طاعون کے ٹیکہ کا حال

حکایاتِ شیریں

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نیک معلوم ہوتا تھا بوجہ اس کے ظاہری ورد و وظائف کے وہ سادہ لوح
آدمی اس کے ساتھ بہت بیٹھتا اور تعلق رکھتا تھا۔ کچھ مدت کے بعد
اس فقیہ نے بڑی سنجیدگی سے اس آدمی سے پوچھا کہ تم نے یہ مکان اس
طرح پر کیوں بنایا ہے کیوں نہیں سارا پختہ بنا لیتے اس نے جواب دیا کہ
رہ نہیں غریب ہوں اس پر فقیر نے کہا روپے کی کیا بات ہے اور
لہ کو اتنا کہ کر خاموش ہو گیا اس ذو معنے جواب پر اس شخص کو کچھ خیال
پیدا ہوا اور اس نے پوچھا کہ کیا تم کچھ کیمیا جانتے ہو۔ اس نے کہا نے کہ
کہ ہاں استاد صاحب جانتے تھے اور بہت اصرار کے بعد مان لیا کہ
مجھ کو بھی آتا ہے ۔ پر میں کسی کو بتاتا نہیں چونکہ تم بہت پیچھے
ہو اس لیے کچھ تم کو بتا دیتا ہوں اور یہ کہہ کر اس کو گھر کا نہ یوں اٹھا
پڑے
تجھے لوٹ کر لے گیا اور جب ہنڈیا کھولی تو اس میں سے روڑے نکلے چنانچہ
وہ شخص جب کسی کام کیلئے گورداسپور گیا تو اسے وہاں معلوم ہوا ہوا کہ کہ وینی
شخص کسی اور کو دھوکا دے گیا ہے اور وہاں آگ جل رہی ہے ۔ پس
اس نے ان کو بھی سمجھا یا کہ مجھ کو بھی لوٹ کر لے گیا ہے اور وہاں بھی ہنڈیا
کھولنے پر اینٹ پتھر ہی نکلے ( ملفوظات جلد دهم صفحه ۱۶۳ ۱۶۴)
جبتک خدا نہ دکھائے
انبیاء وغیرہ خدا تعالی کی چادر کے نیچے ہوتے ہیں۔ جبتک خانہ دکھا دے
کوئی ان کو دیکھ نہیں سکتا کہتے ہیں سلطان محمود ایک راجہ کو کرنے کی ترغیب دی اور کچھ مدت تک باہر میدان میں جاکر وظیفہ اور تک
ا
پڑھتا رہا ۔ ایک دن زیور نے کر ہنڈیا میں رکھنے لگا مگر کسی طرح اس
زیور کو تو چرا لیا اور اس کی جگہ اینٹیں اور روڑے بھر دیئے اور خود
وظیفہ کے بہانے باہر چلا گیا اور جاتے وقت کہہ گیا کہ اس ہنڈیا کو
بہت سے اُپلوں میں رکھ کر آگ دو مگر دیکھنا کیا نہ اتارنا بلکہ جب
تک میں نہ آؤں اسے ہاتھ نہ لگانا ۔ اس نے اس کے کہنے کے مطابق
اس ہنڈیا کو خوب آگ دی اور اس قدر دھواں ہوا کہ ہمسائے
اکٹھے ہو گئے اور دروازہ کھلوا کر اندر گئے اور جب اس سے پوچھنے
پر معلوم کیا کہ کیمیا بن رہا ہے تو انہوں نے اس شخص کو سمجھایا کہ وہ
گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گیا وہ راجہ کچھ عرصہ اس کے ساتھ رہ کر
خرکار اپنے مذہب اور اسلام کا مقابلہ کر کے مسلمان ہو گیا الگ خیمہ
ہولیا
ہیں رہا کرتا تھا ۔ ایک دن وہ بیٹھا ہوا رو رہا تھا کہ خیمہ کے پاس سے
محمود گزرا ۔ اس نے رونے کی آواز سنی ۔ اندر آیا ۔ پوچھا کہ اگر وطن یاد
آیا ہے تو میں وہیں کا راجہ بنا کر بھیج دیتا ہوں ۔ اس نے کہا کہ اب
مجھے دنیا کی ہوس کوئی نہیں ۔ اس وقت مجھے یہ خیال آیا ہے کہ قیامت
کے دن اگر یہ سوال ہوا کہ تو کیسا مسلمان ہے کہ جب تک محمود نے چڑھائی نہ
کی اور وہ گرفتار کر کے تجھ کو نہ لایا تو مسلمان نہ ہوا۔ کیا اچھا ہوتا کہ مجھے اسوقت
ابتداء میں سمجھ آجاتی کہ اسلام سچا مذہب ہے ( ملفوظات جلد پنجم ۴۰۵-۴۰۵)

