اور جو کچھ ہم نے لکھا ہے اس کا ماحصل یہ ہے

منن الرحمٰن

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

في ايدينا و مرتعدين۔ و انا لملاقوهم بعون الله ذي الجلال ولو فروا على لاحقة
کا نپتے ہوئے بھاگیں گے اور ہم بفضلہ تعالٰی تعاقب کر کے ان کو جا ملیں گے اور ان کو جائے گریز نہیں اگرچہ
الآطال ۔ ثم مفروهم محجرين۔ ولا مناص لهم ولو نزوا في السكاك۔ الا بعد
وہ پتلی کمر والے گھوڑوں پر دوڑے ہوں پھر ہم زور دیں گے تا وہ بھاگیں یہاں تک کہ بھاگتے بھاگتے
سواد الوجه والاحليلاك۔ و اذا اشرعنا الرمح على العدا۔ و ارينا المدى
سوراخ میں جا گھسیں اور جب ہم نے نیزہ کو دشمنوں پر ہلایا اور کار دیں دکھلائیں اور موت کے گھوڑوں کو
وعبطنا افراس الردا۔ فترى انهم يبدون نواجذهم غير ضاحكين۔ وما كتبت من
سرپٹ دوڑایا پس تو انہیں دیکھے گا کہ بغیر ہنسنے کے دانت نکال رہے ہیں اور میں نے اپنی طرف سے نہیں لکھا
عندى ولكن الهمني ربّى و ایدنی فی امری فتاقت نفسي الى ان افض ختم
بلکہ میرے خدا نے مجھے الہام کیا اور میرے امر میں مجھے تائید کی پس میرے نفس نے خواہش کی کہ میں اس بھید کی
هذا السر ۔ و أرى الخلق ما اراني ذو الفضل والنصر و انه ذو الفضل المبين۔
مہر کھولوں اور لوگوں کو وہ معارف دکھلاؤں جو خدا تعالیٰ نے مجھے دکھلائے اور وہ صاحب فضل مبین کا ہے ۔
وحاصل ما كتبنا في هذه المقدمة ان العربية أم الألسنة و وحى الله ذى
اور جو کچھ ہم نے لکھا ہے اس کا ماحصل یہ ہے کہ عربی اُم الالسنہ ہے اور خدا تعالیٰ کی وحی ہے جو صاحب مجد اور
المجد والعزة و غيرها كرش من هذه المطرة القاشرة۔ و ما لها سبد ولا لبد الا من
عزت ہے اور دوسری زبانیں اس بزرگ مینہ میں سے چند قطرے ہیں اور ان کا قلیل و کثیر تمام اسی زبان میں سے ہے اور
هذه اللهجة۔ وان العربية تقسم الامور وضعًا كما قسمها الله طبعا وفي ذلك
عربی زبان وضع کی رو سے امور کو ایسے طور سے تقسیم کرتی ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے ان میں طبعی تقسیم کی ہے اور اس میں
ايات للمتوسمين۔ وانها تجرى فى كل سكك بهذا الاشتراط و تتجافى عن
فراست والوں کے لئے نشان ہے اور وہ ہر ایک کو چہ میں اسی شرط سے چلتی ہے اور تجاوز سے پر ہیز کرتی ہے اور خدا تعالیٰ
الاشتطاط و نزهها الله عن ضيق الربع۔ و وسع مربعها لاضياف الطبع
نے اس کو گھر کے تنگ ہونے سے پاک کر دیا ہے اور اس کے گھر کو طبع کے مہمانوں کے لئے وسیع کر دیا ہے

