مکہ دنیا میں پہلی عمارت تھی
منن الرحمٰن
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
والعربية اوّل در لارضاع الفطرة الانسانية ۔ و اول خرسة لتغذية ام البرية
اور عربی وہ پہلا دودھ ہے جو انسانی فطرت کو پلایا گیا اور وہ پہلی اچھوانی ہے جو مخلوقات کی ماں کو کھلائی گئی
من خير المطعمين واليه اشار معطى القياس والحواس۔ ودافع وساوس
اور اسی کی طرف اس ذات نے اشارہ کیا ہے جس نے قیاس اور حواس کو پیدا کیا اور جس نے خناس کے
الخناس إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبْرَكًا وَهُدًى لِلْعَلَمِينَ )
وساوس کو دفع کیا جو پہلا گھر یعنی بیت اللہ وہی ہے جو مکہ میں ہے برکت والا اور ہدایت واسطے عالموں کے
فاومى الى ان العربية سبقت الالسنة واحاطت الامكنة وهي اول غذاء
پس اس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے جو عربی تمام زبانوں پر سبقت لے گئی اور تمام مکانوں پر محیط ہے
للناطقين۔ فان البيت لا يخلوا من مجمع الناس۔ والمجمع يحتاج الى الكلام
اور وہ بولنے والوں کی پہلی غذا ہے کیونکہ گھر لوگوں کے مجمع سے خالی نہیں ہوتا اور مجمع دفع حاجت اور باہم
لدفع الحوائج والاستيناس۔ فان المعاشرة موقوفة على الفهم والتفهيم كما
انس پکڑنے کے لئے کلام کی طرف محتاج ہوتا ہے کیونکہ معاشرت فہم اور تفہیم پر موقوف ہے جیسا کہ زیرک
لا يخفى على الزكي الفهیم و کذالک قوله تعالى إِذْ بَوَّانَا لِإِبْرَاهِيمَ مَكَانَ
اور فہیم پر یہ بات پوشیدہ نہیں اور اسی طرح خدا تعالیٰ کا یہ قول کہ یا د کر جب ہم نے ابراہیم کو دوبارہ بنانے
الْبَيْتِ - دليل على كون مكة اول العمارات فلا تسكت كالميت و كن من
کے لئے وہ مکان دکھلایا جہاں ابتدا میں بیت اللہ تھا ۔ یہ قول صاف بتلا رہا ہے کہ مکہ دنیا میں پہلی عمارت ہے
المتيقظين۔ فحاصل المقالات ان مكة كانت اول العمارات۔ ثم خربت
پس مردہ کی طرح چپ مت ہو جا اور جاگنے والوں کی طرح ہو ۔ پس حاصل کلام یہ کہ مکہ دنیا میں پہلی عمارت
من الحادثات وسيل الأفات۔ فلزم ذلك البيان۔ ان العربية كانت اول
تھی پھر حادثات اور سیل آفات سے خراب ہو گیا پس اس بیان سے یہ لازم آیا کہ ہر یک زبان کے وجود
كل ما كان۔ وعلمها الله ادم وكمل بها الانسان۔ ثم حرفت هذه
سے پہلے عربی زبان تھی اور خدا نے آدم کو ہی زبان سکھلائی تھی اور اسی کے ساتھ انسان کو کامل کیا گیا
نوٹ: جبکہ بیت اللہ تمام عالم کے لئے ہدایت پانے کا ذریعہ ہوا تو اس میں صاف اشارہ ہے کہ وہ ایسے مرکز پر واقع ہے جس
کی زبان تمام دنیا کی زبانوں سے مشارکت رکھتی ہے اور یہی اُم الالسنہ ہونے کی حقیقت ہے۔ منہ
ال عمران : ۹۷ ۲ الحج : ۲۷
اللغت الاصلية۔ ومسخت الكلمات النورانية۔ وفات النظام الكامل الموزون۔
پھر یہ زبان محرف اور مبدل کی گئی اور وہ نورانی کلمے مسخ کئے گئے اور نظام کامل فوت ہو گیا اور موتی چھپا ہوا ضائع ہو گیا اور
وضاع الدر المكنون۔ وخلف من بعدهم خلف تباعدوا عن العربية۔ ومسخوها |
نا خلف لوگ بعد میں آئے جو عربی سے دور جا پڑے اور عربی زبان کو مسخ کر دیا اور بدل ڈالا یہاں تک کہ ان زبانوں کو نئی
وبدلوها حتى جعلوها كالالسنة الجديدة وما بقى الا قليل يتكلمون بها من
زبانوں کی طرح کر دیا اور عربی تھوڑی رہ گئی جس کو تھوڑے آدمی زمین پر بولتے تھے اور دوسرے لوگوں نے تو کل الفاظ
بعض الأدميين۔ والأخرون حرفوا كلمها عن مواضعها وبعدوا جواهرها عن |
عربی کو اس کے مواضع سے بدل ڈالا اور اس کے جواہر کو ان کی معدنوں اور مکانوں سے دور ڈال دیا ۔ لہذا وہ
معادنها و اماكنها فصارت السنة جديدة في اعين الغافلين۔ ونضى منها خلعة
زبانیں لوگوں کی نظر میں نہیں دکھائی دیں۔ اور نفیس پیرایوں کا خلعت ان سے اتارا گیا اور وہ جنگی جلد والی اور کھلی کھلی
حللها النفيسة و جعلت عارى الجلدة بادى العورة تبذء ها اعين الناظرين۔
ننگی کی گئیں جن کو دیکھ کر نظریں کراہت کرتی ہیں اور اسی وجہ سے تو ان زبانوں کو دیکھتا ہے کہ وہ نظام سے گری ہوئی
فلاجل ذلك تراها ساقطة عن النظام والقواعد الطبعية۔ ومتفرقة غير منتظمة۔
اور قواعدہ طبعیہ سے خالی اور متفرق جنگلوں کی لکڑیوں کی طرح غیر منتظم اور ایک دوسری سے دور پڑی ہیں اور تو دیکھتا
كخشب الفلا المتباعدة وتشاهد انها تائهة لا ذرا لها و لا دار و لا سکک و لا
ہے کہ وہ آوارہ ہیں نہ ان کا کوئی گھر اور نہ ہمسایہ۔ اور تو یہ بھی دیکھتا ہے کہ ان کے مفردات اور ان کی نظر میں کوئی
جوار وترى ان مفرداتها متبدّدة لا انساب بينها وعارية ابدت وصمتها وشينها
نسبت با ہم باقی نہیں رہی اور وہ ایسی ننگی ہیں کہ ان کا عیب اور داغ کھل گیا اور یہ اس لئے ہوا کہ نظام ضائع ہو گیا اور
وذالك بما ضاع النظام و ما بقى القوام ورعتها الانعام فترى كانها ارض بذية
قوام باقی نہ رہا اور چار پائے بولیوں کو چر گئے اور تو دیکھتا ہے کہ گویا وہ ایسی زمین ہے جس میں کوئی سبزہ وغیرہ نہیں
او موماة مخوفة مجنّة تبذءها عين المحققين۔ وما حسن الأن شانها
اور ایسا خوفناک جنگل ہے جس میں جن رہتے ہیں جس سے محققوں کی آنکھیں کراہت کرتی ہیں اور اب ان کی