اب ہم تم پر کلموں کے فرقوں کا بھید کھولتے ہیں

منن الرحمٰن

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

١٠٠ يخزى الكاذبين۔
جو جھوٹوں کو ذلیل کرتا ہے۔
منن الرحمن
والأن نكشف عليكم سرفروق الكلمات لعل الله يهديكم الى طرق
اور اب ہم تم پر کلموں کے فرقوں کا بھید کھولتے ہیں تا شاید خدا تعالیٰ تمہیں راست روی اور ثابت قدمی
الصواب والثبات۔ او تكونون من المتفكرين۔ فاعلموا ان فروق الكلمات تتبع
کی راہ دکھاوے یا تم سوچنے والے بن جاؤ ۔ پس اب جان لو کہ کلموں کے فرق ان فرقوں کے تابع ہیں جو کائنات
فروقا توجد في الكائنات۔ وكذالك قضى احسن الخالقين۔ واما الفروق
میں پائے جاتے ہیں اور اسی طرح احسن الخالقین نے ارادہ فرمایا ہے ۔ مگر وہ فرق جو کائنات کی پیدائش میں
التي توجد في خلقة الكائنات۔ وتتراى فى صحف الفطرة كالبديهيات |
پائے جاتے ہیں اور فطرت کے صحیفوں میں بدیہیات کی طرح نظر آتے ہیں پس ہم تیرے پر ان کا ایک نمونہ
فنكشف عليك نموذجًا منها في خلقة الانسان لعلك تفهم الحقيقة كذوى |
انسان کی پیدائش کے بارے میں کھولتے ہیں تا تو اس کو اہل عرفان کی طرح سمجھ جائے یا تو طالبوں میں سے ہو
العرفان او تكون من الطالبين۔ فانظر ان الانسان اذا قلب في مراتب الخلقة۔
جاوے پس تو دیکھ کہ جب انسان پیدائش کے مراتب میں پھیرا گیا اور چیز فعل سے قوت کی طرف لایا گیا اور طبعی
و أخرج الى حيز الفعل من القوة۔ واعطى صورًا في المجالي الطبعية وقفا
جلوہ گاہوں میں قسم قسم کی صورتیں دیا گیا اور بعض قسم پیدائش بعض کے پیچھے آئیں اور ان میں باہم تفرقہ اور تمیز
بعضها بعضا بالتمايز والتفرقة۔ فجمعت ههنا مدارج تقتضى لانفسها الاسماء |
ہوا پس اس جگہ کئی مدارج پیدا ہوئے جو اپنے لئے ناموں کو چاہتے تھے پس عربی نے ان کو ان کے نام عطا کئے
فاعطتها العربية و اكملت العطاء۔ كالاسخياء المتموّلين۔ وتفصيله ان الله اذا
اور اپنے عطیہ کو کامل کیا جیسے سخی اور مالدار لوگوں کا کام ہوتا ہے اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ جب خدا تعالیٰ نے
اراد خلق الانسان۔ فبدء خلقه من سلالة طين مطهر من الادران فلذلك
انسان کو پیدا کرنا چاہا تو اس کو اس مٹی سے پیدا کیا جو زمین کے تمام قومی کا عطر تھا اور میلوں سے پاک تھا

