سورۃ 101: القارعة

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 101، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 101، آیت 2

ٱلۡقَارِعَةُ

(خوابِ غفلت سے جگانے والی) ہولناک آواز۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 101، آیت 3

مَا ٱلۡقَارِعَةُ

وہ ہولناک آواز کیا ہے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 101، آیت 4

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ

اور تُجھے کیا سمجھائے کہ وہ ہولناک آواز کیا ہے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 101، آیت 5

يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ

جس دن لوگ پراگندہ ٹڈیوں کی طرح ہو جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 101، آیت 6

وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ

اور پہاڑ دُھنکی ہوئی اُون کی طرح ہو جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 101، آیت 7

فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ

پس وہ جس کے وزن بھاری ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 101، آیت 8

فَهُوَ فِي عِيشَةٖ رَّاضِيَةٖ

تو وہ ضرور ایک پسندیدہ زندگی میں ہوگا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 101، آیت 9

وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ

اور وہ جس کے وزن ہلکے ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 101، آیت 10

فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٞ

تو اُس کی ماں ہاویہ ہوگی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 101، آیت 11

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ

اور تُجھے کیا سمجھائے کہ یہ کیا ہے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 101، آیت 12

نَارٌ حَامِيَةُۢ

ایک بھڑکتی ہوئی آگ۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei