زبانیں اپنے وطن کو لوٹ آئیں

منن الرحمٰن

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

و ما ابدء صبيانها۔ ولكن الظالمين يخدعون الجاهلين۔ اضاعت نسبا متماثلة (91)
حالت کچھ اچھی نہیں ہو گئی اور ان کے بچوں نے بعد گر جانے کے پھر دانت نہیں نکالے مگر ظالم لوگ جاہلوں کو دھوکہ دیتے ہیں بلکہ ان
و اقدامًا متشابهة۔ فصارت كاناس متفرقة الاراء او اوباش مختلفة الاهواء متغائرين
زبانوں نے نسب متماثلہ کو ضائع کر دیا اور ایسا ہی اقدام متشابہ کو بھی پس وہ زبانیں ایسی ہوگئیں جیسا کہ مختلف رایوں کے لوگ ہوتے ہیں
غیر متحدين۔ فكان بعضها على رباوة متخصرًا بهراوة وبعضها في وهاد ساقطا
یا جیسے اوباش جو متفرق آرزوئیں رکھتے ہیں جن کی ایک دوسرے کے مخالف خواہش ہوتی ہے پس گو یا بعض ان کے ایک ٹیلے پر ہیں
کجماد و بعضها فقدت اسارير وجه التسمية۔ كانه اغمى عليها او اخذتها مرض
ایک سوٹے کے ساتھ اپنی تہی گاہ کو سہارے دیئے ہوئے اور بعض گڑھے میں پڑے ہوئے جیسے بے جان اور بعض وجہ تسمیہ کے نشانوں کو
السكتة او كانت من المحقوين۔ وبعضها بدا كريه الشكل كثير الاختلال كانه
کھو بیٹھے ہیں گویا ان کو ششی پڑی ہے یا سکتہ کی مرض ہوگئی یا پیٹ کی درد نے پکڑا اور بعض بری شکل کے ساتھ ظاہر ہوئے اور صورت بگڑ گئی
ابدى كالاطفال حتى بذء تها اعين الناظرين۔ والبعض لفع وجهه برداء ونكر
گویا ان کو بچوں کی طرح چیچک نکل آئی یہاں تک کہ دیکھنے والوں نے ان سے کراہت کی ۔ اور بعض نے چادر کے ساتھ اپنا منہ لپیٹ لیا
شخصه لحياء۔ والبعض الأخر صبغ الاطمار ودلس و ارى كانه تطلس۔ ومنها الفاظ |
اور اپنی ہیئت کو مارے حیا کے بدلا لیا اور بعض نے اپنے کپڑے رنگین کر ڈالے اور تدلیس کی اور ظاہر کیا کہ گویا اس نے طیلسان پہنا ہے
بقيت على صورها الاصلية۔ و ما غيّر وجهها۔ حرّ هواجر الغربة۔ وما زلزل اقدامها
اور بعض ایسے ہیں جو اپنی اصلی صورتوں پر باقی رہی اور پردیس کی دھوپ اور دو پہر کی گرمی نے ان کے چہروں کو متغیر نہیں کیا اور تفرقہ کی
اعصار التفرقة۔ بل بقى لها نشرتنم نفحاته و ترشد الى روض الحق فوحاته و تعرف
سخت ہوانے ان کے قدموں کو جنبش نہیں دی بلکہ ان کی ایک خوشبو باقی رہ گئی جس کی لہریں پوشیدہ بھید کو ظاہر کر رہی ہیں اور جن کا مہکنا
بتارج عُرفها۔ ومناعت غرفها۔ وتصبى القلوب كجميل خدين۔ بيد انها اخرجت
حق کے باغ کی خبر دے رہا ہے اور اپنی خوشبو کے مہکنے سے پہچانی جاتی ہیں۔ اور اپنی کھڑکیوں کی بلندی سے دیکھی جاتی ہیں اور خوبصورت
من المنازل المقرّرة۔ و بعدت من الاوطان الموروثية۔ و بوعدت من الاتراب
انسان کی طرح دل کو کھینچتی ہیں ہاں اتنا ہے کہ وہ اپنے منازل مقررہ سے نکالے گئے اور اپنے موروثی وطنوں سے دور کئے گئے