فدعت ضيوف الفطرة الى القرى۔ و مطائب ما تشتهى۔ واثبتت انها من (۹۷)
پس اس نے نیچرل مہمانوں کو دعوت کے لئے بلایا اور عمدہ اور قابل رغبت کھانے تیار کر کے ان کو مدعو کیا اور ثابت کر دیا کہ وہ مالداروں اور
المتمولين المعطين۔ فلا تمل الى زبون۔ و لا تُغض على صفقة مغبون اتستبدل
دینے والوں میں سے ہے پس تو کسی مغلوب کی طرف میل مت کر اور خسارہ کی بیع پر چشم پوشی مت کر کیا تو اچھی اور بہتر کو چھوڑ کر ادنی کو
الذي هو ادنى بالذي هو خير فافكر ساعة يا عار العير۔ واطلب سبل الموفقين۔
اختیار کرلے گا پس کچھ تھوڑی دیر فکر کراے گدھے کی جائے ننگ اور توفیق یافتہ لوگوں کی راہ ڈھونڈ اور جان کہ وہ برگزیدہ علوم کی طرف رہنما
واعلم انها خفير الى العلوم النخب من غير الوجى والتعب۔ فمن قصدها فقد
ہے بغیر اس کے کہ کچھ ماندگی اور فرسودگی پیش آوے پس جس نے اس کا قصد کیا وہ سونے کی طرف گیا اور جو شخص جدا ہونے کے ساتھ اس
ذهب الى الذهب ومن باعدها بالهجر۔ فقد رضى بايثار الهجر وهوى في هوة
سے دور ہو گیا۔ وہ بے ہودہ گوئی پر راضی ہو گیا اور نیچے رہنے والوں کے گڑھے میں گر گیا۔ اور عربی اپنے جمال کے ساتھ غیر کی حاجت سے
السافلين۔ وانها غانية زينت نفسها بكمال النظام۔ وتجلت بالحسن التام ولكل
لا پرواہ ہے اور کمال نظام کے ساتھ اپنے نفس کو اس نے آراستہ کیا ہے اور حسن نام کے ساتھ اس نے تجلی فرمائی ہے اور ہر یک سائل کا سوال
سائل قامت بالاجابة حتى ثبتت ثروتها۔ وانجابت غشاوة الاسترابة واعتقبت
قبول کرنے کے لئے کھڑے ہو گئے یہاں تک کہ اس کی دولتمندی ثابت ہوگئی اور شک دور ہو گیا اور وہ فطرت اور نیچر کے اسباب کے پیچھے
دواعي الطبع۔ ووسعت لهافناء الربع۔ وحلّت بكل ماحل تقسيم طبعی بل حمله
پیچھے چل رہی ہے اور ان کے لئے اپنے گھر کو بہت وسیع بنا رکھا ہے اور وہ ہر یک ایسی جگہ میں اترے جہاں تقسیم طبعی اتری بلکہ اس کو ایسے
كما يحمل اوزارًا مهرى وطابقت حتى اعجبت الناظرين۔ فهي شجرة مباركة
اٹھا لیا جیسے اونٹ بوجھ کو اٹھاتا ہے اور اس سے ایسی مطابق آگئی کہ دیکھنے والے کو تعجب میں ڈالا پس وہ ایسا درخت ہے جس کی شاخیں بال
اغصانها كالبريد واصولها كالوصيد۔ وموادها كاليقطين۔ وانا لا نسلم ان
مرتب کی طرح ہیں اور اس کے اصول اس بوٹے کی طرح ہیں جس کی جڑ ہیں آپس میں ملی ہوئی ہوں اور ہم اس بات کو تسلیم نہیں کریں گے
کمال نظامها يوجد في غيرها ۔ او يبلغها لسان في سيرها۔ نعم نسلم ان كل
کہ اس کے نظام کا کمال اس کے غیر میں بھی پایا جاتا یا اس کے سیر میں کوئی زبان اس کے برابر ہے ہاں ہم اس قدر قبول کرتے ہیں کہ

لغت من اللغات۔ تشتمل على قدر من المفردات لكنها ناقصة كالبيوت
ہر یک زبان زبانوں میں سے کسی قدر مفردات پر مشتمل ہے۔ مگر وہ زبانیں خراب شدہ اور مسمار شدہ گھروں کی طرح ناقص
المنهدمة الخربة او كالقفة التي يئس اهلها من الزهر والثمرة۔ و لا ترى
ہیں یا وہ ایسی ہیں جیسے ایک بوسیدہ اور خشک درخت جس کا مالک اس کے پھل اور پھول سے نا امید ہو چکا اور تو مفردات کی
دهوم المفردات في تلك الالسن المحارفة المقلوبة الا قليلا غير كاف
کثرت کو ان نامبارک زبانوں میں نہیں پائے گا۔ مگر کچھ تھوڑا سا جو مہمات مطلوبہ کے لئے غیر کافی ہے اور تو سن چکا ہے کہ
للمهمات المطلوبة۔ وانت سمعت انها كانت عربية في اوائل الازمنة۔ ثم
وہ زبانیں ابتداء زمانہ میں عربی تھیں پھر مسخ ہو کر ایک نہایت بُری صورت میں ظاہر ہوئیں سواسی وجہ سے تو ان کو مردار کی
مسخت فبدت باقبح الصورة۔ فلذلك تراها منتنةً كالجيفة۔ وخاوى
طرح بد بودار پاتا ہے اور ان کے ترکش کوشکست یافتہ لوگوں کی طرح خالی دیکھتا ہے اور تو ان زبانوں کو کھلی کھلی ذلت میں
الوفاض كاهل الذل والهزيمة۔ وتجد انها السنة بادية الذلة۔ ليس بيدها
پاتا ہے ان کے ہاتھ میں مواد لغات کا کوئی بھاری ذخیرہ نہیں اور نہ اشتقاق کی دولت اور وجہ تسمیہ ان کے پاس ہے اور ان کے
غزارة المادة۔ ولا دولة الاشتقاق ووجه التسمية و لصقت الفاظها بمعانيها كقتين۔
الفاظ اُن کے معانی کو ایسے چمٹے ہیں جیسے چڑی یعنی معانی کا خون پیتے ہیں اور ان کو بے رونق اور کمزور کرتے ہیں اور اپنے
وانها بتلادها لا توفى النظام۔ ولا تكمل الكلام وما كان لاهلها ان يكتبوا بها قصة۔
گھر کے سرمایہ کے ساتھ جو وراثت سے اس کو ملی ہے۔ کسی قصہ کے نظام کو پورا نہیں کر سکتے اور کسی کلام کو کامل نہیں بنا سکتے اور
او يملوا حكاية مبسوطة بحيث ان تواغد القصص نظام المفردات وتقابل
ان کے اہل کو یہ طاقت نہیں کہ ان کے ساتھ کوئی قصہ لکھیں یا کوئی مفصل حکایت تحریر میں لاوے اس طرح پر کہ مفردات کا
التقسيم الطبعى فى جميع الخطوات و ان هذا حق وليس من الترهات |
نظام قصوں کے ساتھ دوش بدوش چلا جائے اور ہر یک قدم میں طبعی تقسیم کے مقابل پڑے اور یہ بیان حق ہے واہیات باتوں
و لاجله كتبنا في العربية هذه العبارات۔ وقدمنا هذه المقدمة كالكماة۔
میں سے نہیں ہے اور اس کیلئے ہم نے ان عبارتوں کو عربی میں لکھا ہے اور اس مقدمہ کو بہادر سپاہیوں کی طرح آگے کیا ہے

