پیشگوئی متعلق طاعون در نظم
کشتیءنوح
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
کشتی نوح
انسانیت کی طرف کھینچ لائی پس تم ایسے برگزیدہ نبی کے تابع ہو کر کیوں ہمت ہارتے ہو
تم اپنے وہ نمونے دکھلاؤ جو فرشتے بھی آسمان پر تمہارے صدق وصفا سے حیران ہو جائیں اور تم پر
درود بھیجیں ۔ تم ایک موت اختیار کرو تا تمہیں زندگی ملے اور تم نفسانی جوشوں سے اپنے اندر کو خالی ۷۶
کروتا خدا اس میں اُترے۔ ایک طرف سے پختہ طور پر قطع کرو اور ایک طرف سے کامل تعلق پیدا
کرد خدا تمہاری مدد کرے۔
اب میں ختم کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ یہ تعلیم میری تمہارے لئے مفید ہو اور تمہارے
اندر ایسی تبدیلی پیدا ہو کہ زمین کے تم ستارے بن جاؤ اور زمین اُس نور سے روشن ہو جو
تمہارے رب سے تمہیں ملے ۔ آمین ثم آمین
L
يَا عِبَادَ اللَّهِ أُذَكِّرُكُمُ أَيَّامَ اللَّهِ وَأُذَكِّرُكُمْ تَقْوَى الْقُلُوبِ - إِنَّهُ مَنْ يَّأْتِ
رَبَّهُ مُجْرِمًا فَإِنَّ لَهُ جَهَنَّمَ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيِي - قا - فَلَا تُخْلِدُوا إِلَى زِيِّنَةِ الدُّنْيَا
وَزُورِهَا وَاتَّقُوا اللهَ، وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلُوةِ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَبِكَتَهُ
يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا اللَّهُمَّ
صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلَّمُ
پیشگوئی متعلق طاعون در نظم
نشان اگر چه نه در اختیار کس بودست مگر نشان بدهم از نشان ز دا دارم
که آن سعید ز طاعون نجات خواهد یافت که جست و جست پنا ہے بچار دیوارم
مرا قسم بخداوند خویش و عظمت او که هست این همه از وحی پاک گفتارم
چه حاجت است به بحث دگر ہمیں کافیست برائے آنکہ سیه شد دلش از انکارم
رواست گر همه خیزند بهر پیکارم
اگر دروغ براید هر آنچه وعده من
اطه : ۷۵
البقرة : ٤٦
الاحزاب : ۵۷