عبری اور دوسری زبانیں عربی کی میل ہیں
منن الرحمٰن
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
في تلك اللغات۔ فانها لا يوصل الى الغايات۔ ولا تكشف عن ساق معانی (۸۷)
سے دھوکا نہ کھانا کہ کچھ کچھ وجوہ تسمیہ ان زبانوں میں موجود ہیں کیونکہ اس قدر پایا جانا اصل مقصود کی طرف رہبر
المفردات على سبل اطراد اشتقاق المشتقات ونبش معادن الكلمات۔ بل
نہیں ہو سکتا اور مفردات کے معانی کے بھید کو نہیں کھولتا ایسے طور سے کہ الفاظ کا اطراد اشتقاق کر کے دکھلاوے اور
هي تفهیم سطحى لخدع ذوى الجهلات وقوم عمين۔ وكلما يردّ لفظ الى
کلمات کی کانیں کھو دے بلکہ وہ تو نادانوں کے لئے ایک سرسری سمجھ ہوتی ہے اور اندھوں کو دھوکا دیا گیا ہے ۔ اور
منتها مقام الرد ويفتش اصله بالجهد والكد۔ فترى انه عربية ممسوخة
جب کوئی ایک لفظ اس کی اصل تلاش کرتے کرتے محنت اور کوشش کے ساتھ انتہائی درجہ تک پہنچایا جاوے پس تو
كانها شاة مسلوخة۔ وترى كل مضغة من ابداء عربي مبين ۔ ولا نذكر
دیکھے گا کہ وہ عربی مسخ شدہ ہے گویا کہ وہ ایک بکری ہے جس کی کھال اتار لی گئی ہے اور تو ہر ایک اس کے ٹکڑے کو
عبرانية ولا سريانية في هذا الكتاب فان اشتراك ذینک اللسانین مسلم
عربی کے ٹکڑوں میں سے پائے گا اور ہم عبرانی اور سُریانی کا اس کتاب میں کچھ ذکر نہیں کرتے کیونکہ ان کا
عند ذوى الالباب من غير الامتراء والارتياب۔ وانهما محرفتان من العربية
اشتراک عقلمندوں کے نزدیک مسلم امر ہے اور اس میں کچھ شک نہیں کہ یہ دونوں زبانیں خالص عربی کی تحریف سے
الخالصة۔ مع ابقاء اكثر القوانين الادبية والتراكيب المتناسبة وانهم
پیدا ہوئی ہیں اور باوجود تحریف کے پھر اکثر قوانین ادبی باقی رہے ہیں اور ایسا ہی اکثر ترکیبیں بھی محفوظ رہی ہیں
كالسارقين۔ وكانت دار العربية آنق من حديقة زهر و خميلة شجر ما راى
اور یہ چوروں کی طرح ہیں اور عربی کا گھر پھولوں کے باغ اور سبز درختوں کی جھاڑی سے زیادہ خوشنما تھا اور اس
اهلها حر الهوى ولا حرق الجوى ذات عقيان وعقار وغرب ونضار
کے اہل نے کسی خواہش کی گرمی اور کسی بھوک کی آگ نہیں دیکھی تھی اور یہ کہ صاحب زر اور مال اور چاندی اور
وحدائق وانهار ۔ وزهر وثمار۔ وعبيد واحرار۔ وجرد مربوطة۔ وجدة
خالص سونے کا مالک تھا اس میں باغ تھے اور اس میں نہریں تھیں اور اس میں پھول تھے اور پھل تھے اور غلام تھے
مغبوطة۔ وعمارات مرتفعة ومجالس منعقدة مزينةٍ۔ ثم انتشرت عقود الزحام من
اور آزاد تھے اور عمدہ عمدہ گھوڑے اس کے طویلہ میں تھے اور قابل رشک حشمت اور دولت تھی اور اونچی عمارتیں اور
الفساد۔ فسافروا واخذوا ما راج من الزاد۔ واحتمل كل بحسب الاستعداد
خوب بھی ہوئی مجلسیں تھیں پھر وہ تمام مجلسیں فساد کی وجہ سے اٹھ گئیں پس انہوں نے سفر کیا اور جو کچھ تو شہ ملا وہ ہمراہ لے
وركبوا متن مطايا التفرقة والتضاد۔ وبدلو الصور بترك السداد۔ حتى جعلوا
لیا اور ہریک نے اپنی حسب استعداد تو شہ اٹھا لیا اور تفرقہ اور اختلاف کی سواریوں پر سوار ہو گئے اور بوجہ ترک سداد
العذق جريمة۔ واللعل وثيمة۔ والوليمة وظيمة والحسنة جريمة والضليع حمارًا
اپنی صورتوں کو بدل ڈالا یہاں تک کہ کھجور کے درخت کو گٹھلی بنا دیا اور لعل کو پتھر بنا دیا اور شادی کے کھانے کو ماتم کا کھانا
والروضة مقفارًا وغادروا بيت الفصاحة انقى من الراحة وابعد من التلذذ والراحة
کر دیا اور نیکی کو بدی بنا دیا اور عمدہ گھوڑے کو گدھا کر دیا اور باغ کو بجز زمین کر دیا اور فصاحت کے گھر کو ہتھیلی کی طرح
و ما بقيت حدائقها ولا ركيتها ولا مروجها ولا نضرتها و ما برح يمطر عليها مطر
خالی کر دیا اور لذت اور راحت سے دور پھینک دیا ان کے باغ باقی نہ رہے اور نہ ان کا کنواں اور ان کے سبزہ زار اور نہ
الشدائد وتتلقاها يد النوائب بالحصائد حتى رمى متاعها بالكسا دو بدل صلاحها
ان کی تازگی اور سختیوں کا مینہ زبانوں پر برسنے لگا اور حوادث نے ان کو تلف کر دیا یہاں تک کہ نا رواجی سے ان کے مال
بالفساد فاصبحت دارها كالمنهوبين۔ كان اللص ابلطها او الغريم قعطها وكسح
کی تباہی ہوگئی اور اس کی صلاحیت فساد کے ساتھ بدل گئی پس ان گھروں کا ایسا حال ہو گیا کہ گویا چور نے ان کو لوٹ لیا
بيتها وخلى سفطها فصارت كالمعترين وانت سمعت ان العربية نزلت في
اور کچھ بھی نہ چھوڑا یا قرض خواہ نے اس کو سخت مواخذہ کیا اور ان کے گھر کو خالی کر دیا اور ان کی بستی میں کچھ بھی نہ چھوڑا
بدو الفطرة وجاءت من حضرة الاحدية۔ ثم اذا تجرم ذلك القرن فطرى
پس وہ محتاجوں کی طرح ہو گئے اور تو سن چکا ہے کہ عربی زبان ابتدائے زمان میں نازل ہوئی ہے پھر جب وہ زمانہ گذر
على اذيالها الدرن۔ فالعبرية وغيرها كوسخ العربية۔ وفضلة هذه المائدة
گیا تو اس کے دامنوں پر کچھ میل چڑھ گئی پس عبری اور دوسری زبانیں عربی کی میل ہیں اور اسی مائدہ کا فضلہ ہیں