لنقطع عرق الخصومات۔ و لعل العدا يتفكرون في حللها۔ أو يأتون بألسنها من (99)
تا ہم جھگڑوں کی جڑ کاٹ دیں تا کہ ہمارے مخالف ان عبارتوں کے پیرایوں میں غور کریں یا اگر بچے ہیں تو
مثلها ان كانوا صادقين۔ وقد سمعتم ان مفردا تھا تواضخ نقوش تقسيم الفطرة۔
اپنی اپنی زبانوں میں ان عبارتوں کی نظیر پیش کریں ۔ اور تم سن چکے ہو کہ عربی کے مفردات فطرتی تقسیم کے
وتعطى كلما أعطى عند التقاسيم الطبعية۔ وتصنع كل لفظ في المواضع التي
دوش بدوش چلے جاتے ہیں اور جو کچھ طبعی تقسیم نے دیا وہ سب مال دیتے ہیں اور ہر ایک لفظ کو ایسے موقعہ پر
طلبتها الضرورة الداعية او اقتضتها الصفات الإلهية ولا تمشى كالتائهين۔
رکھتے ہیں جس کو پیش آمدہ ضرورت نے طلب کیا ہے یا صفات الہیہ نے اس کو چاہا ہے ۔ اور آوارہ گر دلوگوں
و تراى فروق الكلمات كما ارت فروقها دواعي الضرورات۔ وتظهر في نظام
کی طرح نہیں چلتے اور کلمات کے فرقوں کو وہ ایسے دکھاتے ہیں جیسا کہ ضرورتوں کے وجوہ نے ان کو دکھایا ہے
المفردات كلما اظهر القسام في مرأة الواقعات۔ فكذلك نطلب من
اور مفردات کے نظام میں وہ تمام باتیں ظاہر کرتے ہیں جو قسّام ازل نے واقعات کے آئینہ میں ظاہر کی ہیں
المخاصمين۔ وما قلنا هذا القول كصفير اللاعبين بل ارينا كلها كالمحققين۔
پس انہیں باتوں کی نظیر ہم مخالفوں سے مانگتے ہیں اور ہم نے اس قول کو کھیلنے والوں کی سیٹی کی طرح نہیں کہا بلکہ
واثبتنا ان العربية قد وقعت كرجل رحيب الباع خصيب الرباع متناسبة
ہم نے اس کو محققوں کی طرح دکھلایا ہے اور ثابت کر دیا ہے کہ عربی اس مرد کی طرح ہے جو فراخ دست اور
الاعضاء موزون الطباع۔ مطلعة على ذات صدر الفطرة۔ وحامل فوائد ها
کثیر المال ہو اور نیز متناسب الاعضاء اور موزوں الطبع ہو۔ عربی زبان فطرت کے اسرار پر مطلع ہے اور اس کے یکتا
كالمطية فان كنتم من خيل هذا الميدان۔ او للسانكم كمثلها يدان۔ فاتوا بها |
موتیوں کے لئے یہ سواری کی طرح ہے پس اگر تم اس میدان کے سوار ہو یا تمہاری زبان کو اس کے موافق طاقت
يا معشر اهل العدوان وحزب المتعصبين۔ و ان لم تفعلوا و لن تفعلوا فاتقوا الله الذي
ہے پس اے ظالم لوگو اپنی زبانوں کو پیش کرو اور اگر تم نہ کر سکو اور ہرگز نہ کر سکو گے سو اس خدا سے ڈرو

آج 10 میں سے 10 باقی