امیروں کا حال
امیروں کا تو یہ حال ہے کہ پنکھا چل رہا ہے ۔ آرام سے بیٹھے ہیں
خدمتگار چائے لایا ہے اگر اس میں ذرا سا بھی قصور ہے خواہ میٹھا ہتی
کم یا زیادہ ہے تو غصہ سے بھر جاتے ہیں خدمت گار پر ناراض ہوتے
ہیں بہت غصہ ہو تو مارنے لگ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ حالانکہ جیسے وہ خدمتگار
انسان ہے اور اس سے غلطی اور بھول ہو سکتی ہے ۔ ویسے ہی وہ (امیر)
بھی انسان ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ایک بات یاد آئی ہے کہ ہارون الرشید کی
ایک کنیز تھی ۔ ایک دن اس نے بادشاہ کا بستر جو کیا تو اسے گد گدا اور
ملائم اور پھولوں کی خوشبو سے بسا ہوا یا کہ اس کے دل میں آیا کہ ہیں
بھی لیٹ کر دیکھوں تو سہی اس میں کیا آرام حاصل ہوتا ہے ۔ وہ لیٹی
تو اسے نیند آگئی ۔ جب بادشاہ آیا تو اسے ہوتا پا کر ناراض ہوا اور
تازیانہ کی سزادی ۔ وہ کنیز روتی بھی جاتی اور ہنستی بھی جاتی ۔ بادشاہ نے
وجہ پوچھی تو اس نے کہا کہ روتی تو اس لیے ہوں کہ ضربوں سے درد
ہوتی ہے اور ہنستی اس لیے ہوں کہ میں چند لمحہ اس پر سوئی تو مجھے یہ
سرا ملی اور جو اس پر ہمیشہ سوتے ہیں ان کو خدا معلوم کس قدر عذاب
بھگتنا پڑے گا ۔
( ملفوظات جلد هفتم ص ۱۱۵)
محبت کی نظر اور عداوت کی نظر کا فرق
سلطان محمود سے ایک بزرگ نے کہا کہ جو کوئی مجھ کو ایک دفعہ دیکھ لیوے
به دوزخ کی آگ حرام ہو جاتی ہے۔ محمود نے کہا یہ کام تمہارا نغمہ خدا
صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر ہے ۔ ان کو کفار ابو لہب، ابو جہل وغیرہ صلی علیہ کر ۔ ان ابولہب ابو وغیرہ
نے دیکھا تھا ان پر دوزخ کی آگ کیوں حرام نہ ہوئی اس بزرگ نے کہا اسے
بادشاہ کیا آپکو علم نہیں کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ۔ ينظرون اليك وهم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لا يبصرون اگر دیکھا اور چھوٹا کا ذب سمجھا تو کہاں دیکھا ؟
دیکھنے والا اگر محبت اور اعتقاد کی نظر سے دیکھتا ہے تو ضرور اثر ہو جاتا
ہے اور جو عداوت اور دشمنی کی نظر سے دیکھتا ہے تو اسے ایمان حاصل نہیں
ہوا کرتا " ( ملفوظات جلد ششم صدا)
دو میں سے ایک ہے نہیں
ایک نقل مشہور ہے کہ کسی عورت کی دو لڑکیاں تھیں ایک بیٹ میں
بیاہی ہوئی تھی اور دوسری بانگر ہیں اور وہ یہ ہمیشہ یہ سوچتی رہتی تھی
کہ دو میں سے ایک ہے نہیں اگر بارش زیادہ ہو گئی تو بیٹ والی نہیں اور
اگر نہ ہوئی تو بانگر والی نہیں یہی حال حکم کے آنے پر ہونا چاہیئے (ملفوعا تعلیم علمی

آج 10 میں سے 10 باقی