اِسلامی اُصول کی فلاسفی
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
از قلم
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام
بانی جماعت احمدیہ
بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام
اس عنوان کے نیچے ہم اس عظیم الشان مضمون کو درج کریں گے جو حضرت میرزا
غلام احمد صاحب رئیس قادیان کی طرف سے جلسہ اعظم مذاہب پر جو دسمبر ۱۸۹۶ء میں
منعقد ہوا تھا پڑھا گیا۔ اس کا نفرنس کے محرکوں کی طرف سے مفصلہ ذیل پانچ سوال اس
غرض کے لئے شائع ہوئے تھے کہ مختلف مذاہب کے علماء ان کے جوابات اپنے اپنے
مذہب کے رو سے اس جلسہ میں پیش کریں۔
انسان کی جسمانی، اخلاقی اور روحانی حالتیں۔
انسان کی زندگی کے بعد کی حالت یعنی عقبی
3 دنیا میں انسان کی ہستی کی اصل غرض اور اس غرص کی تکمیل کے اسباب ۔
4- کرم یعنی اعمال کا اثر دنیا و عاقبت میں ۔
5- علم یعنی گیان اور معرفت کے ذرائع اور وسیلے۔
آج 10 میں سے 10 باقی