اور پاخانہ اور مہمانوں اور مسافروں اور دوستوں کے رہنے کی جگہ اور سوال کرنے والوں کے لئے
والفقراء۔ وما يحتاج اليه في الصيف والشتاء۔ وكذلك لا يغادر حاجة الا و يبنى
ٹھہرنے کی جگہ اور ایسے مکان جو گرمی کے موسم کے مناسب حال ہوں اور ایسے مکان جو جاڑے کے لئے ضروری ہوں اسی طرح کوئی
لها ما يسدّ ضرورة حجرة كان او عُلّة سُلّما كان او مصطبة۔ او ما يسر القلب
ایسی حاجت نہیں ہوتی جس کے رفع کے لئے بقد رسد ضرورت کوئی مکان نہیں بنا تا خواہ وہ حجرہ ہو یا بالا خانہ ہو یا زینہ ہو یا چبوترہ یا کوئی
كالبساتين۔ فالحاصل انه يبصر في اول نظره كل ما سَتَؤُولُ اليه لوازم
باغ ہو پس حاصل کلام یہ کہ وہ پہلی نظر میں ہی ان تمام امور کو دیکھ لیتا ہے جن کی طرف اس کے امر کے لوازم منجر ہوں گے اور ایسی کسی
امره و لا ينسى شيئا سيطلبه احد من زمره ويتم الصرح كالمتدبرين۔
چیز کو نہیں بھولتا جو کوئی اس کے گروہ میں سے کسی وقت اس کا طالب ہو اور اپنے مکان کو ایک مدبر انسان کی طرح پورا کرتا ہے
و اما الجاهل الغبي والقلب المخطى فلا يرى خيره وشره الا بعد البناء۔ ويسلك (۸۵)
مگر جاہل نبی اور خطا کرنے والا دل اپنے مکان کی برائی بھلائی پر اس وقت اطلاع پاتا ہے جبکہ مکان بن کر تیار ہو جاتا ہے
مسلك العشواء۔ ولا يرى المال في اول الحال۔ ولا ينظر الى ما سيحتاج اليه
اور اندھی اونٹنی کی طرح چلتا ہے اور انجام کار کو اول حال میں دیکھ نہیں سکتا اور جو کچھ آخر کسی وقت حاجتیں پڑیں گی ان پر اس
في بعض الاحوال۔ فيبنى من غير تقدير وتنسيق وترتيب ولا يتدبر كذى معرفة
کی نظر نہیں ہوتی ۔ پس وہ مکان کو بغیر کسی اندازہ اور ترتیب کے یوں بناڈالتا ہے۔ اور ایک دانشمند عارف کی طرح نظر نہیں
لبيب ولا يفطن الى ما يلزم لمبناه۔ الا بعد ما سكنه وجرب مثواه ووجده ناقصا
کرتا اور نہیں سوچ سکتا کہ اس کی اس بنا کا انجام کیا ہوگا مگر اس وقت اس کو پتہ لگتا ہے جبکہ اس میں آباد ہو اور آزما لیوے اور
وراه فيشعر حينئذ انه لا يكفى لمباء ته فيتألم برويته بعد خبرته۔ ويبكى مرة على
نکما پاوےسواس وقت اس کو سمجھ آتی ہے کہ اس کی بود و باش کے لئے کافی نہیں ہے سو اس مکان کے مشاہدہ اور آزمائش
فقدان منيته۔ وأخرى على حمقه وجهالته وضيعة فضته۔ وتطلع على قلبه نار
کے بعد دردناک ہوتا ہے اور کبھی اپنی نامرادی پر روتا ہے اور کبھی اپنے حمق اور جہالت اور نقصان مایہ پر گریہ وزاری
حسرته بما لم يدر في اول الامر مآل خطته كالعاقلين۔ فيتدارك ما فرط منه بعد
کرتا ہے اور اس کے دل پر حسرت کی آگ بھڑکتی ہے اس خیال سے کہ کیوں پہلے ان حرجوں اور نقصانوں پر میری نظر
مارى التفرقة واشتات۔ متأسفا على ما فات۔ و باكيا كالمتندمين۔ فهذا الذهول
نہیں پڑی پس اب تجربہ کے بعد اور تفرقہ اور پریشانی اٹھانے کے پیچھے اپنے نقصانوں کا تدارک کرتا ہے ۔ مگر دل
الذي يخالف العقل والحكمة۔ ويبائن القدرة والمعرفة الكاملة لا يُعزى الى
تأسف اور افسوس سے بھرا ہوا ہوتا ہے اور روتا ہوا بگڑے ہوئے کی اصلاح کرتا ہے پس ایسا نسیان جو عقل اور حکمت
قدير الذي هو ذو الجلال والقوة۔ و خبير الذي يحيط الاشياء بالعلم
کے مخالف اور معرفت کاملہ کے مغایر ہے اس خدا کی طرف منسوب نہیں ہو سکتا جو قادر اور بزرگ اور قومی اور علم اور
والحكمة۔ سبحانه هو يعلم الخفى والاخفى والقريب والاقصى ويعلم الغيب
حکمت کے ساتھ ہر یک چیز پر محیط ہو رہا ہے اور وہ پوشیدہ بلکہ پوشیدہ تر کو اور نزدیک و دور کو جانتا ہے اور وہ غیب کو