منتخب تحریرات (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
منتخب تحريرات
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی
بانی جماعت احمد یہ
نام کتاب
:
منتخب تحریرات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی
بانٹی جماعت احمد یہ
سن اشاعت : 2012ء، قادیان
تعداد
ناشر
مطبع
:
:
:
نظارت نشر و اشاعت صدرانجمن احمد یہ قادیان
ضلع گورداسپور ۔ کورداسپور ، پنجاب 143516 انڈیا
فضل عمر پرنٹنگ پریس قادیان
ISBN
: 978-81-7912-351-5
نوٹ: کتاب " منتخب تحریرات حضرت مرزا غلام احمد قادیان ، قبل ازیں
جماعت احمدیہ کے صد سالہ جشن تشکر (۱۹۸۹ء) کے موقعہ پر شائع کی گئی تھی۔
راب ضرورت کے پیش نظر اس کتاب کو دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔ الناشر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمِ
كلمة طيبه لا إِلهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللَّهِ -
سے
محبت کے جرم میں گرفتاریوں ، مقدمات ، قید و بند ، تشدّ دو
تعذیب اور قتل و غارت کو بلالی روح کے ساتھ برداشت
کرنے والے احمدیوں کی طرف سے جماعت احمد یہ عالمگیر کی
صد سالہ جو بلی کے مبارک موقع پر ایک پاکیزہ تحفہ ۔