الده
منن الرحمن
سماه ادم عند الخطاب و في الكتاب لما خلقه من التراب و لما جمع فيه ١٠١
اس کا نام خطاب اور کتاب میں آدم رکھا اس لئے کہ اسے مٹی سے پیدا کیا اور سارے جہان
فضائل العالمين۔ وكذلك خمر في طينه انسان۔ أنس ما خُلق منه وانس
کی خوبیاں اس میں بھر دیں اور نیز اس کی طینت میں دو اُنس رکھ دیئے ایک تو اُسی شے کا انس
الخالق الرحمان كما يوجد انس الام والاب فى الصبيان۔ فدعاه باسم الانسان۔
جس سے وہ مخلوق ہوا دوسرا خالق رحمان کا اُنس جیسے بچوں میں ماں باپ کا اُنس پایا جاتا ہے
وهذا مبنى على التثنية من المنان۔ ليدل لفظ الانسين على كلتي الصفتين الى
اس لئے اس کا نام انسان رکھا۔ یہ اسم تثنیہ ہے تاکہ ہمیشہ کے لئے ان دو انسوں کا لفظ ان دو
انقطاع الزمان ويكون من المتذكرين۔ ثم بدل قانون القدرة باذن الله ذي العزة
صفتوں کو بتاتا رہے پھر خدا تعالیٰ کے ارادہ سے قانون قدرت میں یوں تبدیلی واقع ہوئی کہ کئی
والحكمة وخلق الانسان بعد تغيرات فى ارحام أمهات۔ فسمى التغيّر الأولى
تغیرات کے بعد ماؤں کے رحموں کے معرفت اس کی آفرینش ہونے لگی سو پہلے تغیر کا نام
ماء دافققًا و نطفة۔ والثاني الذي يزداد فيه اثر الحيات علقة والثالث الذي زاد
ماء دافق اور نطفہ رکھا ۔اور دوسرے کا نام جس میں زندگی کا نشان ترقی کرتا ہے علقہ رکھا اور
الى قدر المضغ شدة وضاها في قدره لقمة فسمى لهذا مضغة والرابع الذي
نیسرے کا نام جو درشتی میں ایک لقمہ کے اندازہ کی مانند ہوا مضغہ رکھا اور چوتھا تغییر جو صلابت
زاد من قدر اللقمة۔ و مع ذلك بلغ الى منتهى الصلابة و أودعها الله حكمًا
اور قدر میں لقمہ سے ترقی کر گیا اور بڑی بڑی حکمتوں پر اس کا نظام خلقت مشتمل ہوا وہ عظام کے
عظيمة خلقة ونظامًا فسمّاها عظامًا بما بلغت العظمة وزادت شرفًا وكما
نام سے موسوم ہوا اس لئے وہ عظمت اور شرف اور قدر و مقام میں انتہا کو پہنچ گیا اور اس لئے
ومقاما و بما ركب بعضها بالعظام من رب العالمين۔ والخامس اللحم الذي
بھی کہ ہڈیوں سے اس کے بعض حصے ترکیب پذیر ہوئے اور پانچویں کا نام لحم ہوا اس لئے کہ

