الفہرست

حکایاتِ شیریں

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

یاد کرتا اور گن گنے کو
متعلق میں تبدیلی ممکن ہے
ایک پرندے کی مہمان نوازی
بدی نہ کرنے کا احسان
ه نقلی فقیر عزت
ه تواضع
ه طبیب کی شکل
یہودی کے اسلام لانے کا واقعہ
ه وره ی نیکی کا بدلہ
وفاداری کا سبق کتے سے سیکھو
کیمیا کے لالچ کے نقصانات
ه جیتک خدا نہ دکھائے
۔ امیروں کا حال
نیکی ضائع نہیں ہوتی
۔ محبت کی نظر اور عداوت کی نظر کا فرق
ہ دو میں سے ایک ہے نہیں
ہنر مندی کا اعلی ترین نمونہ
خدا کسی کی نیکی ضائع نہیں کرتا
مولوی صاحب کا وعظ اور عمل
-۔
ص ۲۵
صر
مر
صر
ص ۲۹
صد
من
ص
ص ۳۲
م ۳۵
ص
صد
ص۳
م
ল
پیش لفظ
از محترم مولانا سید عبدالحی شاہ صاحب ناظر اشاعت لٹریچرو
تصنیف صدر انجمن احمدیہ - ربوه -
حکایات شیرین کا یہ مجموعہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے ان مبارک
ملفوظات سے ماخوذ ہے ۔ جو حضور وقتاً فوقتاً اپنی روح پرور مجالس
میں بیان فرمایا کرتے تھے ۔
یہ پر حکمت اور سبق آموز واقعات شستہ اور سادہ زبان ہیں
انتہائی دلنشین اندازہ میں بیان ہوئے ہیں ، اور ان کا مطالعہ بچوں
بڑوں سبب کے لیے یکساں طور پر مفید ہے ۔ یہ دلچسپ واقعات
اصلاح نفس کیلئے بہت موثر ثابت ہوئے ہیں ۔ اور پڑھنے والے
کے دل میں حضور کے اصل ملفوظات پڑھنے کی تحریک پیدا ہوتی ہے۔
اللہ تعالی مرتب کو جزاء خیر دے ۔

८
انتساب
عزیزہ نصرت خلیل کے نام
جس نے وار اپریل ۱۹۸۶ء کو وفات پائی
خاکسار اس کی وفات کے وقت پاس بیٹھا یہ
کتاب مرتب کر رہا تھا۔
نیکی کا بدلہ
ہمیں اس خدا تعالیٰ کی ہی پرستش کرنی چاہئیے جو کہ ذرہ سے کام کام کا
بھی اجر دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ایک قصہ بیان کیا جاتا ہے اور وہ یہ ہے کہ
تین آدمی بہار میں پھنس گئے تھے ۔ وہ اس طرح کہ انہوں نے پہاڑ کی
غار میں ٹھگا نہ لیا تھا ۔ جبکہ ایک پتھر سامنے سے آگرا اور راستہ بند کر ا ٹھکانہ لیا تھا۔ سے راستہ بند
کیا ۔ تو کام لیا ۔ تب ان تینوں نے کہا کہ اب تو نیک کام ہی بچائیں گے چنانچہ ایک
نے کہا کہ ایک دفعہ میں نے مزدور لگائے تھے ۔ مزدوری کے وقت ان ایک میں نے مزدور تھے۔ مزدوری کے
میں سے ایک کہیں چلا گیا۔ میں نے بہت ڈھونڈا آخر نہ ملا تو میں نے
اس کی مزدوری سے ایک بکری خریدی اور اس طرح چند سال تک
اس کی مزدوری سایت خریدی چند سال یک
ایک بڑا گلہ ہو گیا۔ پھر وہ آیا اس نے کہا کہ میں نے ایک دفعہ آپ کی
مزدوری کی تھی ۔ اگر آپ دیں تو عین مہربانی ہوگی میں نے اس کا تمام
مال اس کے سپرد کر دیا ۔ اسے اللہ ! اگر تجھے میرا یہ نیک عمل پسند ہے
تو میری مشکل آسان کر ۔ اتنے میں تھوڑا پتھر اونچا ہو گیا
پھر دوسرے نے اپنا قصہ بیان کیا اور پھر بولا کہ اے اللہ!
اگر میری یہ نیکی سمجھے پسند ہے تو میری مشکل آسان کر ۔ پتھر ذرا اور
اونچا ہو گیا ۔
پھر تیسرے نے کہا کہ میری ماں بوڑھی تھی ایک رات کو اس نے

آج 10 میں سے 10 باقی