عزیز و! یہ دین کی خدمت کا وقت ہے
ہماری تعلیم
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
عزیزو! یہ دین کی خدمت کا وقت ہے
عزیز و! یہ دین کے لئے اور دین کی اغراض کے لئے خدمت کا وقت ہے اس وقت کو
غنیمت سمجھو کہ پھر کبھی ہاتھ نہیں آئے گا۔۔۔ تم ایسے برگزیدہ نبی کے تابع ہو کر
کیوں ہمت ہارتے ہو تم اپنے وہ نمونے دکھلاؤ جو فرشتے بھی آسمان پر تمہارے صدق و
صفا سے حیران ہو جائیں اور تم پر درود بھیجیں۔۔۔
اب میں ختم کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ یہ تعلیم میری تمہارے لئے مفید ہو اور
تمہارے اندر ایسی تبدیلی پیدا ہو کہ زمین کے تم ستارے بن جاؤ اور زمین اُس نور سے
روشن ہو جو تمہارے رب سے تمہیں ملے۔ آمین ثم آمین۔
آج 10 میں سے 10 باقی