۹۲ وهيل عليها الزوايد كهيل التراب واخفيت كالميتين۔ بل دفنت كالموءود
اور اپنے ہم عمروں سے الگ کئے گئے اور ان پر زوائد ڈالے گئے جیسا کہ مٹی ڈالی جاتی ہے اور مردوں کی طرح وہ چھپائے گئے بلکہ وہ زندہ
فما مادها احد كالودود۔ ثم رُدّ عليها عهد تذكار الوطن۔ والحنين الى العطن۔
در گور انسان کی طرح دفن کئے گئے پس کسی نے دوست کی طرح ان کو کھانا نہ کھلایا پھر ان پر وطن یاد کرنے کا زمانہ رد کیا گیا اور وطن کی محبت
فاستعدت لتقويض خيام الغيبة۔ واسرجت جواد الاوبة۔ بعد ما كانت كالامعة
پیدا ہوگئی پس وہ غربت کے خیموں کو اکھاڑنے کے لئے کھڑے ہو گئے اور بازگشت کے گھوڑوں پر زینیں کھینچ لیں بعد اس کے کہ وہ ایک
وكانت كرفاق مستعدين۔ غير أنها كانت محتاجة الى رجل يؤمها في المسير ۔
ہر جائی آدمی کی طرح تھے اور ہم سفر یاروں کی طرح مستعد ہو گئے مگر صرف اتنی بات تھی کہ وہ ایسے شخص کے محتاج تھے جو راہ میں ان کا پیشوا
و ما كان سبيل من دون استصحاب الخفير۔ فاتيناها واخذناها كاخذ الوارث
ہو اور بجز رہبر کے اور کوئی سبیل نہیں تھا پس ہم ان کے پاس پہنچ گئے اور ہم نے انہیں یوں لے لیا جیسا کہ کوئی اپنی وراثت کا مال لے لیتا ہے
متاع الميراث وبعثناها من الاحداث بعد ما سمع نعيها من الزمن التثاث۔ فهي |
اور ہم نے انہیں قبروں میں سے اٹھایا بعد اس کے جو خبر دینے والے زمانہ نے ان کی موت کی خبر دی۔ پس ایک زمانہ کے بعد انہوں نے اپنا
بعد امد رأتُ كناسها۔ و وافت اناسها۔ ونقلت الى قصرها۔ بعد ما حصلها
گھر مر دیکھا اور اپنے لوگوں کو ملے اور اپنے محل کی طرف آئے بعد اس کے جو سختیوں نے انہیں اپنی قید میں کر دیا تھا پس گویا وہ اس دوست کی
الشدائد تحت أسرها۔ وكانها كانت كالف يُفقد۔ ويسترجع له بعد مناحة تعقد
طرح تھے جو مفقود الخبر ہو جائے اور ماتم داری کی مجلس کے بعد اس پر انا للہ کہا جائے سو ہم نے انہیں مردے کی لاش کی طرح نکالا یا اس غلام کی
فاخرجناها كنعش الميت او الغلام الأبق من البيت۔ او كطيب الاعراق۔ اللاحق
طرح پکڑا جو گھر سے بھاگ گیا ہو یا اس شریف نجیب کی طرح ان کو واپس لیا جو بدکاروں سے جاملا ہو یا اس صاحب نسب کی طرح ہم نے
بالفساق او النسيب المهجور من الاقارب او الابن الغائب الهارب۔ او اطفال
ان کو لے لیا جو اپنے عزیزوں سے دور پڑ گیا ہو یا اس بیٹے کی طرح جو گم ہو گیا ہو اور بھاگ گیا ہو یا ان بچوں کی طرح جو ڈوب گئے ہوں سو
منغمسين۔ فمنها ما لم ير انثلام حبّة في زمن فُرقة متطاولة وازمنة بعيدة مخوفة |
بعض ان میں سے ایسے ہیں جنہوں نے جدائی کے زمانہ میں ایک دانہ کا نقصان نہ اٹھایا اور صحت سلامت کے ساتھ اپنے وطن میں لوٹ آئے