١٠٢ زاد عليها كالحلة و صار سبب كمال الحسن والزينة فسمى لحما بما لوحِم بالعظام
لحم عربی میں ایک چیز کے پیوند اور لحوق کو کہتے ہیں جب وہ چیز دوسرے سے ملتی
الصلبة وصاربها كذوى اللحمة والسادس خلق آخر و سمى نفسًا لنفاستها ولطافتها
اور پیوند کرتی ہے سو سو گوشت کپڑا کی طرح باقی جسم پر ملتا ہے اور نیز اس لئے
و سرائتها في الاعضاء وعزّتها۔ وسمى جميعها باسم الجنين۔ فتبارك الله أَحْسَنُ
بھی کہ گوشت سخت ہڈیوں سے ملتا ہے اور ان کو باہم ملاتا ہے اور خویشی
الخالقين۔ ثم اذا خرج الجنين من بطن الأمة۔ و تولد باذن الله ذي القدرة فسمى
قرابت ان میں بخشتا ہے اور چھٹے کو خلق آخر کہا اور اسے کمال نفاست اور
وليدا في هذه اللهجة۔ ثم اذا صبا الى ثدى الأم للرضاع فسمى صبيا و رضيعا الى
اعضاء میں سرایت کرنے کے سبب سے نفس بھی کہا اور پھر اس سارے مجموعہ کا نام
مدى الارضاع۔ ثم بعد الفطام سمى فطيما وقطيعا في هذا اللسان ثم اذا دبّ و نما
جنین ہوا پھر جنین جب ماں کے پیٹ سے نکلا تو اس کا نام ولید ہوا پھر جب دودھ
و ارى اكثر اثار الحيوان فسمى دارجًا في ذلك الزمان ثم اذا بلغ طوله اربعة اشبار
پینے کو پستان مادر کی طرف جھکا تو صبی نام ہوا اور ایام شیر خوارگی تک رضیع
فهو رباعي عند اولى الابصار۔ واذا بلغ خمسة فهو خماسي۔ واذا سقطت رواضعه
نام ہوا پھر دودھ چھڑانے کے بعد فطيم و قطیع ہوا پھر ذرا نشوونما کے بعد
فهو مشغور عند العرب۔ واذا نبتت بعد السقوط فهو ومثغر عند ذوى الادب واذا
دارج پھر جو چار بالشت کا ہوا تو رباعی اور جو پانچ کا ہوا تو خماسی اور
تجاوز عشر سنين فهو مترعرع عند العربيين۔ واذا شارف الاحتلام وكرب الماء
جب دودھ کے دانت جھڑ گئے تو مشغور اور جو پھر اُگے تو مشغر اور جو دس برس کا ہوا
ليمطر الجهام فهو يافع و مراهق قد بلغ البلوغ التام۔ واذا احتلم
تو مترعرع اور جو احتلام کے قریب پہنچا تو يافع اور مراهق اور جب

و اجتمعت قوته وكملت طاقته فهو حَزُورٌ۔ ثم من الثلثين الى الاربعين شاب ففرح مسرور۔ ثم ۱۰۳
پوری طاقت اور کمال جوانی کو پہنچا تو حزور پھر تیس سے چالیس تک شاب پھر ساتھ
بعد ذلك كهل الى ان يستوفي الستين۔ ثم بعد ذلك شيخ ثم خرف مفند و من
برس تک کھل پھر شیخ پھر خرف اسی طرح ہر یک حصہ عمر کے لئے عربی زبان میں الگ
المستضعفين۔ وكذالك بازاء كل حصة عمر اسم علحدة في عربي مبين واذا مات فهو
الگ نام ہے اور جب مرا تو متوفی نام ہوا اور یہ وہی لفظ ہے جس میں نادانوں
المتوفى الذي يختصم في لفظه حزب الجاهلين۔ وكذلك كلما تحقق في الانسان طبعا
کا گروہ اب تک جھگڑ رہا ہے اسی منوال پر انسان کی ہر طبعی حالت کے لئے عربی میں
يوجد في العربية وضعا و كلما ترى في الحس والعيان تجد بازائه لفظا في هذا اللسان و لا
ایک لفظ موضوع ہوگا اور ہریک مشہود و محسوس کے لئے اس میں ایک لفظ ضرور ہے
تجد نظيره في العالمين۔ و أي حجة اكبر من هذا لو كنتم مُبصرين۔ فتامل تامل المنتقد۔ وانظر
جس کی دوسری زبانوں میں نظیر نہیں اور جب اس کی نظیر کہیں نہیں تو اس سے بڑھ
بالمصباح المتقد ۔ واحلل محل المستبصرين۔ و ان كنت تقترح ان تسمع مني في اشتراك
کر اور کیا حجت ہو سکتی ہے دانشمندی کے چراغ لے کر ڈھونڈو اور غور کرو اور
الالسنة فكفاك لفظ الأم والأمة۔ فان هذا لفظ تشارك فيه اللسان الهندية والعربية۔ و كذلك
اگر اشتراک السنہ کی مثال پوچھنا چاہو تو لفظ ام اور امہ کافی ہے یہ لفظ ہندی
اللسان الفارسية والانكليزية۔ بل كلها كما تشهد التجربة الصحيحة فانظر كالمنقدين و قد ظهر
عربی فارسی انگریزی بلکہ سب زبانوں میں مشترک ہے اور تجربہ اس پر گواہ ہے
من وجه التسمية۔ ان هذا اللفظ دخل في الالسن الا عجمية من العربية فان التسمية بحقيقة لا
اور وجہ تسمیہ بتاتی ہے کہ یہ لفظ عربی زبان سے عجمی بولیوں میں گیا کیونکہ حقیقی وجہ
توجد الا في هذا اللسان۔ و اما غيره فلا يخلوا من التصنع في البيان۔ فان من شان التسمية
تسمیہ اسی زبان میں ہے اور اوروں میں بناوٹ اور تکلف ہے کیونکہ حقیقی وجہ تسمیہ

