حوالہ جات
نظام نو
گتھا: ایک قسم کا روئی دار اور ملائم بچھونا
حوالہ جات
کارل مارکس: جرمن مفکر اور کمیونزم کا بانی ۱۸۱۸ء کو پیدا ہوا۔۱۸۸۳ء کو وفات پائی۔پ ٹریوز (TRAVES) یہودی قانون دان کا بیٹا تھا۔بون اور برلن میں تعلیم حاصل کی۔۱۸۴۴ء میں اس نے
اینجلس کے ساتھ طویل اشتراک کا سلسلہ شروع کیا۔اس کے ساتھ مل کر اس نے مارکسی فلسفہ کو۱۸۴ء میں ایک
مشتر که کتاب بنام مقدس خاندان (The Holy Family) لکھ کر ترقی دی۔پھر کمیونسٹ منشور مرتب کیا۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۳۷۷ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لاہور )
سائیں: ملازم جو گھوڑے کی خدمت کے لئے رکھا جائے۔لینن ولیڈ مر، اینچ : Lenin-Vladimir Ilyich (۲۲ / اپریل ۱۸۷۰ء تا ۲۱/ جنوری
۱۹۲۴ء)۔روسی سیاستدان۔۱۸۸۷ء میں ثانوی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کا زان یو نیورسٹی میں قانون کی تعلیم
حاصل کرنے کی غرض سے داخلہ لیا لیکن جلد ہی طلباء کی انقلابی تحریک میں سرگرمی سے حصہ لینے کی بناء پر گرفتار
کر لیا گیا۔۱۸۸۸ء میں رہائی ملی۔۱۸۹۷ء میں اسے جلاوطن کیا گیا۔جلاوطنی کے دوران ” روس میں سرمایہ داری
کی نشونما کتاب مکمل کی۔۱۹۱۴ء میں سوئٹزر لینڈ چلا گیا۔۱۹۱۷ء میں روس میں مطلق العنان حکومت کو شکست
ہوئی اور کے نومبر ۱۹۱۷ء کو لینن کی صدارت میں روسی حکومت کے قیام کا اعلان ہوا۔(اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۳۶۲ ،۱۳۶۳ مطبوعہ ۱۹۸۸ ءلاہور )
ٹوڈن ڈروف امریش Ludendroff Erich (۱۸۶۵ء ۱۹۳۷ء)۔جرمن جرنیل۔پہلی عالمی جنگ میں
ہنڈن برگ (Hindenburg) کے ماتحت کماندار اعلیٰ ہونے کی حیثیت سے اُن فتوحات کا بڑی حد تک ذمہ
دار تھا جو اس کے بالا دست سے منسوب ہوئیں۔میونخ میں ہٹلر کے بلوہ بیئر ہال (۱۹۲۳ء) میں اپنی دوسری
بیوی کے اشتراک سے اس نے آریائی مسلک
کی بنیاد رکھی۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحه ۱۳۳۴ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لاہور )
سٹالن: روسی کمیونسٹ آمر۔اس کا اصل نام زد کشو بلی تھا۔انقلابی تحریک میں شامل ہونے کے بعد اس نے سٹالن
123
(مرد آہن ) کا لقب اختیار کیا۔پادری بننے کے لئے تعلیم حاصل کی مگر مارکسی ہو گیا اسلئے درس گاہ سے خارج کیا
گیا۔۱۹۴۵ء میں مالوٹوف کو معزول کر کے وزارت عظمی سنبھالی۔روس پر ہٹلر کے حملے کے بعد اس نے فوجی
قیادت بھی سنبھال لی۔(اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۷۳۹، مطبوعہ ۱۹۸۷ءلاہور )
مولوٹوف میخانووچ Molotov Mikhailovich (۱۸۹۰ء۔۱۹۸۶ء ) روسی سیاستدان۔۱۹۰۶ء میں
بالشویک پارٹی میں شمولیت کی۔۱۹۳۰ء تا ۱۹۴۱ء روسی پارلیمنٹ کے رکن رہے۔۱۹۴۶ء تا ۱۹۴۹ ء روسی وزیر