و قفل كما سافر بصحة وسلامة وصلاح وعافية۔ و منها ما غيرها حر السقام (۹۳)
اور بعض الفاظ ایسے ہیں جن کو بیماری نے متغیر کر دیا یہاں تک کہ بیخ کنی تک نوبت پہنچا دی اور جنازوں کی
حتى بلغ الى الاخترام۔ وصارت كالجنائز۔ بعد ما كانت من اهل الجوائز۔
طرح ہو گئے بعد اس کے جو صاحب جود اور کرم تھے اور لمبے سے منہ نکل آئے ۔ بعد اس کے جو موتی کی طرح
وظهرت بوجه مسنون بعد ما كانت كدر مكنون و ذهب حسنها و بهائها و غاب
تھے اور ان کی خوبصورتی اور خوبی سب جاتی رہی اور تمام نور گم ہو گیا ۔ اور وہ اس بڑھے کی طرح نکل آئے
نورها وضيائها۔ وتراءت كشيخ مسلوب الطاقة بعد ما كانت كغيد مليح
جس کی طاقت سب جاتی رہی بعد اس کے جو وہ نازک اندام اور خوش قامت عورتوں کی طرح تھے یا اس
الرشاقة۔ او كظليع لذيذ السياقة۔ اوكجمازة لا يلحقها العناء۔ ولا تواهقها وجناء۔
گھوڑے کی طرح تھے جس کی مزہ دار چال ہو یا اس تیز رواوٹنی کی طرح جس کو ماندگی کے رنج پہنچ نہ سکے اور
ولا يخالف هذا البيان الا الذي جهل الحقيقة اومان۔ فلا شك ان الحق ابلج۔
اس بیان کا بجز ایسے شخص کے کوئی مخالف نہیں ہوگا ۔ جو حقیقت سے بے خبر اور دروغ گو ہو۔ پس کچھ شک نہیں کہ
والباطل لجلج۔ وشن على الباطل عسكر الحق واليقين۔ هذا شان مفردات |
حق روشن ہو گیا اور باطل گم ہو گیا اور باطل پر حق اور یقین کا لشکر ٹوٹ پڑا یہ تو عربی کے مفردات کی شان ہے مگر
العربية و اما مركباتها فهى ارفع شانا عند اهل البصيرة۔ فان المسك واللؤلؤ
اس کے مرکبات تو اس سے بھی بڑھ کر اہل بصیرت کے نزدیک شان بلند رکھتے ہیں کیونکہ مشک اور موتی جب
اذا خلطا لغرض من الاغراض فلا شك ان هذا المركب اشدوا قوى لدفع
کسی غرض سے ملائے جائیں تو کچھ شک نہیں کہ یہ مرکب دفع امراض کے لئے نہایت قوی ہوگا اور تو جانتا ہے
الامراض وانت تعلم ان مركبات النبات قد تحدث فيها كيفية خارقة للعادات |
کہ کبھی نباتات کے مرکبات میں کوئی ایسی کیفیت خارق للعادت پیدا ہوتی ہے جو بہت سی آفات سے نفع دیتی
نافعة لكثير من الأفات۔ فكيف تركيب مفردات قد على شانها۔ واشرق برهانها
ہے۔ پھر کیونکر ان مفردات کی ترکیب عجیب وغریب نہ ہو جن کی شان بلند اور جن کی برہان روشن ہے

آج 10 میں سے 10 باقی