١٠٢ الحقيقية التي هي من حضرة العزة۔ ان لا تنفك بزمن من الازمنة الثلثة وتكون للمسمى
کی شان یہ ہے کہ کسی زمانہ میں بھی وہ مسمی سے الگ نہ ہو اور کبھی بھی کوئی اس سے اس کو
كالعرض اللازم و ان تجايؤه في هذه النشأة ولا يفرض فرض فارض كونها في وقت من الامور
الگ نہ کر سکے اور انسانی تصنع کی بو بھی اس میں نہ پائی جائے اور دیکھنے سننے والا اس کی
المنفكة و لا تكون كالامور المستحدثة المصنوعة و لا توجد فيها ريح التصنعات الانسية و
نسبت پکار اٹھے کہ لاریب یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اس میزان سے سچ اور جھوٹ کو
يقر من استشف جوهرها بانها من رب العالمين۔ فخذ بيديك هذا الميزان۔ ثم اعرف بها من
وزن کرو اور مفتری کی راہ نہ چلو بس یہی ہے جو اس مقدمہ میں ہم نے لکھنا چاہا اور نظام
صدق ومان۔ ولا تتبع سبل المفترين۔ وهذا آخر ما اردنا من ايراد المقدمة۔ و كتبناها لاراة
کے دکھانے کو ہم نے یہ سب قلم بند کیا تم سب کچھ سن ہی چکے ہو اب اس سے فائدہ اٹھاؤ
النظام في الرسالة و قد وعيت ما قصصنا عليك من الادلة۔ ففكر فيها واجتن ثمرة البراعة۔
اور خدا سے بصیرت مانگو اور اسی کے ساتھ فیصلہ کرو اور اگر عربی زبان کی اس ملک کے
واحكم بما اراك الله و لا تكن كالمتجاهلين۔ و لا يختلج في قلبك ان العربية قد حقرت في
لوگوں نے قدر نہیں کی۔ تو اس کی کیا پروا ہے اس لئے کہ ان بگڑی طبیعت کے لوگوں کا
اعين سكان هذه البلاد۔ وان جواهرها قد رميت بالكساد فان هذا من فساد اهل الزمان وان
قبلہ ہمت بجز چاندی سونے اور کھانے پینے کے برتنوں کے اور کچھ نہیں جب میں نے ان
قصوى بغيتهم طلب الصريف والعقيان وحمادى همتهم هوى الموائد والجفان وانهم من
موتیوں کو انتظام کے سلک میں منسلک کرنا چاہا تو میرے دل میں ڈالا گیا کہ عربی زبان میں
المفتونين واني لما اردت ان انضد جواهر الكلام واسلكها في سمط الانتظام۔ القي في روعي ان
ہی انہیں منضبط کروں اور زبان ہندی میں لکھ کر ان کی آب و تاب کو تباہ نہ کروں اور
اكتبها في هذه اللهجة۔ و لا اخفى بروقها في البرقة الهندية۔ وأسرح النواظر في النواضر الاصلية۔
میں نے چاہا کہ آنکھوں کے مویشی کے لئے اصلی چراگاہ پیش کروں جو عربی ہے۔

آج 10 میں سے 10 باقی