سورۃ 102: التكاثر

قرآن کریم

قرآن کریم، سورۃ 102، آیت 1

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 102، آیت 2

أَلۡهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ

تمہیں غافل کردیا ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی دوڑ نے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 102، آیت 3

حَتَّىٰ زُرۡتُمُ ٱلۡمَقَابِرَ

یہاں تک کہ تم نے مقبروں کی بھی زیارت کی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 102، آیت 4

كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ

خبردار! تم ضرور جان لو گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 102، آیت 5

ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ

پھر خبردار! تم ضرور جان لوگے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 102، آیت 6

كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُونَ عِلۡمَ ٱلۡيَقِينِ

خبردار! اگر تم یقینی علم کی حد تک جان لو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 102، آیت 7

لَتَرَوُنَّ ٱلۡجَحِيمَ

تو ضرور تم جہنّم کو دیکھ لو گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 102، آیت 8

ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ ٱلۡيَقِينِ

پھر تم ضرور اُسے آنکھوں دیکھے یقین کی طرح دیکھو گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

قرآن کریم، سورۃ 102، آیت 9

ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ يَوۡمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ

پھر اس دن تم ناز و نعم کے متعلق ضرور پوچھے جاؤگے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

10 von 10 heute frei