خارجه ۱۹۵۳ء تا۱۹۵۷ ء روس کے وزیر اعظم رہے، ۱۹۵۶ء تا ۱۹۵۷ء کچھ مدت کیلئے وزیر مملکت بھی رہے۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحه ۱۹۴۶ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لاہور )
الانعام: ۱۲
استثناء باب ۲۳ آیت ۱۹، احبار باب ۲۵ آیت ۳۵ تا ۳۷۔۱۰ ، ۱۱ استثناء باب ۱۵ آیت ۱۲
استثناء باب ۲۰ آیت ۱۰ تا انارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی صفحہ ۲۵۷ مطبوعہ، ۱۸۷۰ مرزا پور۔گلتیوں باب ۳ آیت ۱۰ تا ۱۳
منوسمرتی ادھیائے ، اشلوک ۱۳۱ ( نول کشول پبلیکیشن لکھنو ۱۹۱۷)
لکھنو۱۹۱۷)
3
منوسمرتی ادھیائے ۹ شلوک ۱۵۱ ( نول کشول پبلیکیشن لکھنو ۱۹۱۷)
منوسمرتی ادھیائے ۸ شلوک ۴۱۷ ( نول کشول پبلیکیشن لکھنو ۱۹۱۷)
منوسمرتی ادھیائے ۸ شلوک ۱۱۷ ( نول کشول پبلیکیشن لکھنو۱۹۱۷)
19 الحج: ۴۰ تا ۴۲ ۲۰ محمد: ۵
رع
الانفال: ۶۸
Σ
۱۶
۱۸
۲۲۲۱
مسلم کتاب الایمان باب صحبة الممالیک
النور:٣٣
۲۴ النور : ۳۴
محوری: دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنی اور فسطائی۔اٹلی کے اتحاد کا نام (Axis Powers)
البقرة: ٣٠
الحجر : ٨٩
احمدیت یعنی حقیقی اسلام صفحہ ۲۳۱ مطبوعہ ۱۹۷۷ء
الحجرات:١٠
124
۲۵
Σ
۲۹
احمدیت یعنی حقیقی اسلام ۲۳۲ ۲۳۳ مطبوعہ ۱۹۷۷ء
البقرة:
ہٹلر: Hitler Adolf (۱۸۸۹ء ۱۹۴۵ء) جرمنی کا آمر مطلق۔نازی پارٹی کا بانی ، پہلی عالمی جنگ کے
بعد چند شورش پسندوں سے مل کر میونخ میں نازی مزدور پارٹی کی بنیادرکھی ۱۹۳۳ء میں اسے آمریت کے
اختیارات سونپ دیئے گئے۔ہٹلر جرمنی کے تمام شعبوں
کا مختار بن گیا۔نازی پارٹی کے مخالفین کو کچل دیا گیا۔اس
کی پالیسیاں بالآخر دوسری عالمی جنگ پر منتج ہوئیں۔۱۹۴۱ء میں روس کے محاذ پر ہٹلر نے جنگ کی خود کمان کی۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحه ۱۸۴۶ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لاہور )
گوئرنگ: Gering (۱۸۹۳ء۔۱۹۴۶ء) جرمنی کا نازی لیڈر، پہلی عالمی جنگ میں فضائی فوج کا ہیرو،
شروع میں ہی نازیوں کے ساتھ مل گیا۔۱۹۳۳ء میں جرمنی کا وزیرمحکمہ پرواز اور پروشیا (Prussia) کا وزیر
اعظم۔خفیہ پولیس کی بنیاد اسی نے رکھی جس کا ۱۹۳۶ء تک سر برادر رہا۔جرمنی کا معاشی نظام آمرانہ اختیارات
سے چلایا۔ہٹلر نے اسے اپنا جانشین نامزد کیا۔دوسری عالمی جنگ میں ہمہ گیر فضائی جنگ کا ذمہ دار تھا۔۱۹۴۵
میں امریکی فوج کے آگے ہتھیار ڈالے۔جنگی جرائم میں سب سے بڑ الملزم ثابت ہونے پر سزائے موت پائی مگر
پھانسی سے
قبل خود کشی کر لی۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحه ۱۲۹۴ مطبوعہ ۱۹۸۸ ءلاہور )
بونا پارٹ : نپولین اول کا خاندانی نام۔نپولین کے خاندان کے متعدد معروف افراد کے ناموں کے ساتھ بونا
پارٹ کا لفظ لکھا ہے گویا یہ نپولین کے خاندان کا ٹائٹل ہے۔(اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۲۷۲ مطبوعہ
۱۹۸۷ ء لا ہور )
البقرة: ١٩٦
مسولینی بینی ٹو: (MussoIni-Benito) (۱۸۸۳ء ۱۹۳۵ء ) اطالوی آمر۔یہ ایک لوہارکا بیٹا تھا۔ابتدائی دنوں میں اُستاد اور صحافی کا کام کیا۔سوشلسٹ کی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا۔پہلی جنگِ عظیم کے
دوران اطالیہ کی جنگ میں مداخلت کی۔وکالت کی پاداش میں ۱۹۱۴ ء میں سوشلسٹ تحریک سے نکال دیا گیا۔۱۹۱۹ء میں اپنی جماعت بنائی۔اکتوبر۱۹۲۲ء میں شاہ اٹلی اور فوج نے اسے وزیر اعظم کے عہدے پر نامزد کیا۔125
۳۲
۳۳
۳۴
۳۵
۳۶
را
۱۹۲۵ء میں اس نے آمرانہ اختیارات سنبھال لئے۔۱۹۲۶ء میں تمام مخالف جماعتوں کو خلاف قانون قرار دے
دیا۔۱۹۳۵ء میں ایتھوپیا پر قبضہ کیا۔۱۹۳۹ء میں البانیہ پر قبضہ کیا۔اس حکمت عملی کے باعث وہ نازیوں کے بڑا
قریب ہو گیا۔جون ۱۹۴۰ء میں جنگ عظیم دوم میں شامل ہوا۔اتحادیوں نے سلی پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کر لیا
جس کے نتیجہ میں اس کی ساکھ ختم ہوگئی۔جولائی ۱۹۴۳ء میں فسطائیوں کی گرینڈ کونسل نے اسے استعفی پر مجبور کیا
پھر گرفتار کر لیا گیا۔۱۵ستمبر ۱۹۴۳ء کو جرمن ہوائی جہاز سے رہا کرا کر جرمنی لے گئے۔لیکن پھر اس نے شمالی اٹلی
میں جمہور یہ فسطائیہ کے نام سے متوازی حکومت بنالی۔اپریل ۱۹۴۵ میں اسے اپنی داشتہ کے ساتھ گرفتار کیا
گیا۔دونوں کو گولی ماردی گئی۔اس کی لاش میلان لے جائی گئی جہاں اسے سڑکوں پر گھسیٹا گیا۔الوصیت صفحه ۲۱ روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۳۱۹)
اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحه ۱۵۶۵ مطبوعہ ۱۹۸۸ ءلاہور )
مسٹر چرچل : Sir Winston-Leonard-Spencer, Churchill( ۳۰ نومبر ۱۸۷۴ء ۲۴
جنوری ۱۹۶۵ء) برطانوی سیاستدان۔سپاہی، مصنف، ہندوستان ،سوڈان ، جنوبی افریقہ کے معرکوں میں
شریک رہا۔۱۹۰۰ ء میں پارلیمنٹ کا رکن بنا۔۱۹۴۰ء سے ۱۹۴۵ ء تک وزیر اعظیم رہا۔۱۹۵۱ء تا ۱۹۵۵ دوباره
وزیر اعظیم رہا۔متعدد کتابیں لکھیں۔۱۹۵۳ میں ادبی نوبل پرائز حاصل کیا۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد صفحیم ۵۱ مطبوعہ ۱۹۸۷ ءلاہور )
روز ویلٹ Theodorer Roosevelt (۱۸۵۸ء۔۱۹۱۹ء) نیویارک کا گورنر، ۱۹۰۱ء میں امریکہ کا
نائب صدر ۱۹۰۱ء سے ۱۹۰۹ء تک صدر میکنی کی موت پر امریکہ کا صدر بنا۔تاریخ ، شکار جنگلی جانوروں اور
سیاسیات کے متعلق کتب لکھیں۔۱۹۰۶ ء میں امن کا نوبل پرائز حاصل کیا۔(اردو جامع انسائکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۶۷۹ مطبوعہ ۱۹۸۷ ءلاہور )
احمدیت: اس سے مراد حضرت مصلح موعود کی کتاب "احمدیت یعنی حقیقی اسلام ہے۔حضرت مصلح موعود نے
یہ کتاب میلے کا نفرنس کے لئے تحریرفرمائی۔چوہدری سرحد ظفر اللہ خان صاحب نے حضرت مصلح موعود کی موجودگی
میں اس کتاب کا خلاصہ کا نفرنس میں پیش کیا۔126